الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم ابو ا؛قاسم صاحب!
السلام علیکم
میرے سوال سے یقینا ایسا وہم پیدا ہوتا ہے کہ میں جمہوریت کا سخت ترین دشمن ہوں۔
اور ہمارے ہاں جو جمہوری ووٹنگ سسٹم ہے اس کا بھی سخت مخالف ہوں۔
لیکن حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ میں نے خود ووٹ کاسٹ کیا ہے اور اس وقت جب ہمارے پولنگ اسٹیشن پر حالات خراب...
جمہوریت ۔۔۔۔مجبوری یا ارتداد؟؟؟
کافر نظام اسلام کو رد کرتا ہے، ناپسند کرتا ہے، لیکن اگر وہ ذمی ہے تو مسلمانوں پر اس کے کچھ حقوق واجب ہیں۔
کوئی مسلمان اگر وہ اسلام کو چھوڑ دیتا ہے، وہ اسلام کو برا نہیں کہتا، اسلام کی خوبیوں کا معترف بھی ہے، لیکن کسی دوسرے مذہب کو اب اسلام سے بہتر پاتا ہے اپنی...
شاکر صاحب!
صد فی صد میں آپ کی بات سے متفق ہوں اور ان علماء کا بھی احترام کرتا ہوں جنہوں نے ووٹ کاسٹ کو شرعی فریضہ کہا۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے یقین ہو کہ فلاں جماعت کے اقتدار میں لانے سے احیائے اسلام اور مدارس دینیہ کا تحفظ ممکن ہے۔
اس سے پہلے قوم نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار علماء...
آپ کی بات درست ہے کنعان بھائی،
لیکن یہ مسئلہ کا حل نہیں اس لئے کہ فورم نے خود سے شکایات کا سیکشن بنایا ہے۔
اور میرے مسئلے کا تعلق اس سیکشن سے ہے، اور پھر ایک پوسٹ جب ڈیلیٹ کردی جائے یا غائب ہوجائے پریشانی ہوتی ہے اور اس صورت میں زیادہ پریشانی ہوتی ہے جب مخالف اس پوسٹ سے ایک حصہ کا اقتباس بھی...
اچھی بات ، بہت ہی عمدہ تشریح
یقینا ہمیں رب العا لمین کے لئے اللہ استعمال کرنا چاہئے۔
ترغیب اور تعلیم بھی اسی کی دی جاتی ہے، لیکن جب سوال کیا جاتا ہے علماء سے تو وہ سوال کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے لفظ خدا کی اجازت دیتے ہیں،
لیکن میری ذاتی رائے یہی ہے کہ ہمیں اپنے خالص اسلامی شعار والے الفاظ کا...
شرک یقینا جہالت کی ذہنی پسماندگی سے پیدا ہوتا ہے،
لیکن افسوس یہ ہے کہ بعض علماء ، گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں نے باقاعدہ شرک پرستی کو اپنا بزنس بنادیا ہے۔
جہالت کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
جہالت ختم ہوگی اس کی گود میں پرورش پانے والا ہر شرک فنا ہوجائے گا۔
شکریہ بہت اچھا میسیج ہے۔
علماء کرام کا ادب و احترام اپنی جگہ،
کل مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیان کی سلائڈ چل رہی تھی
سوال یہ ہے کہ جب علماء کرام خود جمہوریت کی تسبیح پڑھتے نظر آتے ہیں تو اسلام کے عادلانہ نظام کے غلبہ کے لئے جدو جہد کون کرے گا؟؟؟
میں یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں خلافت آسمان نازل نہیں ہوگی بلکہ اللہ...
اختلاف اپنی جگہ لیکن علماء کا ادب و احترام ضروری ہے۔
اختلاف میں شدت آجانے کی وجہ سے اور علماء کرام کا ادب و احترام ختم ہوجانے کی وجہ سے ہمارے اسلامی معاشرے میں علماء کرام پر اعتماد ختم ہوگیا ہے، اور اسی وجہ سے اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے،
لوگ علماء کرام کی تحقیر کرتے ہیں ان کا مذاق...
ڈیلیٹ ہونا تو سمجھ آتا ہے، یہ غائب ہونے کا کیا ماجرہ ہے؟؟؟
میری پوسٹ غائب ہونے کے بعد تین بار فورم کے رولز کا مطالعہ کیا ہے، مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے،
اور اس سے زیادہ حیرت اس وقت ہوتی ہے جب میں فورم کے ماتھے کے جھومر
کو دیکھتا ہوں اور لولی صاحب کے رویہ کو دیکھتا ہوں اور پھر انتظامیہ کی خاموشی...
اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور غرق رحمت فرمائے۔
ہمارا جو آج مزاج بن گیا ہے اور مزاج میں اس قدر شدت آگئی ہے کہ کہ اسلامی شخصیات کی ذات پر فورا فتوی لگادیتے ہیں۔ ہماری اس روش نے بڑا نقصان پہنچایا ہے۔
شرک و کفر کا فتوی لگانے میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے اور یہ خاص اہل علم حضرات سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
سوال یہ ہے کہ
1۔ ایک شخص ایسے وقت نماز میں پہنچا جب امام رکوع کرنے کے قریب تھا، یعنی ابھی اس شخص نے سورہ فاتحہ مکمل نہیں پڑھی کے امام رکوع میں چلا گیا۔
2۔یا ایسے وقت میں پہنچا کہ اگر وہ فاتحہ مکمل کرے گا اس سے پہلے امام رکوع بھی مکمل کرلے گا۔
3۔ یا وہ شخص رکوع کی...
ماہنامہ المحدث کے تحت جاری
اجرائے مُحدث کے مقاصد کا پہلا پوئنٹ
کوئی بھی انسان سوال دو بنیادوں پر کرتا ہے۔
اپنے علم کو وسعت دینے کے لئے یا
اپنے مخالف کو نیچا دکھانے یا اس کی تحقیر و تذلیل کے لئے
تعصب سے بالا تر اور اپنے علم کو وسعت دینے کے لئے کیا گیا سوال یا بحث خود کے لئے اور امت...
قطعی نظر اس مسئلہ میں علماء حضرات کے درمیان اخلاف ہے کہ نہیں لیکن چند وجوہ سے دوسری جماعت مناسب نہیں۔
مسافروں کے لئے جائز ہے اگر وہ جماعت کے بعد مسجد میں پہنچتے ہیں لیکن مقامی لوگوں کے لئے مناسب نہیں۔
ہمارے ہاں بہت زیادہ تفرقہ بازی ہے مسلک کے نام پر مساجد ہیں ایسے میں ایک مسلک کی اقتداء میں...
جزاک اللہ ہارون عبد اللہ صاحب!
وجود باری تعالی کے لئے یہ بہترین دلائل ہیں۔
یہ دلائل ان لوگوں کے لئے رہنما ہیں جو وجود باری تعالی کا سرے سے انکار کرتے ہیں اور کائنات کو ایک حادثہ تصور کرتے ہیں۔
ان دلائل میں اضافہ کا ہمیں شدت سے انتظار ہے۔
شکریہ
جہالت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوگیَ
سچ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس انسان کی عقل و خرد کو سلب کرلیتا ہے جو سمجھے بغیر کاپی پیسٹ کو اپنی جدو جہد کا حاصل سمجھتا ہے۔
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے فتوی میں جس شخص کا سوال بیان ہوا ہے صاف اور واضح اشارہ ہے کہ یہ شخص اللہ تعالی کی ذات کا منکر تھا یعنی وہ...