• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    عامر صاحب آپ بہت پڑھےلکھےہیں ،آپ بہت بڑا کام کر رہے،جو مکاشفات کو علم الغیب کہہ کر پوری امت صحابہ ، تبعین ،سے لیکر بشمول علمائے اہلحدیث سب کو کافر بنا دیا ہے۔یہ آپکا بہت بڑا کارنامہ ہے۔اور یہ کارنامہ آپ یا آپ جیسے عالم وفاضل سر انجام دے رہے ہیں۔بس انشاء اللہ آپکو اسکا پورا پورا اجر بھی ملے گا۔...
  2. ع

    ان کے بزرگوں کو تو رفع حاجت بھی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔۔ پھر نیند توبہ توبہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے ۔۔۔۔۔

    مولانا جہالت پر حیرانگی کی ضرورت نہیں کبھی صاحب علم اہل حدیث اس طرح کی بات نہیں کریں گا ،بس آپ گنوار سمجھ کر اگنور کیجئے۔بچے ہیں آہستہ آہستہ سمجھ جائے گے۔
  3. ع

    ان کے بزرگوں کو تو رفع حاجت بھی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔۔ پھر نیند توبہ توبہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے ۔۔۔۔۔

    بھائی میں ایک عام سا آدمی ہوں ،آپ کے خواب پر اعتراض کو دیکھ پر معلوم ہوتا ہے کہ آپ ماشاء اللہ عالم ہیں ،اور علم الرویاء کے متعلق بھی آپ جانتے ہیں ،جو کہ نہایت لطیف علم ہے۔بس پوچھنا یہ چاہتا ہوں ،کہ خواب میں شراب پینے سے کیا مراد ہوتی ہے،یا جیسا خواب دیکھا جائے وہی اسکے معنی لیے جاتے ہیں،اگر آپ...
  4. ع

    حقیقت آزادی

  5. ع

    حلالہ کی شرعی حثیت

    مولانا عابد الرحمن صاحب سے گذارش ہے کہ فقہ حنفی میں حلالہ کیا ہے؟میں نے سنا ہے کہ یہ جوحلالہ نکوالتے ہیں یہ فقہ حنفی میں نہیں ہے،نیز اہلحدیث اور حناف کا جو اختلاف ہے اسکی کچھ وضاحت فرمائیں ،تاکہ پتا چل سکے کہ اصل مسلئہ کیا ہے؟
  6. ع

    "شاعری اور ریاضی"

    · "شاعری اور ریاضی" شاعری میں ریاضی کا استعمال کیوں اور کب شروع ہوا یہ تو پتہ نہیں کیسے ہوا ؟ ذرا ملاحظہ کیجیئے دعویٰ بہت ہے علمِ ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجیے (نامعلوم) طولِ شبِ فراق جو ناپا غریب نے نکلا وہ زلفِ لیلیٰ سے دو چار ہاتھ کم (نامعلوم) آئی سمجھ گھڑی قیامت کی زلف سے ماپتے...
  7. ع

    وہ کہتے ہیں ہمیں لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے

    علم شاعری میں شہرہ سنا ہے جناب کا طولِ شب فراق ذرا ناپ دیجیے ان واقف ہوں ہجر وفراق سے میں لہذا اس شعر کو پورا بھی آپ کیجئے
  8. ع

    حاضر وناظر کی حقیقت

    ہماری بد نصیبی یہ ہے کہ وہ ذات ﷺ جو ہم میں وجہ ا تحاد تھی،ہماری بے عملی نے اس ذات عالیﷺ پر بھی بحث و مباحث شروع کر دی۔ایک فرقہ کہتا ہے کہ آپ یہ کمال تھا اور دوسرا اس کو رد کرتا ہے،اور ان باتوں پر مناظرے ہو رہے ہیں۔ حتی کہ بات وہابی بدعتی سے شروع ہو کر کافر و مشرک پر ختم ہوتی ہے۔ اور ان مباحث کی...
  9. ع

