• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    میرے لیے دعا کریں

    السلام علیکم ، آپ سب کی دعاؤں کا بے حد شکریہ۔اللہ سب کو جزا دے اور دین پر استقامت عطا فرمائے۔آمین
  2. Dua

    مسلمانوں کو قتل کرنے پر پرویز مشرف کا فخر۔۔۔لعنت ہے ایسی سوچ پر

    اللہ تعالیٰ مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین جزاک اللہ فار شئیرنگ
  3. Dua

    شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جائے

    جزاک اللہ ۔
  4. Dua

    بہت ہی خوبصورت قرات۔۔۔۔ ماشاءاللہ

    جزاک اللہ ۔مجھے ان صاحب کے جھومنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
  5. Dua

    برائی اور اچھائی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم برائی کی مثال ایسے ہے، جیسے پیاڑ سے نیچے اترنا،ایک قدم اٹھا ؤ تو باقی اٹھتے چلے جاتے ہیں اور اچھائی کی مثال ایسے ہے جیسے پہاڑ پر چڑھنا ، ہر قدم پچھلے قدم سے زیادہ مشکل مگر ہر قدم پر بلندی ملتی ہے۔
  6. Dua

    نبی کریم ﷺ کی امت سے محبت

  7. Dua

    القرآن الکریم - ١٦ سطری - تاج کمپنی لمیٹڈ (New)

    جزاک اللہ خیراً
  8. Dua

    مردہ ضمیر حکمران

    جزاک اللہ خیراً اس سلسلے میں ایک ویڈیو میں نے حال ہی میں دیکھی، جو یہاں شئیر بھی کر رہی ہوں۔ Dailymotion http://www.dailymotion.com/video/xzalsg_yyyy-yyyyy-yyyy-yyyyy-yy-yy-yyy-yy-yyyy-yy-yyy-yyy_news?start=128#.UYALQjfGs1I http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=b9GY4pqmjlw
  9. Dua

    اسلام تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔سبحان اللہ

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=9xhZ00xnHIA Dailymotion http://www.dailymotion.com/video/xzg3l3_atheist-islam-hater-converts-to-islam-funny-yet-amazing-story-with-subtitles_news?start=0#.UYAHXjfGs1I
  10. Dua

    بات کی قدر

    السلام علیکم بہت اچھی بات شیئر کی آپ نے۔مگر چپ رہ کر دل مین اچھا یا برا جان لینا بھی بہتر ہے۔اللہ آپ کو جزا دے۔
  11. Dua

    آپ کیسا پاکستان چاہتے ہیں؟

    خلافت۔جزاک اللہ خیراً
  12. Dua

    اپیل

    جزاک اللہ۔لیکن صرف فیس بوک نہیں بلکہ ہر جگہ ہی اس پیغام کی تشہیر ہونی چاہیئے۔
  13. Dua

    مومن اپنی نظریں نیچی رکھیں

    جزاک اللہ خیراً۔اللہ تعالیٰ سب کو ایسے ایمان پر راسخ کرے۔
  14. Dua

    محققین کے لئے ایک انمول تحفہ

    جزاک اللہ خیراً۔اچھی شیئرنگ ہے بھائی۔
  15. Dua

    میرے لیے دعا کریں

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ، امید کرتی ہوں آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے بخیریت ہوں گے۔میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں کچھ اچھے کاموں کی نیت رکھتی ہوں ، مگر ان کی تکمیل نہیں ہو پا رہی ہے۔سب میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ تمام جائز خواہشات کی تکمیل کر دے۔
Top