الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
پاکستان انڈیا میں خواتین اذان کی آواز سنتے ہی سروں پر دوپٹہ اوڑھ لیتی ہیں۔(چاہے نماز ادا کریں نہ کریں)۔
کیا ایسا کرنا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ نیز یہ عمل صحابیات نے بھی کیا ہے؟اس کی و ضاحت کر دیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
میں اپنی زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور طرح طرح کے لوگ دیکھے۔وقتا فوقتا ان سے جڑے مشاہدات کا ذکر کرتی رہوں گی۔ان شاء اللہ
میری ایک اسلامی بہن ہیں،جب بھی میری ان سے بات ہوتی ،ان کی گفتگو دعائیہ کلمات سے بھرپور ہوتی۔کبھی وہ امت مسلماں کی ثابت قدمی کی دعا کرتیں، کبھی اعمال میں پختگی کی ۔
ان کی...
http://forum.mohaddis.com/threads/%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D8%9F%D8%9F%D8%9F.16181/
موضوع ملاحظہ کریں ۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ،
ہماری زندگی میں آئے روز بہت سے واقعات رونما ہوتے ہیں۔کہیں پر ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں اور
کہیں ہم ثابت قدم ہو جاتے ہیں۔
فاعتبروا یا اولی ابصارسے مسلمان کو سمجھنے ،غورو فکر کرنے کی دعوت دی گئی ہے تاکہ وہ اللہ کا شکر گزار بندہ بنے۔
ہم اپنی زندگی میں...