الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ اچھی تحریر ہے۔
جب ہم اولیاء اللہ کی بات کرتے ہیں تو غلطی کا سوال ہی نہیں، جو لوگ قرآن وسنت کے خلاف اولیاء اللہ کے قول و فعل کو تسلیم کرتے ہیں وہ ان کے نزدیک اولیاء اللہ سے شدید عشق و محبت ہے، اور ہمارے دین اسلام میں اسے جہالت کہتے ہیں۔
غلطی کا تعلق ماہر فن پرہوتا ہے۔ اگر ہم فن...
محترم ! مجھے آپ کے مضمون سے اختلاف نہیں لیکن
مجذوب کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں نجاستوں اور کتوں کا ساتھی لکھا ہے۔
اگر ایسا ہی ہے جو میں سمجھا ہوں تو یہ بری بات ہے
السلام علیکم شاکر بھائی!
جب ہم اپنی پوسٹ کو تدوین کرتے ہیں تو مندرجہ بالا ڈائیلوگ بوکس نظر آتا ہے
اس میں آپشن نہیں آتے
اور تحریر بھی چھوٹی نظر آتی ہے
کیا وجہ ہوسکتی ہے۔
اس کے علاوہ اپنی پوسٹ پر کسی میمبر کو متوجہ کرنے کے لئے ٹیگ لگایا جاتا ہے اس کا طریقہ کیا ہے۔ اس پر کوئی رہنما پوسٹ ہو تو...
السلام علیکم
محترم گڈ مسلم صاحب!
حنفی بھائی نے یہاں چار سوال کئے ہیں۔ جب کہ چار صفحات کے پمفلٹ میں صرف جس سوال پر بحث ہے وہ ایک مجلس کی تین طلاق پر ہے۔ جب کہ حنفی بھائی کے چار سوال اس کے علاوہ ہے۔
لیکن آپ مشورہ دیتے ہیں کہ
گڈ مسلم بھائی میں نے بھی اس کا بغور مطالعہ کیا ہے مجھے ان سوالوں کا...
السلام علیکم شاہد صاحب
اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس دھاگہ پر علماء اہل حدیث کا صحیح موقف کیا ہے ، مولانا زبیر علی زئی صاحب یا مفتی طاہر صاحب سے حاصل کرکے رہنمائی فرمادیں تو آپ کی عین نوازش ہوگی۔...
السلام علیکم جمشید بھائی
اس دھاگہ کا مطالعہ فرمائیں
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AF%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%82%D9%81%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%B7%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7.12864/
ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AF%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%82%D9%81%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%B7%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7.12864/#post-88452
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
طلاق سیکشن میں ایک سوال موجود تھا ایک حنفی بھائی کا جس میں انہوں نے طلاق دینے کے وقت کی چند صورتوں پر سوال کیا تھا۔ ملاحظہ فرمائیں۔
اس کے جواب مولانا ابو الحسن علوی صاحب نے جو دیا ملاحظہ فرمائیں
یعنی مولانا ابو الحسن علوی صاحب فرماتے ہیں کہ ایسی تمام صورتوں میں ایک...
السلام علیکم نعیم یونس بھائی!
یقینا منکرین جہاد نے اس روایت کے تحت جہاد فی سبیل اللہ کے خلاف زہریلا پرپیگندہ کیا ہے اور لوگوں کو دھوکہ اور گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
لیکن مجھے اس روایت سے جہاد فی سبیل اللہ کی عظمت و رفعت اور طاقت مزید نمایاں نظر آتی ہے۔
یعین نبی کریم کا یہ ارشاد صحابہ کرام کو...
محترم غیر مقلد لولی صاحب!
مجھ سے غلظی ہوگئی کہ میں نے آپ کو مخاطب کرلیا، آپ کی عالیشان علمی قابلیت پہچاننے کے باوجود،
معذرت چاہتا ہوں،
کوشش یہی رہی کہ میں آپ کی پوسٹ میں یا کسی جگہ آپ کو مخاطب نہ کروں کیوں کہ آپ کی عادت شریفہ یہی ہے کہ
آپ جواب نہیں دیتے۔
آپ موضوع کا رخ تبدیل کردیتے ہیں۔
نہ ضرورت...
