السلام علیکم ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔بہت خوشی کی بات ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اس فورم کے ذریعے علم والوں کی معرفت سے نواز رہا ہے۔سبحان اللہ
اللہ تعالی آپ دونوں محترم بھائیوں کی موجودگی اور علم سے ہمیں فیض یاب کرے،اور ہم سب کو صحیح دین پر استقامت عطا فرمائے،آمین