الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
اگر اس خبر اور تجزیہ میں صداقت ہے تو کس قدر افسوس کی بات ہے، کہ مسلمان کو مسلمان ہونے پر فخر نہیں ، مگر برطانوی کہلوانے زیادہ اعزاز ہے۔اسلام قومیت،ذات،نسل،قبیلے کو صرف پہچان تک محدود کرتا ہے ، نہ کہ برتری کے لیے۔
اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو۔آمین
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و برکاتہ،
حال ہی میں تبلیغی جماعت سے گفتگو میں ان کی جانب سے اقرار کیا گیا کہ "فضائل اعمال" کی احادیث ضعیف اور من گھڑت ہیں۔مگر اس پر ان کا موقف تھا کہ ایسی احادیث جو اعمال کی طرف رغبت دلائیں اور ان سے اصلاح ممکن ہو تو ان پر عمل کرنا جائز ہے۔۔۔۔۔۔اب سوال یہ بنتا ہے کہ...
جزاک اللہ آپ سب کا، کہ اتنی معلوماتی گفتگو کی ہے، اور بخاری سید بھائی جزاک اللہ آپ نے لنک لگا دیا ، میں بھول گئی اور بعد میں یاد آیا تو آپ لنک منسلک کر چکے تھے۔اس کے لیے شکریہ۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔امین
ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے بیوی کو تھپڑ مارنے پر شوہر کو 10 دن قید اور 30 کوڑوں کی سزا سنادی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خاتون نے عدالت میں اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا جس پر عدالت نے اس کے شوہر کو 10 دن قید اور30 کوڑے مارنے کی سزا سنائی ، عدالت نے حکم...