• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    محدث کوئز

    وعلیکم السلام، بہن اگر کوئز ہیں تو انعامات بھی تو بتائیں۔۔۔!!!
  2. Dua

    ایک جہاز لینڈنگ کے دوران تباہ و برباد ہو گیا !!! ویڈیو

    اللہ ہمیں محفوظ فرمائے۔آمین
  3. Dua

    کیا عورت کے لیے شادی کرنا واجب ہے ؟

    درست کہا آپ نے کنعان بھائی۔ معذرت کے حافظ بھائی پر تنقید نہیں کر رہی ہوں مگر اس بات پر ان کی اصلاح بے حد ضروری ہے کہ پوسٹ کرتے وقت آپ غور وفکر نہیں کرتے شاید۔ اس لیے محترم بھائی اپنی درستگی کریں اور حکمت سے بیان دیں۔اللہ آپ کا بھلا فرما دے۔آمین
  4. Dua

    احتجاج اور اسلام

    یہ علی بہرام بھائی کی پوسٹ یوسف بھائی کے بیان کردہ دلیل پر ہے۔۔مگر میرا جواب علی بہرام بھائی کے لیے تھا۔ جو کہ درج ذیل ہے۔ کل علی بہرام کی پوسٹ پر آپ نے میرے نام کے ٹائٹل سے اقتباس لیا اور اس پر اب تک ڈٹے ہوئے ہیں۔حالانکہ ایک بار اگر غور سے پچھلی پوسٹس دیکھیں تو بات واضح ہو جائے گی۔۔۔ان شاء...
  5. Dua

    احتجاج اور اسلام

    کیا میں نے عید میلاد کا جواز بنایا؟؟اور کیا میں نے یہ حدیث پیش کی؟؟؟ آپ کے پاس اگر دلیل ہے تو برائے مہربانی پیش کیجیئے۔
  6. Dua

    شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

    میں بھی۔۔۔اللہ تعالی آپ کو عافیت میں رکھے یوسف بھائی۔۔آمین اور اللہ تعالی آپ کا عمرہ قبول فرمائے۔۔۔آپ کی علمی پوسٹس کی کمی رہی ،امید ہے اب پوری کر دی جائے گی۔ان شاء اللہ
  7. Dua

    بدھ انتہا پسندوں نے 2 سال میں 25 ہزار مسلمان شہید کیئے، اقوام متحدہ

    واشنگٹن / نیویارک / ینگون: انسانی حقوق کی ایک امریکی تنظیم نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ میانمرمیں بدھ مت کے انتہاپسندوں نے صرف 2سال میں 25ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کیا۔ فسادات کے دوران بڑی تعدادمیں مسلمان خواتین کوعصمت دری کے بعدقتل جبکہ سیکڑوں مساجد کو نذرآتش کیاگیا۔ مسلمانوں...
  8. Dua

    شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

    پڑوسی اسلامی ملک کون ہے؟؟؟ شاید ایران۔۔۔یا کون؟
  9. Dua

    سبحان اﷲ ایک پیدائشی بچے کے مختلف تاثرات !!! ویڈیو ضرور دیکھیں

    ماشاء اللہ۔۔۔ بچہ ہے بھی بہت کیوٹ۔۔۔ اس پر مجھے ایک حدیث کا مفہوم ذہن میں ہے،کہ نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے، "ہر بچہ دین فطرت پر پیدا ہوتا ہے ،پھر چاہے اس کے والدین اسے یہودی،نصرانی،مجوسی بنا دیں"۔ اللہ تعالی اس بچے کو دین فطرت یعنی اسلام پر رکھے۔آمین
  10. Dua

    والد محترم کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و بر کاتہ۔ اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه اسأل...
  11. Dua

    احتجاج اور اسلام

    غالبا آپ نے علی بہرام کی پوسٹ کا اقتباس لینا تھا ۔۔۔مگر آپ نے جوابات مکس کر دیئے۔ ذرا درستگی فرما لیں بھائی۔شکریہ
  12. Dua

    بہشتی زیور کے باطل عقائد کا رد صحیح احادیث سے :

    کیا صحیح احادیث کے بعد بھی دلائل کی تلاش باقی ہے؟؟؟ اور مولانا صاحب کی بہشتی زیور اگر احادیث نبوی ﷺ سے ٹکراتی ہے تو اس پر اعتراض ہی اعتراض ہے۔۔۔!
  13. Dua

    احتجاج اور اسلام

    [/hl] بھائی پہلی بات تو یہ کہ یہ اس تھریڈ کا موضوع نہیں۔۔۔اگر کچھ دلائل رکھتے ہیں تو متعلقہ موضوع پر ہی دیں۔ اور دوسری بات کہ احتجاج غلط کام پر کیا جاتا ہے تو پھر خوشی کے اظہار کے لیے غلط کام کا سہارا کیوں لیا جائے۔۔۔!!! بلکہ احتجاج تو اس پر کیا جانا چاہیئے۔۔۔
  14. Dua

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    السلام علیکم ، حالیہ موضوع ملاحظہ کریں۔۔۔۔...
  15. Dua

    اقوال زریں ،انمول موتی پر اسلام کا نظریہ فکر!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اقوال زریں،بڑے لوگوں کی بڑی باتیں،انمول موتی ،سنہرے اقوال،باتوں کا خزانہ اور ایسا بے شمار مواد اور ایک بڑا ذخیرہ آج ہمارے پاس موجود ہیں۔ دنیا میں جو لوگ کامیاب گزرے یہ نصیحتیں اور اقوال ان کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔ یہ "اقوال" جن پر آج ہم سر...
  16. Dua

    خاموشی کے چند بہترین فوائد

    اللہ ہدایت دے کہ آج کل لوگ خاموش ہی تو نہیں رہتے ،جب کہ کہی ہوئی باتوں کا مواخذہ ہونا ہے۔ان شاء اللہ جزاک اللہ خیرا سسٹر فار دِس بیوٹی فل شئیرنگ۔
  17. Dua

    مقلدین کی ماہنامہ "محدث"سے جواب طلبی!!!

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ آج سرچ کے دوران مجھے مقلدین کی جانب سے یہ اعتراض ملے۔اگر چہ ہمیشہ کی طرح ان کے یہ اعتراضات بھی فضول ہیں۔مگر یہ حقیقت ہے کہ انھیں موضوع بنا کر خوب پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔مجھے لگتا ہے جو کوئی بھی اس پر آگاہی رکھتا ہو وہ ضرور لکھیں۔کم از کم کسی بھی پڑھنے والے کے...
  18. Dua

    السلام علیکم ، بھائی سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو کانفرنس ہو رہی ہے۔۔۔کیا اس میں خواتین کی...

    السلام علیکم ، بھائی سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو کانفرنس ہو رہی ہے۔۔۔کیا اس میں خواتین کی شرکت کے لیے بھی انتظام کیا گیا ہے؟
  19. Dua

    ★آج کل کےلڑکے لڑکیاں بےحیائی کو اپنی خوبی اور Boldness سمجھتےہیں !!!

    "بے حیائی کی کوئی لیمیٹ نہیں " بہت خوب۔۔۔ماشاء اللہ اللہ تعالی اس فتنوں کے دور میں ہمیں دین اسلام پر ثابت قدمی عطا فرمائے۔آمین فیض سید صاحب ،بہت اچھا سمجھاتے ہیں اورعمدہ انداز ہے۔ان کے مکمل بیانات بھی دیکھیں ہیں۔اللہ تعالی ان کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
Top