الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
سب سے پہلے تو فورم پر خوش آمدید۔اللہ تعالی آپ کو دین کے کام میں مزید بہتری کی طرف لے جائے۔آمین
بہنا آپ کونسا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں ؟ ضرور بتائیں
اور حق سے کیا مراد ہے آپ کی؟
وعلیکم السلام ،
آپ تعلیمی معیار پر کی جانے والی رشتہ داریوں کو تنقید کر رہیں ہیں یا کالجوں سکولوں میں موجودہ تعلیمی نظام کو ؟؟؟
اصل شعور دینی تعلیم ہے۔
شیطان ہر برے کام کو اچھا بنا کر پیش کرتا ہے۔تبھی ہمارے یہاں تعریف کے معیار بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔اس لیے اس طرح کے لوگ "ٹیلینٹڈ"کہلائے جاتے ہیں۔
اللہ تعالی ہمیں اچھائی اور برائی میں فرق کرتے رہنے کی توفیق دیتا رہے۔آمین
بہترین شئیرنگ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
السلام علیکم ،
محترم بھائی!
دعوت میں سب سے پہلے توحید کی دعوت دینے کا حکم ہے۔ "کتاب توحید" اس مقصد کے لیے بہترین کتاب ہے،اور یہ انگلش میں ہے۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
http://www.islamhouse.com/128600/en/en/books/Kitab_At-Tawheed
اس کے ساتھ ایک کتاب اور بھی ان خاتون کو دیجیئے۔اس کتاب میں 40 سوال...
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔بھائی آپ کا سوال زیادہ وا ضح نہیں ہوا۔
جس قدر میں سمجھی ہوں و ہ یہ ہے کہ اب غیر مسلم کی ترقی، دنیاوی اعتبار سے برتری اور عروج کی مثال اب بہت دی جاتی ہے۔افسوس کہ بعض مسلمان بذات خود اس احساس کمتری کا شکار نظر آتے ہیں۔اگر ہم مسلمان خود کو بہتر کریں تو غیر مسلم کے...