الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کا تہ،
کنعان بھائی آپ کی گفتگو میں واقعی ہی پختگی اور سمجھ داری ہے۔لیکن آپ کے اندازٍ بیان میں سختی اور تلخی ہے، ، جس سے گفتگو کا اثر زائل ہو جاتا ہے۔
اگر آپ اس پر اپنی اصلاح فرما لیں تو کیا ہی اچھا ہو جائے۔
اگر آپ کو برا محسوس ہو تو آپ سے معذرت ہے ، لیکن...
و علیکم السلام ،
پیاری بہن اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
آپ غذا میں توازن رکھیں، اس سے آپ کو ان شاء اللہ معدہ میں بہتری محسوس ہو گی۔
السلام علیکم
جزاک اللہ ۔ مجھے ہجرت کے متعلق سمجھ نہی آیا ، کیا ان احکامات پر عمل پیرا ہونے کے بعد ہمین ہجرت ضرور کرنی ہو گی ؟
اور یہ کہ خلافت اب نہی ہے تو اس کو قائم کرنے کے لیے ہم کیا اقدام کرین ؟