بھائی الہدی میں جو کورسز کروائے جا رہے ہیں وہ بنیادی لیول کے ہیں۔بہت مختصر کتب ہیں۔ڈیٹیل سٹڈی نہیں ہے۔
کتب رٹنے سے اور ڈگری سے کردار کی تعمیر نہیں ہوتی۔
دین اسلام کا تفصیلی مطالعہ ،تحقیقات ،بحث و مباحثہ ،جدید موضوعات پر اسلام کے اصولوں کے مطابق علم کی فراہمی ، اس طرز پر خواتین کے لیے تعلیم کا...