پہلی بات! میرے سوال کو حلوہ سمجھ کر ہضم کرگئے ، دانٹوں کی خیریت مطلوب چاہتا ہوں۔۔۔(ابتسامہ)
میرے نزدیک ایسا سوال ، خیال، تصور ہی گمراہ کن ہے، کہ امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم اور امام ابو حنیفہ کا تقابل پر سوال ترتیب دیا جائے۔
ایسا سوال دراصل علم و عقل کا فقدان اور عوام الناس کے جذبات کو...
کنعان بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ کاغذ جل جاتا ہے لیکن اس جلے کاغذ کو غور سے دیکھیں تو اس میں وہ حروف نظر آتے ہیں یعنی کاغذ کی سیاہی سے زیادہ سیاہ حروف ہونے کی وجہ سے لکھائی نظر آتی ہے۔ یہ میرا مشاہدہ ہے۔
لیکن جیسا کہ مفتی عابد الرحمن صاحب نے فرمایا کہ وہ جلی راکھ مٹی میں دفن کردی جائے تو وہ بھی...
بھائی میں ایک انسان ہوں، مسلمان ہوں، اشرف المخلوقات میں سے ہوں، امید ہے اسی کیٹگری سے مخاطب کرینگے۔(ابتسامہ)
ایسے سوال سب سے پہلے خود سے پوچھنے چاہئے۔
امید ہے آپ نے اپنی ذات سے بھی یہ سوال اسی پیرائے، انداز اور بنیاد پر پوچھا ہوگا؟؟؟
وہ جواب شئیر کردیں۔
ایک لائن میں، جواب کے لئے کتابیں...
السلام علیکم!
فرقہ پرست ذہنیت کی بنیاد ہمیشہ جھوٹ، دھوکہ ، فریب پر قائم ہوتی ہے۔
لفظ "امام " کا استعمال ہمارے ہاں صاحب فن یا ماہر فن پر ہوتا ہے۔
مسجد کے امام کو بھی امام کہتے ہیں، ابن تیمیہ رحمہ اللہ کو بھی امام لکھتے ہیں امام بخاری رحمہ اللہ کو بھی امام لکھتے ہیں لہذا اسی فن کی بنیاد پر کسی...
بڑی حیرت ہوتی ہے کہ ایسے شخص کو قوم پرست ذہنیت نے اسے اپنا قائد بنایا ہوا ہے، اس کے بیانات، بیانات میں زہر اگلتے اور بدبودار الفاظ کا استعمال، اشتعال انگیزی یہ پتہ دیتی ہے اس کے شجرہ نسب کی، مہذب معاشرے میں ایسے شخص کو قائد چننا عقل کی خرابی ہے۔
قوم پرستی اور شخصیت پرستی کا بالآخر ایسا ہی نتیجہ...
جن علاقوں میں نہری نظام موثر ہے وہاں عموما مدارس دینیہ بوسیدہ اوراق پانی کے مٹکوں میں ڈال کر اس اس میں بھاری پتھر وغیرہ رکھ کر بیچ نہر میں رکھ دیتے ہیں، اس طرح اوراق گل جاتے ہیں۔
جہاں یہ سہولت نہیں یا نہر یا سمندر میں بے ادبی کا اندیشہ ہوتا ہے وہاں اوراق کو جلاکر اس کی راکھ دفن کردیتے ہیں۔
آج کل...
جزاکم اللہ خیرا
گھر پر لیپ ٹاپ پر چیک کیا مناسب تھا، کمپیوٹر پر اسکرین brightness زیادہ ہونے کی وجہ سے الفاظ روشنی میں دھندلے نظر آ رہے تھے،
resulation کا مسئلہ نہیں ہے۔
ماشاء اللہ فورم کا یہ سوفٹوئر کافی جاذب نظر اور دیدہ زیب لگ رہا ہے۔
اللہ تعالی اسے نظر بد سے محفوظ رکھے اور دین اسلام کی سربلندی کا بہترین ذریعہ بنائے،
اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ صفحہ اول اور تازہ ترین وغیرہ صفحات میں ایک سائڈ پر میمبر کا پروفائل آجانے کی وجہ سے صفحہ کی چوڑائی بالکل چھوٹی ہوگئی...