• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    اسماء قرآن اور ان کا مادہ اشتقاق

    جزاک اللہ خیراً
  2. Dua

    مسلمان کو دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے؟

    السلام علیکم ، جزاک اللہ بھائی۔کتابت کی معمولی سی غلطی کو میں نے درست کر دیا ہے ، پھر بھی آپ سے معذرت۔لیکن میں نے اس کی کوئی اصلاح اس طرح نہیں کی ۔اللہ تعالیٰ مجھے معاف کر دے۔
  3. Dua

    ادرک کی چائے

    وعلیکم السلام ، آپ کی مرضی ہے کنعان بھائی۔آپ کو ہر ہر چیز سے اعتراض ہے۔
  4. Dua

    ادرک کی چائے

    السلام علیکم ، میں نے ادرک کی چائے اور ادرک جنتیوں کی غذا سے متعلق دھاگہ اس لیے ہی بنایا ہے تاکہ ہم سب کو اس کی افادیت کا علم ہو سکے۔ادرک اللہ کی محبوب چیز ہے اور میری رائے کے مطابق یہ یقیناً فائدہ مند ہے۔تبھی یہ جنتیوں کی غذا ہے۔میں اس سلسلے میں زیادہ بحث نہیں کروں گی۔ طبی...
  5. Dua

    مسلمان کو دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے؟

    وعلیکم السلام ، بھائی آپ نے جو سوال بتایا کہ "مسلمان کو دعوت دین کس طرح دی جائے " اور " مسلمان کو دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے " یہ دو مختلف سوال ہیں۔ایک میں طریقہ کی بات ہو رہی ہے اور دوسرے میں اقدام کی۔تاہم یہ دونوں سوال ہی بہت اہمیت کے حامل ہیں۔اللہ آپ کو جزا دے بھائی مگر علماء ،...
  6. Dua

    شیخ محمد حسین میمن کے ساتھ ایک نشست

    جزاک اللہ خیراً
  7. Dua

    ادرک کی چائے

    السلام علیکم ، نہیں کنعان بھائی مائنڈ نہیں کرتی۔دراصل یہ چائے میری بھی آزمودہ ہے ، اور اس سے افاقہ ہوتا ہے ، لیکن ہر انسان کو ایک ہی چیز موافق نہیں آتی کیونکہ مزاج کا فرق ہے۔اسی طرح بعض افراد کو ٹھنڈی چیزیں موافق آتی ہیں اور بعض کو گرم ، اور جہاں تک بلغم کا تعلق ہے یقیناً ڈاکٹر کو دکھانا...
  8. Dua

    ادرک کی چائے

    السلام علیکم ، شاہد بھائی آپ سے معذرت ہے کہ میں اتنا علم نہیں رکھتی ہوں کہ یہ چائے بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے یا نہیں ، تاہم میری رائے کے مطابق گرم مزاج والے اس چائے کا استعمال نہ کریں۔جزاک اللہ
  9. Dua

    ادرک کی چائے

    السلام علیکم ، ادرک کی چائے سال بھر پی جا سکتی ہے۔ہاں گرمیوں میں ادرک کی مقدار کم کر ک اس کو باآسانی پیا جا سکتا ہے۔ادرک کی یہ چائے آزمودہ ہے اور یہ واقعی گلے کے لیے اچھی ہے کیونکہ اس میں لیموں اور شہد بھی ہے ۔آپ کو پیٹ میں گرمی نہ ہو اس لیے آپ ادرک کی مقدار تھوڑی کم کر کے پی لیں۔ان شا ء اللہ...
  10. Dua

    ادرک کی چائے

    السلام علیکم ، بھائی یہ چائے گلے کے لیے نہایت مفید ہے۔
  11. Dua

    ادرک کی چائے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ادرک کی چائے اجزاء 4۔6 عدد ادرک کے چھوٹے ٹکڑے 2 کپ پانی لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے 2 کھانے کے چمچے شہد ترکیب: ادرک کو چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ایک پتیلی میں پانی ڈالیں اور ادرک کو 15 منٹ تک ابال لیں۔چولہے سے اتار لیں اور لیموں کا رس اور شہد کے ساتھ سرو کریں۔
  12. Dua

    ادرک جنتیوں کی غذا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ﴿١٧﴾ عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا ﴿١٨﴾ (الانسان ) " اور انھیں وہاں وہ جام پلائے جائیں گے ، جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی (17) جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے۔(18) زنجبیل (سونٹھ ،خشک ادرک)...
  13. Dua

    زیادہ پانی پینے سے حمق پیدا ہوتا ہے؟

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ، دین اسلام ہر چیز میں اعتدال کا درس دیتا ہے ، اسی طرح پانی کی مثال ہے۔ لیکن بھائی یہ جو رزق کے حوالے سے آپ نے بات کی ، کیا اس کی کوئی دلیل بھی ہے ؟؟؟ حوالہ ضرور دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  14. Dua

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جہری نماز میں کبھی سورہ ’’لھب‘‘ نہیں پڑھی ،وجہ؟

    السلام علیکم ، اللہ آپ کو جزا دے انس بھائی۔بے حد خوبصورت اور عمدہ دلائل سے وضاحت کی ہے آپ نے۔یقیناً تمام قرآن پڑھنے اور نصیحت حاصل کرنے کےلیے ہے۔
  15. Dua

    اپنے رَب کو راضی کر لو

    جزاک اللہ خیراً۔
  16. Dua

    سلسلہ اذکار مسنونہ کا اردو اور انگلش میں خوبصورت بلاگ (حصن المسلم)

    السلام علیکم ، جزاک اللہ خیراً ، بہت ہی خوبصورت گرافکس ہیں۔
  17. Dua

    شطرنج كھيلنے كا حكم

    جزاک اللہ خیراً
Top