• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    مسئلہ طلاق اور میرا سوال

    سوال : شریعت نے طلاق کا اختیار مرد کو دیا ہے اور اس کا نتیجہ خود شریعت نے طے کردیا ہے، ایک شخص ایک مجلس میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیتا ہے، اس صورت میں اہل علم کی دوجماعتوں میں اختلاف چلا آرہا ہے۔ دونوں جانب اگر دلائل قریب قریب مساوی ہوں تو ایسی صورت میں شریعت کے طے شدہ نتیجہ پر خاوند اور بیوی...
  2. ideal_man

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    یہ بات آپ کی درست ہے جب ہم کسی گروہ، جماعت، فرقہ کا نام استعمال کرتے ہیں تو فتوی کا تعلق اس گروہ، جماعت یا فرقہ کے اجتماعی بنیادی عقائد و نظریات پر ہوگا، کسی کے ذاتی فعل سے فتوی جماعت، فرقہ پر لاگو نہیں ہوگا۔ تمام اہل تشیع کے عقائد و نظریات بعینہ وہی ہیں اور تمام ان عقائد و نظریات سے متفق ہیں...
  3. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    محترم گڈ مسلم صاحب: گڈ مسلم نامی آئی ڈی کی علمی صلاحیت سے میں واقف تھا اور یہ بھی معلوم تھا کہ چند ایک پوسٹ کے بعد اس دھاگہ کا کیا حال ہونا ہے۔ یہ نئی بات نہیں تقریبا دوست آپ کی صلاحیتوں سے واقف ہیں۔ لہذا میں نے اپنے سوال پر صرف اہل علم دوستوں کو مخاطب کیا تھا، جن میں سے چند نام بھی ذکر کئے تھے۔...
  4. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    ہمارے ہاں طلاق احسن ، طلاق حسن، اور طلاق بدعی کا طریقہ مشہور و معروف ہے۔ وضاحت کی ضرورت نہیں۔ یہ مجھے بھی پہلے سے معلوم ہے کہ اہل حدیث کی ایک جماعت کے ہاں ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی ہے۔ لیکن طلاق کے بعض مسائل میں ان کے ہاں اختلاف اور اضطراب پایا جاتا ہے، لہذا مجھے اس مسئلے میں دو ٹوک ، صاف...
  5. ideal_man

    "وھابی کی تعریف"

    اگر میرے یہ چند ورڈ کو سمجھ پاتے تو یقینا آپ کو معذرت نہ کرنی پڑتی، کیونکہ میرے یہ چند ورڈ کا تعلق اسی لفظ وہاب سے گہری نسبت ہے۔ اللہ تعالی سمجھ عطا فرمائے۔
  6. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    یہ ثبوت ایک الگ دھاگہ میں بھی دے چکا ہوں اور اس پر بات بھی ہوچکی ہے۔ اگر آپ کی نظر نہیں پڑی توثبوت ملاحظہ فرمالیں۔ ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا شکریہ
  7. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    محترم گڈ مسلم صاحب: اس کا جواب عام ہے، اور میں شاکر بھائی کی پوسٹ کے جواب میں لفظ متفق سے دے چکا ہوں۔ اگر آپ کے پاس میرے سوال کا جواب ہے تو عنایت فرمادیں، بصورت دیگر معذرت شکریہ
  8. ideal_man

    "وھابی کی تعریف"

    انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاھدین اور اس سے وابستہ اہل حق کو بدنام کرنے کے لئے لفظ وہابی کو ایجاد کیا، اور وہابی کو ایک گالی کے طور پر اس مکار انگریز کے پورے برصغیر میں پھیلا دیا، اس حد تک میں مندرجہ بالا نظم سے متفق ہوں۔ شکریہ
  9. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    میرا یہ سوال تاحال اہل علم دوستوں کے تحقیقی جواب کا منتظر ہے۔ اس سوال کو ترتیب دینے کی ایک خاص بنیاد ہے، ممکن ہے اس بنیاد کی ضرورت آگے محسوس ہو۔ ابوالحسن علوی انس کفایت اللہ کلیم حیدر ٖ
  10. ideal_man

