الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سب سے پہلی بات میں اس موضوع پر بقاعدہ تھریڈ شروع کرنے والی تھی کہ عامر بھائی نے آسانی کر دی۔جزاک اللہ خیرا
لیکن حد ہے شاکر بھائی۔۔۔کہ ایک چیز ہمیں نبی کریم ﷺ سے مل رہی ہے اور ہم اس پر تہذیب کا لیبل لگا کر اس سے ہٹ کر کام کریں کیوں؟؟
۔۔۔یہی کچھ بریلوی شیعہ بھی وعظ دیتے وقت کرتے ہیں۔۔
اور مقرر...
زبان اور چیز ہے ،انداز کچھ اور۔۔۔
زبان قدرتی طور پر حاصل ہوتی اور انداز اختیاری چیز ہے۔۔
استغفراللہ العظیم
یہ انداز کو زبردستی شامل کرنے کا کوئی جواز بھی ہونا چاہیئے۔۔۔
کتنے افسوس کی بات ہے کہ جب کوئی کسی درست بات کو تسلیم کرنے سے انکار کر دے۔اور جواز میں اپنی مرضی کی بات کو دین کا حصہ...
دعا کسی بھی زبان میں کرنا جائز ہے اور یہ بات دین اسلام میں منع نہیں۔۔۔
اگر وہ انداز نبی کریم ﷺ سے ٹکراتا ہے تو وہ انداز بدلنے کی ضرورت ہے،کیونکہ آپ تبلیغ کر رہے ہیں تو ضروری ہے کہ وہ طریقہ اختیار کیا جائے جو ثابت شدہ ہو۔۔کل کو کسی بھی بات کے جواز میں کہا جائے جی اپنا اپنا انداز ہے۔۔۔تو یہ کوئی...
پوسٹ کو دوبارہ سے پڑھیں تاکہ اعتراض سمجھ آئے!
اسلام ،اسلام ہی ہے اس کو سمجھنے کے لیے خود کو باشعور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔نہ کہ اسلام کو بدلنے کی۔
بلکہ جب بھی دین پوچھا جائے تو اسلام ہی کہا جائے گا ،پڑھا لکھا نہیں!
آپ کی شئیر کی گئی ویڈیو میں جو مفاسد تھے،میرا مقصد ان کی نشاندہی کرنا تھا۔۔۔۔۔اس لیے اشارتا ایسے کہا تھا۔۔۔اللہ آپ کو ہدایت دے۔
شاکر بھائی ابو عبداللہ کے نوٹس لینے سے اصلاح ہو گئی۔ماشاء اللہ
مسلم بھائی!
ذرا دیکھیں تو قرآن کیا کہتا ہے۔۔۔
قُلْ اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ 32
اُن سے کہو کہ : ''اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت قبول کرو'' ۔ پھر اگر وہ تمہاری یہ دعوت قبول نہ کریں ، تو یقینا یہ ممکن نہیں ہے کہ اللہ ایسے لوگوں...
درست بات ہے۔۔۔
مگر "اسلام" سے بہتر کچھ نہیں اور وہ کامل ہے۔۔۔اسے پڑھا لکھا اور دیگر لقب نہیں دینے چاہیئے۔بلکہ اصل ہی رہنے دیا جائے۔
اور ہماری پہلی منزل قبر میں بھی دین کے بارے میں جواب "اسلام" ہو گا۔۔۔ان شاء اللہ
آسان الفاظ میں کہا جا سکتا ہے کہ حق مہر کی صورت میں دولت دیکھ کر جو شادیاں کی جاتی ہے ،وہ کامیاب نہیں ہوتی۔
ویڈیو میں ایک نوجوان ہے جو الصلاۃ و صوم کا پابند ہے ،مگر اس کی کمائی کم ہے۔ایسی صورت میں لڑکی کا والد ایک کثیر رقم کا مطالبہ کرتا ہے،نوجوان اس بات سے پریشان ہو جاتا ہے اور تگ ودو سے وہ رقم...
وعلیکم السلام،
یہ ایک مسلمان اور موجودہ ذہنیت رکھنے والے افراد کا تقابلی جائزہ ہے۔
اور موجودہ معاشرے پر سنجیدہ طنز ہے۔۔۔جس کا اثر کسی نہ کسی مسلمان ہوتا ہے۔
اللہ تعالی مسلمانوں میں اتحاد پیدا کر دے۔آمین
جزاک اللہ خیرا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
ایک یہودی اپنے ایمان کو بڑھانے کے لیے داڑھی بڑھاتا ہے۔۔۔
مگر جب ایک مسلمان یہی کرتا ہے تو اسے شدت پسند کہا جاتا ہے
ایک زاہدہ GOD کے لیے خود کو وقف کرنے کے لیے اپنے آپ کو ڈھانپتی ہے۔
مگر جب ایک مسلمان لڑکی ایسا ہی کرتی ہے تو اسے...