• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    فقہ اسلامی از ابوہشام (کینیڈا)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آصف مغل صاحب! میں نے بھی ذاتی پیغام میں اس کتاب کا ذکر کیا تھا آپ نے مجھے ای میل کا کہا ہے ، اگر پی ڈی ایف فائل کو یہی پر شئیر کردیا جائے تو دیگر دوست بھی اس سے مستفیض ہونگے۔ شکریہ
  2. ideal_man

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    وعلیکم السلام بھائی مجھے کاپی پیسٹ پر اعتراض نہیں لیکن ایک ہی چیز کو بار بار چھاپتے رہنا یہ سوچے سمجھے بغیر کے موضوع کس سمت جارہا ہے دلائل کیا ہیں۔ میں یہی تو سمجھانا چاہ رہا ہوں کہ پہلے بندہ دیکھے تو سہی کہ کن دلائل پر بات ہورہی ہے موضوع کی حساسیت کو سامنے رکھ کر زیر بحث دلائل پر ضرورت کی حد...
  3. ideal_man

    جمہوریت عوام کی حکومت ہوتی ہے ؟

    میں پاکستان میں رائج نظام جمہوریت کو دیگر جمہوری ممالک کے نظام سے دو وجہ سے بدتر سمجھتا ہوں۔ جمہوری نظام کفریہ نظام ضرور ہے لیکن پاکستانی کفریہ نظام جاگیردارانہ سوچ اور تسلط کے پاوں تلے چل رہا ہے۔ پاکستان میں اس کفریہ نظام کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے اس پر اسلام کا لیبل لگا کر دھوکہ دیا...
  4. ideal_man

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    میرے بھائی ! میں آپ کے جذبات اور احساسات کی قدر کرتا ہوں، اور میں بھی موجودہ جمہوری نظام میں ووٹ کاسٹ کا قائل نہیں ہوں، میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں واضح کردیا ہے۔ لیکن یہاں چند دوستوں کا اصرار ہے اور وہ بضد ہیں ووٹ کاسٹ کرنے میں تو میں نے اسی بنیاد پر دو آپشن بیان کئے ہیں۔ میں تو پہلے آپشن...
  5. ideal_man

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    لولی صاحب! یہاں عبداللہ ہارون صاحب اور عابد الرحمن صاحب بڑے خوبصورت انداز میں اس موضوع پر گفتگو کررہے ہیں، ان کے درمیان ڈسٹرب نہ کریں۔ کیونکہ آپ کاپی پیسٹ ماسٹر ہیں بغیر سوچے سمجھے کاپی پیسٹ کرتے رہتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ جو باتیں عبداللہ ہارون صاحب اور عابد الرحمن صاحب نے کیں ہیں وہ آپ کے...
  6. ideal_man

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    پاکستان ایک خالص اسلامی فکر کے نتیجہ میں معرض وجود آیاتھا ، لیکن اول دن سے ہی انگریز کے خیر خواہ کا براہ راست تسلط تھا جس کی وجہ سے علامہ اقبال رحمہ اللہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ آمریت اور جمہوریت کا قصہ پارینہ ہوچکا، اب یہ بات صاف اور واضح ہوچکی ہے کہ اس ملک خدادا پاکستان میں صرف دو...
  7. ideal_man

    محدث فورم کا سب سے بڑا موضوع کونسا ہے ؟

    آج کل جس قسم کا ہمارا مزاج بن گیا ہے اس سے تو یہی گمان ہوتا ہے کہ اس فورم کا سب سے گرما گرم موضوع کوئی اختلافی ہی ہوگا، کیوں کے ایسے ہی موضوعات ہمارے خاص موضوعات بن چکے ہیں۔ یہ ہمارے معاشرتی مزاج کی ایک واضح تصویر ہے۔ ہمیں اپنے مزاج کی شدت و حدت پر غور کرنا ہوگا۔
  8. ideal_man

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء محترم عابد الرحمن صاحب ! آپ کا انداز بیان یقینا قابل تعریف ہے۔
  9. ideal_man

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس بحث کے ضمن میں چند باتیں آپ قارئین کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالی ہمارے ایما ن کی حفاظت فرمائے۔ بعض مسائل میں بحث و مباحثہ لازمی انسان کو گمراہ کرتا ہے اور کچھ حاصل نہیں ہوپاتا سوائے گمراہی کے۔ بعض مسائل کا تعلق صرف اور صرف اہل علم اور اہل فن سے ہوتا...
  10. ideal_man

    شرم مگر تم کو نہیں آتی

    اس میں کوئی شق نہیں کہ موجودہ جمہوری نظام کفریہ نظام ہے۔ لیکن پاکستان میں فی الحال حکومت کی تبدیلی کا ایک نظام موجود ہے اور اسی نظام کے تحت اور اسی طریقہ کار کے تحت پارلیمنٹ قائم ہونی ہے۔ یہ ایک دھوکہ اور سراب ہے کہ تین پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے کہ وہ لبرل یا جمہوریت پسند ہے۔ ان...
  11. ideal_man

    لال مسجد سانحہ: نئی حقائق آمیز ڈاکومنٹری حصہ اول- REALITY SPEAKS

    اچھا ڈرامہ ہے، لیکن یہ ڈرامہ مشرف اور اس کی ٹیم میں شامل انگریز کے کالےغلاموں کے منہ پرلگی کالک کو دھو نہیں سکے گی۔ خلافت انشاء اللہ وطن عزیز کا مستقبل ہے، اور امریکی بھیک سے پلنے والے یہ سارے کالے غلام اپنی بد نصیبیوں کے ساتھ جہنم کی طرف ہانکیں جائیں گے۔ میں نے بہت پہلے ایک وڈیو دیکھی تھی جس...
  12. ideal_man

