الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک وضاحت
مجھے بہت افسوس ہے کہ فورم سے چلے جانے پر ایسا سمجھا گیا کہ مجھے یوسف ثانی بھائی یا دیگر اراکین کی کسی رائے یا بات سے رنج ہوا۔جبکہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے۔میں تمام اراکین کی رائے کا احترام کرتی ہوں،اور یوسف بھائی کے نظریات ان کی سوچ کی پختگی بہت پسند کرتی ہوں۔مجھے ان سے کوئی اعتراض...
[hl]
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے بھائی۔میرے ساتھ بھی معاملہ کچھ ایسا ہی تھا۔اس لیے کچھ وقت کے لیے ذہنی طور پر ڈسٹرب ہو گئی تھی۔الحمدللہ ،اللہ تعالی نے آسانیاں پیدا کی ہیں۔
ارادے اگر پختہ ہوں اور مقاصد نیک ہوں تو انسان کو کبھی پلٹنا نہیں چاہیئے بلکہ ہر دن اپنا سفر رواں دواں...
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ،
جی بھائی فورم چھوڑنے کی وجہ میری ذاتی تھی۔کبھی کبھی انسان اس قدر سخت آزمائش میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ وقت ٹھر سا جاتا ہے۔مجھے بھی ایسے وقت کا سامنا کرنا پڑا۔مگر اللہ رب العزت مسبب الاسباب ہے ،وہ دکھ دیتا ہے تو صبر بھی دیتا ہے اورپریشانی دیتا ہے تو نجات بھی...
وعلیکم السلام ،
اگر آپ سچائی اور اخلاص سے لوگوں کو دین کی طرف بلاتے ہیں تو ان شاء اللہ ،،اللہ آ پ کی مدد فرمائے گا۔آمین
عامر بھائی ہمیشہ ایسے جذبے قائم رکھنا۔اللہ تعالی معاف فرمانے والا ہے۔
اللہ ہم سب کی اصلاح کر دے ۔آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ،
اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے،اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
مجھے دکھ ہے کہ آج مجھے یہ الوداعی تھریڈ بنانا پڑ رہا ہے۔مگر میں بہت مجبور ہوں۔
ابتداء میں ،میں اس فورم میں سیکھنے کے لیے آئی تھی۔الحمد اللہ میرے علم میں...
مجھے زندگی نے اس تلخ حقیقت سے آشنا کروایا کہ ہم ادھورے مسلمان ہیں ،ہماری زندگی عمل سے خالی اور کھوکھلی ہے۔ہمارے ظاہر اور باطن میں تضاد ہے۔
ہم نصیحت کرنا جانتے ہیں ،مگر نصیحت پر عمل پیرا ہونا نہیں۔تبلیغ کرتے ہیں تو صرف سبقت لے جانے کے لیے،توبہ کرتے ہیں مگر نیت کو پاکیزہ نہیں،قرآن وظیفوں...
ہماری زندگی میں ریس بہت ہے،،اور محور کچھ بھی نہیں سوائے دولت اور شہرت کے۔اس مقصد کے لیے شارٹ کٹ ڈھونڈے جاتے ہیں۔حرام کام کے راستے کھولے جاتے ہیں۔اور
زندگی ہار دیتے ہیں اس ریس کو پوراکرنے میں۔کاش یہی ریس اسلام کو جیت لینے کے لیے ہو،اور محور اللہ کی رضا کا حصول ہو۔
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسف بھائی ایک اور قسط بھی دیجیئے ، جس میں مرد حضرات کی شادی سے متعلق ذمہ داریوں کا تذکرہ ہو۔کیونکہ شادی دو لوگوں کی ہوتی ہے،صرف لڑکی کی نہیں۔