الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ،
میرا ایک سوال ہے۔۔۔اور اس پر رہنمائی چاہتی ہوں۔
آخری تشہد میں انگشت شہادت کو کتنی بار حرکت دی جائے؟؟؟ صحیح بخاری و دیگر احادیث سے الفاظ "اشہد الا الہ اللہ"پر انگلی کو حرکت دینا ثابت ہے۔تاہم اکثر حضرات انگلی کو آخر تک حرکت دیتے ہیں۔
کیا یہ کسی حدیث کے...
میں آپ کی رائے کا احترام کرتی ہوں،لیکن شاید آپ میری بات سمجھے ہی نہیں۔میں کوشش کرتی ہوں کہ مختصراًً اس کی مزید وضاحت کر سکوں۔
دعائیہ کلمات "جزاک اللہ خیراًً " اس میں 4 باتیں ہیں،
1۔آپ نے دعاء دی اس کو آپ کو بھی اجر ہے،
2۔زبان سے کلمات ادا کیے یہ بھی اجر ہے،
3۔دل سے وہی کلمات ادا کیے یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
میری اس فورم کے لیے ایک تجویز ہے، مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ آپ اس مسئلے کی طرف توجہ دیں گے۔
"دعائیہ کلمات" یعنی جزاک اللہ خیرا جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اس فلاں کام کا اجر دے، اور صرف ایک کلک پر یہ دعاء دوسروں کو دی جاتی ہے۔
کیا یہ بہتر نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
میرا نام دعاء ہے اور میرا تعلق السعودیہ (سعودی عرب) سے ہے۔
اللہ سے دعاء ہے کہ اس پلیٹ فارم کو میرے اور آپ سب کے لیے حسنات کا ذخیرہ بنائے اور اس سے ہمارے علم و عمل می اضافہ کرے۔