الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
کچھ عرصہ قبل میری نظر سے یہ تھریڈ گزرا تھا۔۔مگر ریٹنگ دینا بھول گئی ، کل ایک موضوع پر آپ کے علمی اور گہری گفتگو ملاحظہ کی تو" یوسف ثانی کی کہانی" یاد آ گئی۔۔۔ابتسامہ
اللہ تعالی دین اسلام کے لیے کی گئی آپ کی محنت کو قبول فرمالے،اور آپ کو دین میں مزید بہتری کی طرف لے جائے۔آمین
السلام علیکم ،
استغفر اللہ۔
ابو بصیر بھائی کم از کم آپ ایسے ٹائیٹل اور اس طرح کے الفاظ کےاستعمال میں احتیاط برتیں۔
ہمیں ہر صورت اللہ تعالی کے عذاب سے پناہ مانگنی چاہیئے ۔
ابتسامہ۔۔۔۔لکھنا تو ہو گا۔
جب آپ کو وجہ پتا ہے تو ایسے ٹیگ نہ کریں۔یہی وجہ ہے کہ اکثر ممبر کے ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
مجھے صرف ساجد بھائی کی اطلاع موصول ہوتی ہے اور کوئی بھی نہیں۔