الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
خواب کی شرعی حیثیت کیا ہے، اس کا حقیقت سے کیا تعلق ہے، اس پر میرے علم کے مطابق کوئی اختلاف نہیں،
لیکن اس کے باوجود ایک متعصب ذہن رکھنے والا انسان بار بار مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے مرید کے اس خواب کو بیان کرتا ہے،
دراصل بیان کرنے والاخود اسے حقیقت کا رنگ دے...
بہت شکریہ بھائی جان!
مجھے آپ کی بات پسند آئی،
اگر کسی بات کا علم نہ ہو اور معذرت کرلی جائے تو اس سے انسان کی قدرو عزت میں کمی نہیں آتی بلکہ یہ بات انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے۔
شکریہ
محترم محمد آصف مغل
السلام علیکم!
آپ کا کافی مطالعہ ہے اور تحقیقی کتابوں پر گہری نظر بھی رکھتے ہیں۔
آپ نے بدعت کی جو تعریف بیان کی ہے اور ان کی بعض اقسام بیان کی ہیں اسی ضمن میں میں یہ سوال آپ سے کرنا چاہتا ہوں، کہ آپ اپنے مطالعہ اور موقف کی بنیاد پر میرے سوال کا جواب عنایت فرمادیں۔
ایک مجلس میں...
علماء میں اس مسئلہ میں اختلاف ہے
احکام شرع اور شرعی دلیل میں ضعیف احادیث کا استعمال مناسب نہیں لیکن فضائل میں چند شرائط پر عمل جائز ہے۔(واللہ اعلم بالصواب)
ضعیف حدیث پر عمل کرنے کا حکم
شکریہ بھائی
یقینا علماء کرام ہمارے رہنما ہیں وہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے وارث ہیں۔
یعنی آپ کی بات سے یہ سمجھا جائے کہ پہلے قرآن وحدیث کو براہ راست سمجھنے کے علماء سے رجوع کیا جائے اور انہوں نے اپنی کتب میں قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لئے جو رہنمائی فراہم کی ہے اس کا مطالعہ کیا...
آپ کی پہلی پوسٹ پسند آئی، جھوٹ اور خیانت ناقابل معافی جرم ہے اگر توبہ کرلی جائے،
شکریہ
آپ مندرجہ بالا پوسٹ کی وضاحت فرمادیں کہ ہر انسان خود سے اپنی عقل اور علم کی بنیاد پر براہ راست قرآن و حدیث کو سمجھ سکتا ہے؟؟؟
جس طرح صحابہ کرام علیہم الرضوان نے قرآن وحدیث کو سمجھا ہے اسی طرح آپ خود اپنی عقل،...
السلام علیکم!
ابوالحسن علویکفایت اللہکلیم حیدر@شاکر@غزنوی@انس@رفیق طاھر
کفایت اللہ
کلیم حیدر
شاکر
رفیق طاھر
انس
موجودہ جماعت اہل حدیث کے اہل علم دوستوں کی توجہ اس مسئلے میں لائق تحسین سمجھتا ہوں۔
میں یہاں یہ وضاحت کردوں کے اس سوال کو میں نے خاص اہل حدیث مکتبہ فکر کے لئے اس لئے منتخب کیا ہے کہ...
شکریہ غزنوی بھائی
سرسری طور پر میں آپ کے اس فلسفہ سے متفق ہوں۔
یقینا یہ فلسفہ آپ نے احناف کو متوجہ کرنے کے لئے شئیر کیا ہوگا۔ لیکن میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اس فلسفہ میں اہل حدیث حضرات کے لئے زیادہ رہنمائی ہے۔ اور اگر اس شرعی فلسفہ کے اصول کو پورے نظام طلاق پر قابل عمل تسلیم کرلیا جائے تو مسئلہ ہی...
جزاکم اللہ شیخ ابو الحسن صاحب!
آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں
آپ نے جس فتنے کی نشاندہی کی ایک وقت آئے گا آہستہ آہستہ تحقیق کے نام پر صحاح ستہ کی چار احادیث کے ذخیرہ کو مکمل ضعیف قرار دے دیا جائے گا۔
اللہ تعالی قرآن وسنت کو تحقیقی فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
محترم گڈ مسلم صاحب!
بہت شکریہ آپ نے کھینچ تان کے غیر ضروری تشریح ہی صحیح، لیکن آپ نے لفظ بدعت اور اس کی معنوی تعریف لفظ لغو کی تشریح کردی۔آپ کی اس تشریح سے مجھے ذاتی طور پر بڑی خوشی ہوئی۔
آپ کے موقف کو میں آسان انداز میں بیان کردیتا ہوں اگر میں نے صحیح سمجھا ہے تو تصدیق کردیجئے گا۔ اور اگر...
محترم گڈ مسلم بھائی!
غیر ضروری باتوں سے اجتناب کرتےہوئے براہ راست موضوع اور مقصد پر آتے ہیں۔
لیکن ایک چھوٹی بات ذاتی طور پر کرنا چاہتا ہوں۔
میں بحث ومباحثوں کا قائل نہیں ہوں اور نہ پوسٹ پر پوسٹ مقابلے پر یقین رکھتا ہوں، جب محسوس ہوتا ہے کہ میں اپنی بات مکمل کرچکا، فوائد سمیٹ چکا ہوں اور مقصد...
السلام علیکم
میں دو مسائل کا حل چاہتا ہوں۔
دھاگہ میں پوسٹ میمبر کی پوسٹ کے ساتھ جو مختصر پروفائل موجود ہوتا ہے،
محمد ارسلان
رکن مکتبہ محدث
شمولیت:مارچ09،2011
پیغامات:8,321
موصول پسندیدگیاں:32,156
تمغے کے پوائنٹ:113
اس جگہ یہ واضح نہیں کہ کونسا میمبر ایکٹیو ہے ، جب کہ اس سے پہلے والے سوفٹ وئر...
رپورٹ اور ہمارا انتظار
السلام علیکم!
اس دھاگہ کا مقصد انتظامیہ سے نہ کوئی گلہ شکوہ ہے اور نہ ہی انتظامیہ کے اصول اور طریقہ کار سے اختلاف۔
صرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں اور معلوم کرنا چاہتا ہوں اصل وجہ کیا ہوسکتی ہے۔
میں نے چند دن پہلے ایک متعلق پوسٹ پر رپورٹ کا بٹن پریس کیا تھا۔ لیکن مجھے کیسے...
ہماری بھابھی آنے کے بعد نمک کی بھی ضرورت پڑے گی اور مرہم کی بھی، پہلے سے تیاری کرکے رکھئے گا۔ (ابتسام)
مجھے کہاں آزمانا ہے، جسے آزمانہ ہے وہ آزمائے گا وقت پر (ابتسامہ)
وعلیکم السلام
جزاک اللہ کنعان بھائی اچھی معلومات شئیر کی ہے۔شکریہ
آئیڈیل مین کی آئی ڈی ہے اور نام محمد آصف ہے۔
میں نے اسائلم پر بات نہیں کی ہے جنرل بات کی ہے۔
ملالہ کو دیکھ لیں ، اس ڈرامائی کیس میں ان کے خاندان کی ہوس ، بھوک صرف شہرت اور پیشہ بنانا نظر آئے گا، ورنہ اس لڑمی میں کیا صلاحیت ہوسکتی...
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس دھاگہ میں مستقبل کی زوجہ سے اتنی ہمدردی جتانے سے کوئی اپنی بیٹی فوردے گا اس خوش فہمی میں مت رہے گا، وہ خاندان بھی پہلے اپنی طرف پنکھے کا رخ کرکے آپ کو آزمائیں گے۔(ابتسامہ)