الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ذبردست۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ ۔۔۔خوش نصیب طالب علم ہیں،جو ایک پلیٹ فارم پر صرف دین کے لیے جمع ہوئے ہیں۔اللہ تعالی ان کی محنت اور عزم قبول فرما لے۔آمین
آپ کو کس مواد پر اعتراض ہے؟یہ ضرور بتائیں
جزاک اللہ خیرا
جب مونو گرام موجود ہیں تو یہ بات تو کنفرم ہے کہ ان کے نمائندے بھی موجود ہوں،اگر ایف سی صرف ویڈیو بنانے کے لیے ان مونوگرام کو استعمال کر رہی ہوتی تو یہ بات تو یقینی ہے کہ یہ خبر کہیں نہ کہیں سے منظر عام پر آتی۔۔۔حیرانگی کا مقام تو یہ ہے کہ ہمارے چینلز ریٹنگ کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھتے ہیں۔۔۔پھر...
بھائی یہ مشکوک کس طرح ہے ؟
ویسے ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی کہ میڈیا کا کام تو خبر دینا ہے نہ کہ جانبداری کرنا،تو پھر اتنے چینلز کے نمائندے موجود ہوتے ہوئے بھی کوئی چینل اس خبر کو پیش نہ کرے ۔۔۔۔ایسا کیوں؟
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ
یہ ایک ایسی پریس کانفرنس ہے جو ہمارے پاکستانی میڈیا نے نہیں دکھائی ،حالانکہ کانفرنس میں
پاکستانی میڈیا کے مشہور چینلز کے نمائندے موجود تھے۔اس کانفرنس کے متعلق خبر نشر نہ کرنے کی وجہ ویڈیو
دیکھ کر جانی جا سکتی ہے۔
اس ویڈیو سے کہانی کو دوسرے رخ سے بھی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
ہماری زندگی ایک نعمت ہے،اور جو وقت صحت و تندرستی کے ساتھ ہمیں میسر ہے ،وہ وقت ہمارے لیے قیمتی ہے۔
ہماری زندگی ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم اس قیمتی وقت کی قدر کریں اور اسے سوچ سمجھ کر گزاریں۔
قرآن میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے،
وَمِنْ...
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کو صحیح دین پر استقامت عطا فرمائے۔آمین
فتویٰ اور سوالات کے متعلق نیچے دی گئی ویب سائٹ بہتر ہے،اس میں دلیل سے موضوعات پر جواب دیا جاتا ہے۔ملاحظہ کریں۔
http://islamqa.info/ur
بہت خوب۔۔۔
بھائی آج کل تو نفسا نفسی کا دور ہے، انسان سوچتا بہت ہے مگر صرف یہ کہ وہ اپنی زندگی کو مزید بہتر اور پر آسائش کیسے بنائے،اگر سوچ ہے تو شہرت حاصل کرنے کی ،عزیز و اقارب کی نظر میں اونچا ہونے کی! نہ موت کی فکر ہے اور نہ آخرت کی۔
اللہ سبحان و تعالی کا فرمان بڑا واضح ہے،
بَلْ تُـؤْثِرُوْنَ...
اللہ تعالی ان بھائی کو مکمل صحت یاب کر دے۔آمین
فی الحال مالی مدد کرنا میرے لیے ممکن نہیں ہے۔خصوصی طور پر دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی ان کے حال پر رحم فرمائے۔
بلکل درست بات ہے۔۔۔
پاکستان میں "حجاب" ایک بدنام تصور سمجھا جاتا ہے۔۔۔اور ایسے ماحول میں جو خواتین حجاب کی پابندی کرتی ہیں انھیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اللہ تعالی انھیں توفیق دیتا رہے۔آمین