الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔ابتداء ہمیشہ "السلام علیکم " سے کیجیئے اور
ان شا ء اللہ اس موضوع پر آپ کی رہنمائی کی جائے گی۔اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرما دے۔آمین
بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزارت داخلہ نے القدس اور مغربی کنارے کے شہروں کی مساجد اور دوسرے مذہبی مقامات پر جاسوسی کیلیے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس مہم کا مقصد کسی بھی اسلامی یا مسیحی سرگرمی کی جاسوسی کرنا ہے۔ اسرائیلی روزنامے یدیعوت احرونوت کی ویب سائٹ کے...
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
لاہور: پاکستان علما کونسل نے فتویٰ دیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کی شرعی طور پر کوئی ممانعت نہیں، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے اسلام نہیں جاگیردار روکتے ہیں۔
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کی جانب سے اکابرین اور علمائے دین کی مشاورت کے بعد جاری کئے...
السلام علیکم ،
اللہ آپ کو جزا دے بھائی۔ قوم لوط کے راستہ روکنے والے فعل پر موجودہ وقت کے مسلمانوں کی و ضاحت آپ نے بہت خوب کی۔کیا اس ہمارے حکمرانوں کو گھنٹوں دیئے جانے والے پروٹوکول شامل نہیں؟؟؟ جن کی وجہ سے عوام الناس کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ،
لفظ " ان شا ء اللہ " ( اگر اللہ چاہے) ہم اپنی گفتگو میں اکثر استعمال کرتے ہیں ، میں یہ تو جانتی ہوں کہ لفظ "ان شا ء اللہ " اور انشاء اللہ " ادا کرنے میں مفہوم میں فرق آ جاتا ہے ۔لیکن پھر بھی اس کی مکمل و ضاحت چاہتی ہوں تا کہ مجھ سمیت دیگر بھی اس فرق...
السلام علیکم ،
جزاک اللہ خیراً
انس بھائی اس حدیث کے مطابق کیا سٹیپ بائی سٹیپ اصلاح کرنی ہو گی ؟؟ یا ان مسلمان کی موجودہ مسئلے پر ہی رہنمائی کی جائے گی؟؟؟