• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    میرے سوال اور قرآن مجید کے جواب

  2. Dua

    بریلوی بھائی پہلے یہ تو طے کر لے کہ آپ کا مشکل کشا کون ہے ؟

    اٹیچمنٹس سے میری مراد تھریڈ منسلک کرنے کی تھی۔۔ تعجب ہے ،اس موضوع پر تو بہت سے تھریڈز میں آپ کمنٹس کرتے ہیں ،تو پھر جانتے کیسے نہیں! خیر میں آپ کو تھریڈز سرچ کر دوں گی۔۔میرے لیے صدقہ جاریہ کا راستہ ہے۔ان شاء اللہ
  3. Dua

    بریلوی بھائی پہلے یہ تو طے کر لے کہ آپ کا مشکل کشا کون ہے ؟

    السلام علیکم ، محترم ایک عرصے سے متعدد پوسٹس میں آپ یہی اٹیچمنٹ لگاتے ہیں۔۔۔اور یہ تمام تھریڈ آپ کے ہی بنائے ہوئے ہیں،اگر آپ واقعی ہی اصلاح چاہتے ہیں اور شرک کی سنگینی سے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔تو اس موضوع پر اور مواد بھی اٹیچمنٹس میں شامل کیجیئے، اور نیت خالصتا اللہ کی رضا ہو۔...
  4. Dua

    سلفی یونیورسٹی فیصل آباد؟

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ لیکن یہاں خواتین کے لیے تعلیمات کا نظام نہیں ہے؟
  5. Dua

    سلفی یونیورسٹی فیصل آباد؟

    السلام علیکم ، میں نے سنا ہے کہ فیصل آباد میں سلفی یونیورسٹی ہے۔مگر انٹرنیت پر ان کی معلومات نہیں مل رہی۔ اگر کسی بھائی کو اس کے متعلق علم ہو ۔۔۔تو پلیز شئیر کر دیں۔ اور اگر تصاویر بھی مل جائیں تو وہ بھی شئیر کر دیں۔
  6. Dua

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    اس دفعہ کا موضوع ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7-%D9%85-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D9%81%DB%8C%D9%84%DA%88-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA.18887/#post-142023
  7. Dua

    اسلا م کوئی فیلڈ نہیں!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، "اسلام کا انسانی زندگی میں کردار"،" اسلام ایک مکمل نظریہ حیات" اور اسلام کی پیروی باعث نجات ہے ۔ ان مو ضوعات پر ایسی بے شمار کتب اب تک لکھی جا چکی ہیں ،بلاشبہ اس موضوع کی طرف توجہ دلانے میں قلم کاروں نے بہت محنت کی ہے۔ لیکن ہمارا آج...
  8. Dua

    افریقی ملک انگولا میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ،نماز کی ادائیگی کی پاداش میں 8 مساجد شہید

    لوانڈا: افریقی ملک میں ہر نئے دن مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہورہا ہے اور عبادت کی پاداش میں گزشتہ دو برس کے دوران حکومت نے 8 مساجد کو شہید کردیا ہے۔ افریقی ملک انگولا کی حکومت کی مسلم مخالف شرانگیزیاں دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہیں، انگولا میں مقیم مسلم آبادی کی نمائندہ تنظیم اسلامک کمیونٹی آف انگولا...
  9. Dua

    یا اللہ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما - آمین

    اللہ ہمارے ماں باپ کو اجر عظیم سے نوازے۔آمین
  10. Dua

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضي اللہ تعالی عنہ کےلیےخلاف کی وصیت فرمائ تھی ؟

    جزاک اللہ خیرا کثیرا بھائی۔ بہت سمجھایا ہے انہیں مگر یہ لوگ ایسی سر پھری باتیں کرتے ہیں کہ موضوع کی طرف ہی نہیں آتے۔۔۔! صم بکم عم فھم لا یبصرون
  11. Dua

    شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

    محترم بھائی! ہیڈنگ ون کا استعمال صرف ہیڈنگ میں کریں۔ تحریر کے لیے عام ٹیکسٹ استعمال کریں۔
  12. Dua

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    ان کا فورم پر آنا ممکن نہیں۔۔۔ہر انسان کو انٹر نیٹ یا ایسے فورمز کی تعلیم نہیں ہوتی۔ اس ضمن میں ایک بات اور بھی وا ضح کر دوں کہ ہم فورم پر صرف بات کرتے ہیں یا لکھتے ہیں ،جبکہ اصل تو ہماری پریکٹیکل لائف ہے۔اس لائف میں ملنے والے لوگ ،ان کے سوالات ، ان کی سوچ ،نظریہ ، اور ان سے مناظرے کے دوران...
  13. Dua

    شیعہ اور عقیدہ خنم نبوت !!!

    [arb]جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاءفی الدنیا و لاخر
  14. Dua

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    جی بلکل۔۔۔مجھے بھی معلومات کا انتظار ہے۔
  15. Dua

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    بھائی بنیاد سے ہی ان محترمہ کو یہ بات نہیں کہی جا سکتی۔ میں بنیاد سے متعلق معلومات چاہتی ہوں۔
  16. Dua

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ، مجھے ایک شیعہ کو حق سمجھنے کی دعوت دینا ہے۔لیکن اس سلسلے میں آغاز کیسے کروں ؟ اس پر راہنمائی کر دیں۔ مجھے ان بنیادی امور کی و ضاحت بھی کر دیں،جن سے شیعہ کو دین اسلام سے "خارج" کہا جاتا ہے۔ معذرت کے ساتھ کہ تقابل مسلک سیکشن میں جو پوسٹ اہل تشیع پر ہیں ، ان...
  17. Dua

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    ایک تجویز اور گزارش ہے کہ اس کورس میں عربی میں دعاؤں کا بھی اہتمام کیا جائے۔ عرب میں ملاقا ت کے دوران ،اور گفتگو میں ڈھیروں دعائیں دی جاتی ہے۔جبکہ پاکستان میں اس پر اتنی توجہ بھی نہیں اور فہم بھی نہیں۔ اس لیے ملاقات یا گفتگو میں کہے جانے والے دعائیہ کلمات بھی سکھائیں جائیں۔ عربی سیکھنے کے...
  18. Dua

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔۔۔عمدہ کاوش ہے۔ مگر اس سلسلے میں میری ایک رائے ہے ۔آ پ وہ عربی سکھائیں جو آسا ن ترین ہو ،کیوں کہ عربی سے متعلق بہت سی کتابیں موجود ہیں۔جن کو عام فرد پڑھے تو اسے خاصی مشکل پیش آتی ہے۔
  19. Dua

    میرا تعارف ایمان ہے

    السلام علیکم ، محترم بھائی! ہمیشہ سلام سے آغاز کریں ۔ فورم پر خوش آمدید۔۔۔۔اللہ تعالی اس فورم کے زریعے آ پ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے۔آمین
  20. Dua

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    بھائی ایسے موضوعات کے لیے وسعت قلبی اور ظرف بے حد ضروری ہے۔۔۔اور اراکین موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔ مگر میرے پاس اب بھی بہت سے موضوعات موجود ہیں۔
Top