مسلمان مرد ہو یا عورت ،مسلمان بنیادی طور پر مجاھد ہی ہوتا ہے۔قران اولی میں مسلمان عورتیں ہر شعبہ زندگی میں نظر آتی ہیں،اسلام مخلوط سسٹم کی اجازت نہیں دیتا۔پائلٹ بنے پر اسلام کی طرف سے کوئی قدغن نہیں۔یقیناً شاکر بھائی بھی اس بات سے مقفق ہونگے۔ہمیں ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے،ممکن ہے اسی...