    حاضر وناظر کی حقیقت

    بریلوی علماء فرماتے ہیں:۔ ایک اور صاحب فرماتے ہیں:۔ اہلسنت کا عقیدۂ حاضر و ناظر حضورﷺ کے حاضر و ناظر ہونے میں اہلسنت و جماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ حضورﷺ کے لئے جو لفظ حاضر و ناظر بولا جاتا ہے۔ اس کے یہ معنی ہرگز نہیں کہ حضورﷺ کی بشریت مطہرہ ہر جگہ ہر ایک کے سامنے موجود ہے بلکہ اس کے معنی یہ ہیں...
  10. ع

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    جنید صاحب آپ غیر متفق تو ہو گئے مگر اسکا عالمانہ بحث فرمائے۔
  11. ع

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    بریلوی مسلک مشہور عالم ہزاروی صاحب فرماتے ہیں:۔ حضور (ص) کے حاضر و ناظر ہونے سے کیا مراد ہے؟ موضوع: حاضر و ناظر | عقائد سوال پوچھنے والے کا نام: ہاشم مقام: انڈیا سوال نمبر 1474: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں ہر جگہ حاضر و ناظر کا عقیدہ رکھنا یا یہ عقیدہ رکھنا کہ جہاں چاہیں آ...
  12. ع

    ہندوستان پر چڑھائی !!!!

    صدیوں پہلے احادیث مبارکہ میں خراسان اور غزوہ ہند کے بارے پیش گوئیاں کی گئی ہیں۔ افغانستان کی سرزمین کو قدیم زمانے میں خراسان کہا جاتا تھا۔ اس میں پہلے وہ تمام علاقہ شامل تھا جو اب افغانستان ہے جبکہ یہ ملک مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ نیشاپور،...
  13. ع

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    حنان بھائی بہت خوبصورت انداز میں آپ نے بات کی ۔میں یہاں پر اہل علم حضرات سے خصوصی گذارش کرونگا کہ کہ حنان صاحب کی اس وضاحت کے بعد بریلوی احباب کو مشرک کہنا جائز ہے؟ حنان بھائی آپ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں ،ذرا اسکی وضاحت آ جائے۔
  14. ع

    لفظ عشق کا استعمال

    آصف بھائی بات تاویلوں کی نہیں ہے۔بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔اگر یہ کستاخی ہے تو میرے خیال پوری مسلم قوم بلخصوص فارسی دان اور اردو بولنے والے ساےگستاخ ہی ہیں۔
  15. ع

    عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت

    عامر بھائی درخواست ہے کہ طویل مضمون کو دو قسطوں میں کر دیا کریں ،پڑھنے اور سمجھنے میں عام لوگوں کے لئے سہولت رہتی ہے۔
  16. ع

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    میرا مشورہ ہے کہ تکفیر کیساتھ توہین پر بھی پابندی ہونی چاہئے۔
  17. ع

    تصوف اور اس کے اثرات

    محترم ڈاکٹر انس بھائی ،مگر جن کوآپ خرافات کہہ رہے ان پر تو آپ دلیل دے کہ ان وجوہات کی وجہ سے خرافات ہیں۔مثلا پا س انفاس کو لے لیتے ہیں۔اب پتہ چلے کہ آپ پاس انفاس کس کو کہتے ہیں،اور کن وجوہات پر آپ اسکو خرافات کہہ رہے ہیں ،مطلب یہ کہ میں سمجھتا ہوں کہ اکثر مخالفین تصوف صوفیاء کے موقف سے آگاہی...
  18. ع

    صوفی

    صوفی ۔۔۔۔از ۔۔۔۔۔ زرقا مفتی زرقا مفتی نئے ہزارئیے نے بہت سے پُرانے تصورات کی نفی کر دی ہے۔ مجھ جیسے بہت سے لوگ جو بیسویں صدی میں پیدا ہوئے تھے اپنے تصورات کے بُتوں کی شکست و ریخت سے پریشان ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ طرز کہن پر اڑے رہیں یا آئین نو پہ چلیں ۔ ہو سکتا ہے آپ بھی میری طرح ذہنی طور پر...
Top