الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نیتوں کو تو اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔
ابھی بچے کی عمر کافی کم ہے۔اتنی عمر میں بچوں میں معاملات اور الفاظ کا بھی اتنا فہم نہیں ہوتا۔
اس عمر کے بچوں میں اسلام کو تصور واضح کرتے وقت احتیاط کی ضرورت زیادہ ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
یہ بہت اچھا ہو گیا۔۔۔اکثر میں آپ کو ٹیگ نہیں کر پاتی تھی،مگر اب آسانی رہے گی،ان شاٰء اللہ
اور صرف نام اردو میں کرنے پر جو ریسپانس ملا ہے،وہ آپ خود دیکھ لیں ماشاء اللہ۔
اللہ تعالی آپ کو اسلام کے لیے مزید کام کرنے کی توفیق دیتا رہے۔آمین
آمین
ماشاء اللہ۔۔۔تبارک اللہ
اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے ،اسے دین اسلام کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔
اور اس راہ میں بہت آزمائشیں آتی ہیں ،جو لوگ ٹوکتے ہیں،اور جانتے بوجھتے بھی دکھ پہنچاتے ہیں ،ان کی بلکل فکر مت کیجیئے،آپ کو اس کا اجر مل جاتا ہے۔ان شاء اللہ
یوں وہ "اپنا کام" جاری...
اللہ اکبر۔۔۔۔
اللہ تعالی آزمائش دیتے ہیں اور پھر ان سے نکالتے بھی ہیں۔۔۔سبحان اللہ
شیخ کی تحاریر اور لیکچرز بھی مفید ہیں۔ماشاء اللہ سے امت مسلماں میں موجود اختلافی مسائل پر گہری نظر رکھتے ہیں۔
اللہ تعالی دین اسلام کی خاطر کی گئی ان کی کاوشوں کو قبول فرما لے۔آمین
ابتسامہ ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
بہن دراصل حق کی بات کرنی چاہیئے،اگر یہ حکم شوہر کے لیے ہو سکتا ہے تو بیوی کے لیے بھی ویسا ہی ہے۔
پانی کا انتظام واقعی ہی کرنا پڑے گا۔۔۔ابتسامہ
میاں بیوی کے جهگڑوں کو پیار محبت میں تبدیل کرانے والا قیمتی راز
ایک سبق آموز تحریر۔۔۔کئی گھروں کی ایک کہانی!
پچھلے ایک سال سے شادی کے بعد سے اب تک میرا نہایت ہی برا حال ہے۔ میری بیوی ایک پاگل ہے ۔ کام سے تھکا ماندہ شام کو گھر میں آرام کی خاطر لوٹتا ہوں ہوں تو وہ پھٹ پڑنے کیلئے تیار، ڈھاڑتی ہوئی...
کم از کم حدیث کو درست پیش کریں اگر نہ ہی سہی تو مفہوم ہی سہی بیان کر دیں۔
اور نبی کریم ﷺ کی ایک حدیث اور بھی ہے۔
"تم میں سے بہتر وہ ہے ،جو اپنی بیوی کے حق میں بہتر ہے۔۔۔٭مفہوم حدیث٭
اور یہ بیوی "عورت" ہے۔۔۔
صحابہ کرام نے ایک مرتبہ عرض کیا ،یا رسول اللہ!
آپ کی پسندیدہ شخصیت کون ہیں؟؟؟ قال رسول...
میرے خیال میں تو لڑکے معصوم ہوتے ہی نہیں۔۔۔معصومیت تو صنف نازک میں ہوتی ہے۔
اور باپ کو اپنے بیٹے سے سہلییوں سے متعلق نہیں بلکہ دوستوں کے متعلق خبر گیری کرنی چاہیئے،اور وقتا فوقتا ان کی عادات کی اصلاح کرتے رہنا چاہیئے۔
بھائی یہ بات بلکل بھی درست نہیں کہ بچپن سے ہی بچے کے ذہن میں لڑکی ٭یا عورت٭ کی...
بھائی آپ کی بات درست ہے مگر میرا اعتراض "معلوماتی مواد" پر تھا۔۔۔
جیسا کہ ایک پوسٹ میں ابو عبد اللہ بھائی نے ایک بات یہاں پیش کی تھی کہ کوئی عبرت کے پہلو سے تمام برائی بیان کر دے اور آخر میں کہے کہ یہ عبرت کے لیے تھی۔۔۔۔اس پہلو کو سمجھنا ضروری ہے کہ بات حکمت کے ساتھ بیان کی جائے۔