    ہاتھ اور پاؤں گرم رہتے ہیں

    عابد الرحمن صاحب! السلام علیکم میرے بیوی کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ گرمیوں اور سردیوں دونوں میں ان کے ہاتھ اور پاوں گرم رہتے ہیں ۔ یہ مسئلہ پہلے بچے کی ولادت کے بعد ہوا جب سے انہیں ایک بوتل خون چڑھایا گیا۔ رات کو نیند بھی نہیں آتی صبح کے وقت نیند آتی ہے اس طرح نیند پوری...
  13. ideal_man

    پاکستان ميں ٹی ٹی پی کے جاری حملے – سیاسی عمل ميں خلل ڈالنے کی ایک کوشش

    قرآن و احادیث میں اس کا جواب ہے بالکل ہے تلاش کرنے والوں کو کوئی مشکل بھی نہیں ہوئی اور جواب بھی مل گیا، سوال یہ ہے کہ کیاتمام مسلمان قرآن اور احادیث کے فیصلوں کو ماننے والے ہیں۔ ایک بڑی سیاسی پارٹی کا لیڈر دوسری ملک کی بڑی سیاسی پارٹی سے پوری قوم کے سامنے معاہدہ کرتا ہے، لیکن آگے چل کر وہ...
  14. ideal_man

    پاکستان ميں ٹی ٹی پی کے جاری حملے – سیاسی عمل ميں خلل ڈالنے کی ایک کوشش

    آپ نے دور کی مثال دے دی میں قریب کی مثال دیتا ہوں آصف مغل صاحب! یہی بات میں بھی سمجھانا چاہتا ہوں۔ اگر پاکستانی فوج اپنے ہی علاقے میں اپنے ہی مسلمانوں کے خلاف آپریشن کرتی ہے، طاقت کا استعمال کرتی ہے ، اور یہ آپریشن امریکا کی غلامی کے عیوض کرتی ہے امریکا سے بھیک وصولی کے لئے کرتی ہے، اور اس میں...
  15. ideal_man

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    موجودہ سیاسی حالات میں صرف دو ہی آپشن ہیں کہ الف اور ب لیکن میں اگر ووٹ کاسٹ کرنا چاہوں تو کیا میرا ووٹ کو ئی کردار ادا کرسکتا ہے؟ میں اپنے حلقہ میں کوئی ایسا امیدوار نہیں پاتا کہ میں مطمئن ہوجاوں لیکن چلیں ایک کو ووٹ دے دیا یکن وہ الیکشن میں ہار گیا میرا ووٹ تو ردی کی ٹوکری میں چلا گیا میرا...
  16. ideal_man

    پاکستان ميں ٹی ٹی پی کے جاری حملے – سیاسی عمل ميں خلل ڈالنے کی ایک کوشش

    فیض اللہ بھائی کے اس پیرا گراف سے مفہوم بالکل صاف اور واضح ہے۔ صاحب بصیرت آسانی سے اس پیرا گراف سے یہ مفہوم اخذ کرلیتا ہے کہ ملازمین سے مراد وہ امریکا کے کالے غلام جو امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں، ان میں تفریق ڈالتے ہیںاور امریکا سے نفرت کرنے والوں کے خلاف...
  17. ideal_man

    پاکستان ميں ٹی ٹی پی کے جاری حملے – سیاسی عمل ميں خلل ڈالنے کی ایک کوشش

    بہت اچھے تحریک طالبان آج سیاسی عمل میں دخل اندازی کررہے ہیں تو وہ برے اور دہشت گرد ٹہرے، لیکن اس سے پہلے امریکا سیاسی عمل میں مداخلت کرکے اور ڈکٹیٹر کے ذریعے وطن عزیز کو یر غمال بناتا رہا تب امریکا کیا تھا؟؟؟ کچھ نذرانہ عقیدت اور داد تحسین امریکا کے لئے بھی ہوجائے۔ تحریک طالبان سیاسی عمل میں...
  18. ideal_man

    مسلمانوں نے اسلام مسجد تک محدود کردیا ، پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ !!

    میں اس سوچ کا مخالف ہوں جنہوں نے مسجد کو صرف اور صرف نماز و تسبیح کی حد تک محدود کردیا گیا۔ صحیح فرمایا مسجد اسلام کی ابتدا بھی ہے اور انتہا بھی
  19. ideal_man

    وہ کون تھیں اور کہاں چلی گئیں؟؟؟

    میرے بھائی! عدلیہ شاہ زیب کا فیصلہ کیوں نہیں دے رہی؟ گواہوں نے اپنی گواہی بھی دے دی دو یا غالبا تین بار لیکن فیصلہ نہ ہوا، اب حال ہی میں دوبارہ گوہوں کو طلب کیا گیا لیکن گواہان مکر گئے، لالچ کی وجہ سے یا خوف کی وجہ سے، سوال یہ ہے کہ جب گواہان گواہی دے چکے اور جرم ثابت اور واضح ہو گیا اس کے...
  20. ideal_man

    وہ کون تھیں اور کہاں چلی گئیں؟؟؟

    ایک ظالم و جابر ڈکٹیٹر مشرف آج قانون کے شکنجے میں ہے، سوال یہ ہے کے جامعہ حفصہ کی ان پاک باز روحوں سے انصاف ہوسکے گا؟ یا میمو گیٹ، سوئس بینک اسکیندل، شاہ زیب کیس کی طرح ہمارے جج صاحبان مشرف کو پاک صاف کرکے ہیرو بناکر پیش کردینگے؟؟؟ میمو گیٹ کا کیا ہوا، سوئس بینک کا کیا بنا ، شاہ زیب کا...
Top