الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی میں اب بھی سے متفق نہیں ۔۔۔کیوں آپ مسلسل قرآن و سنت کی دلیل سے فرار ہیں۔مجھ سے وضاحت طلب کی گئی تھی جو میں نے کر دی ہے۔
میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ان کے مسلسل الزامات کا نوٹس لیا جائے۔
جزاک اللہ خیراً
اگر حقیقتاً اس سے لفظ جلالہ ’اللہ‘ کی بجائے کسی اور لفظ کا شک پڑ رہا ہے پھر مجھے بلکہ سب کو ہی آپ سے اتفاق ہوگا کہ واقعی ہی اسے جائز نہیں ہونا چاہئے۔
محترم بھائی۔۔۔مجھے اس امیج میں شک پڑتا ہے(اب آپ اسے ذاتی رائے کا نام دے دینا) خیر کیونکہ اس صورت میں لفظ ہندو مذہب کے بھگوانوں سے جڑے لوازمات کی...
محترم بھائی کیا اس طرح اللہ لکھا ہوا سمجھ آ رہا ہے؟؟؟۔۔۔۔میں آپ کو ایک معمولی سی مثال دیتی ہوں ، آپ اپنے نام میں انس کے الفاظ میں ن، کے بعد الف لیں آئیں ، آپ کا نام کچھ ایسا ہو جائے گا، (ناس) اب کالیگرافی میں آرٹ کے ذریعے اس الف کو حرف ن کے درمیان میں خوبصورتی سے سجایا جا سکتا ہے ، لیکن اس سے آپ...
جزاک اللہ۔
یہ بات اتنی درست نہیں کیونکہ روز قیامت اس انسان کا نیکیوں کا پلڑا جس چیز سے بھاری ہو گا وہ اخلاق ہے۔اس لیے ہمیں ہر صورت اخلاق کا مظاہرہ کرنا ہے اور یہ نبی کرم ﷺ کا بھی طرز عمل ہے۔
السلام علیکم ،
آپ نے پوچھ کر بہت اچھا کیا۔اللہ آپ کو جزا دے۔بھائی نیٹ پر اللہ تعالی کے ناموں پر متعدد امیج موجود ہیں۔۔۔جو بہت خوبصورت اور واضح بھی ہیں۔جب کہ ایسے امیج میں احتمال موجود رہتا ہے کہ آیا یہ لفظ اللہ کی درست نشان دہی کر بھی رہے ہیں یا نہیں۔علاوہ ازیں نبی کریم ﷺ نے ہمیں شک والی چیز کو...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
بعض اوقات ہم کوئی ایسا نیک کام کرتے ہیں ، جو نبی کریم ﷺ کی سنت مبارک ہے ، یا اسلام میں پسندیدہ عمل ہے، لیکن اس بات کا ہمیں علم نہیں ہوتا۔۔۔تو کیا اس کام کا اجر لکھا جاتا ہے؟ کیا اللہ اس پر رضامند ہوتا ہے؟
کیونکہ نبی کریمﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ "اعمال کا...
السلام علیکم ،
جزاک اللہ خیراً
بھائی آپ کی بات سے متفق ہوں۔۔۔بہت سی پوسٹ میری نظر سے بھی گزری جس میں عربی کا اردو ترجمہ نہیں تھا۔۔اس سلسلے میں کچھ پوسٹ تحقیق حدیث سیکشن میں بھی ہیں۔۔۔اردو متن ہونا ضروری ہے تاکہ سب آسانی سے سمجھ سکیں۔