• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    میں کون سا مسلمان بنو ایک ہندو کا ڈاکٹر ذاکر نائک سے سوال !!!!

    بہت خوب۔۔۔ اصل میں ہم نے (سب نے نہیں)دین کا ٹھیکہ مولویوں اور مولانوں کو دے دیا اور اپنی تحقیق کو خیر آباد کہہ دیا۔۔۔۔جس کے نتیجے میں نو مسلم تو کیا "مسلمان" کے لیے بھی دین سمجھنا مشکل ہو گیا۔ اللہ تعالی راہ راست پر رکھے۔آمین
  2. Dua

    مصیب زدوں سے

    یہ حدیث پہلی بار میری نظر سے گزری۔۔۔ کوئی بھائی مکمل حدیث پیش کر دیں۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ابو عکاشہ
  3. Dua

    موجودہ دور میں حصول علم کی ضرورت

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔ موجودہ دور کا اہم ترین مسئلہ اس وقت علم کی کمی ہے۔اس کا اندازہ سادہ لوح اور جہالت میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر کیا جا سکتا ہے۔وہ لوگ جو درباروں اور بزرگوں کو سجدے کرتے ہیں ،جو جعلی پیروں فقیروں کے دروں پر اپنے اہل خانہ کو برباد کرتے ہیں،یہ وہ لاشعور لوگ ہیں جنہیں نہ...
  4. Dua

    نانی اماں کی کہانیاں

    زبردست۔۔۔بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے سسٹر، امید ہے بچوں کے لیے سبق آموز رہے گا۔ان شاء اللہ
  5. Dua

    ٹی وی اینکر چرواہے سے!!!

    بہت زبردست ۔۔۔
  6. Dua

    میرے مرنے کے بعد

    زبردست بہت خوب بھائی۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
  7. Dua

    سب بھائیوں سے حافظ صاحب کی رہائی کے لیئے دعاؤن کی درخواست ہے —

    اللہ ہی بہتر حقائق جاننے والا ہے۔۔۔ اہم ترین مسئلہ شیخ صاحب کی رہائی ہے۔۔۔اللہ تعالی ان کے حال پر رحم فرما دے اور انھیں دین کی خدمت اور تبلیغ کی مزید توفیق عطا کرے۔ آمین
  8. Dua

    سب بھائیوں سے حافظ صاحب کی رہائی کے لیئے دعاؤن کی درخواست ہے —

    شکریہ مشکوۃ سسٹر۔۔۔۔مجھے یہ سمجھ نہیں آ یا کہ حافظ صاحب گرفتار پاکستان میں ہوئے ہیں اور کیا انھیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے گرفتار کیا ہے ؟؟؟
  9. Dua

    بوائے فرینڈز اپنا موازنہ کر لیں !!!

    پیارے بھائی انتہائی معذرت۔۔۔آپ واقعہ کے گواہ ہیں اس صورت میں مجھے آپ کی بات پر یقین ہے۔ان شاء اللہ بد قسمتی سے ہمارے معاشرے کی صورتحال یہی ہے،جہاں تصوراتی شخصیت کے خواب ہیں اور گمراہ ہونے کے لیے راستے کھلے ہوئے ہیں،اور یہ صرف دلدل ہے۔۔۔افسوس! تہذیب و تمدن کو روندتی ہماری نوجوان نسل اس معاملے میں...
  10. Dua

    مفتی منیب الرحمن کے میلاد النبی ٖ پر دلائل !

    گہری بات کی ہے آپ نے۔۔۔بہت خوب!
  11. Dua

    گرفتارہونےوالےحافظ عبدالجبارشاکرصاب کاجہادشام پردل گرمانےوالابیان !!!!

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔ بہت زبردست اور قابل نصیحت بیان ہے۔۔۔اللہ تعالی دین کی راہ میں آنے والی حافظ صاحب کی مشکلات دور فرما دے۔آمین
  12. Dua

    سب بھائیوں سے حافظ صاحب کی رہائی کے لیئے دعاؤن کی درخواست ہے —

    پاکستانی امریکہ نواز خفیہ ایجنسی کون سی ہے؟؟؟ اللہ تعالی حافظ صاحب کے لیے آسانی پیدا کر دے۔آمین بھائی انھیں کیوں گرفتار کیا گیا ہے؟
  13. Dua

    بوائے فرینڈز اپنا موازنہ کر لیں !!!

    بھائی یہ آپ "معلومات" فراہم کر رہے ہیں یا اصلاح! مجھے تو اس تھریڈ اور مواد میں کوئی اصلاح نظر نہیں آئی۔۔۔۔اس سے تو بہتر ہوتا کہ آپ اسے اسلامی نقطہ نظر سے بیان کرتے کہ دین اسلام میں بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کا کوئی تصور موجود نہیں۔
  14. Dua

    خوش کیسے رہا جائے؟؟؟

  15. Dua

    تجویز سلفی فیس بک (مرد و خواتین) سے ایک گزارش

    ہمارا تو کسی کو اچھی بات کر دینے کا مقصد ہی اور اللہ کی رضا کا حصول اور دین کی خدمت ہے۔ اس پر کوئی حوصلہ شکنی کرتا ہے یا حوصلہ افزائی ،یہ نہیں دیکھنا چاہیئے۔ کیونکہ اکثریت یا اقلیت حق کی دلیل نہیں ہوتی! اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
  16. Dua

    تجویز سلفی فیس بک (مرد و خواتین) سے ایک گزارش

    ماشاء اللہ۔ عمدہ تجویز ہے،اور وقار بھائی اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں پیدا کر دے۔یقینا یہ تکالیف آزمائش ہیں ،اللہ تعالی ہم سب کو حق پر استقامت عطا فرمائے۔آمین والعصر ان الانسان لفی خسر الا الذین امنو و اعملو الصلحت و تواصوا بالحق و توصوا بالصبر
  17. Dua

    مولانا عبدالمالک مجاہد کی آپ بیتی

    جزاک اللہ خیرا مولانا عبد المالک مجاہد کی قابلیت پر کوئی شک نہیں۔۔۔مگر ان کی کچھ باتیں قابل اعتراض بھی ہیں۔ ان کے مقدمات ،تحاریر اور تقاریر میں زیادہ حصہ ذاتی تعریف پر مبنی ہوتا ہے چاہے موضوع کوئی اور ہو، اور اس طرح کا طریقہ میں نے کسی دینی مواد لکھنے والے میں نہیں دیکھا۔معذرت کے ساتھ! دوسرا یہ...
  18. Dua

    کیا اسلام میں ایسے مذاق کی اجازت ہیں ؟ ویڈیو ضرور دیکھیں !!!

    السلام علیکم ، میری رائے میں اسلام میں اس طرح کا مذاق کی اجازت نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے ، لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم اور ایسے مذاق میں اللہ تعالی کی بنائی ہوئی تخلیق کو محظوظ ہونے کے لیے بگاڑا جاتا ہے،اس کے علاوہ مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی اجازت دین اسلام میں نہیں۔ جبکہ میڈیکل...
Top