    سنی کا شیعہ کے ساتھ نکاح (ایک اہم سوال)

    ہمارے ہاں جو ایک رواج چل پڑا ہے پیار اور محبت کا اسلام میں ایسی کوئی گنجائش نہیں، اور نہ ہی یہ پسندیدہ ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ جب لفظ شیعہ پر سوال ہوتا ہے کہ ان سے نکاح جائز ہے یا نہیں۔ تو جواب صرف یہی ہونا چاہئے کہ شیعہ سے کسی صورت نکاح جائز نہیں۔ لیکن جواب یہ دیا جاتا ہے کہ مندرجہ بالا عقائد...
  11. ideal_man

    نبیﷺ کا جہاد !!!!

    نام نہاد مسلمانوں کا ایک لشکر کفار سے مل جائے، یا کفار اور ان کے مفادات کے تحفظ میں ، یا اپنی بزدلی بے غیرتی کی وجہ سے مسلم امت کے خلاف کفار کی جارحیت کا ساتھ دے ، ایسی صورت میں ایسے نام نہاد مسلمانوں کے خلاف کفار کے ساتھ جہاد کیا جائے گا یا نہیں؟ کیا ایسے بدنصیب نام نہاد مسلمانوں کے خلاف جہاد...
  12. ideal_man

    تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان سے ایک حدیث کی روشنی میں سوال !!!!

    محترم ابو بصیر صاحب: ملنے والی امریکن ایڈ کو سنبھال کر رکھیں ان پوسٹرز میں ضائع مت کریں مستقبل میں اس ایڈ کی ضرورت ہوگی۔(ابتسامہ) اور اگر اپنے گورے آقا کی طرف سے ملنے والی ایڈ پر آڈٹ سے پریشان ہیں تو ان تمام پوسٹرز کو ایک جگہ اکٹھا کردیں تاکہ امریکہ کو نظر آئے کہ ہمارے کالے غلام ہماری ایڈ کو...
  13. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    شکریہ شاکر بھائی سائل کا سوال اور ابوالحسن صاحب کا جواب پڑھنے کے بعد ہی میں نے سوال ترتیب دیا ہے۔ عموما سائل کے سوال میں بڑی لچک اور سہولت موجود ہوتی ہے، اور فتوی نویسی کا اصول ہے کہ سوال میں موجود تحریری الفاظ اور اس کے مزاج کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔ جب سائل کے سوال میں لچک اور سہولت ہو تو فتوی...
  14. ideal_man

    کیا اپنے آپ کو سگ مدینہ یعنی ''مدینے کا کتا''کہنا یا لکھنا جائز ہے؟

    اگر کوئی اپنی ذات کو شرف انسانیت سے گرا کر اپنا نسب کتوں سے منسوب کرتا ہے اور اسی پر فخر اور اصرار کرتا ہے تو ہمیں کیا تکلیف ہے(ابتسامہ) لیکن قانونی طور پر اعتراض اور گرفت ضروری ہے، کیونکہ یہاں معاملہ اس کی اپنی ذات کا نہیں مقام انسانیت کا ہے، اور یہ کسی کو حق نہیں کہ وہ ایسا رواج دے، کہ ہر...
  15. ideal_man

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم ابو الحسن علوی صاحب کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ اللہ تعالی ان کے وقت میں برکت عطا فرمائے تاکہ ہم جیسے طالب علم بھی ان کے تحقیقی مضامین سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ میرا اس فورم پر موجود اہل علم دوستوں سے ایک سوال ہے۔ عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ کوئی بات ہوگئی ، شوہر کو غصہ...
  16. ideal_man

    بتاؤ آپ کا دین کون سا ہے ؟؟؟؟

    ماشاء اللہ دین اسلام پر دعوت کا اچھا آغاز ہے۔ آپ کی دعوت میں تو طالبان کے سوا اس وطن عزیز میں کوئی اور نظر ہی نہیں آتا، سارے امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کے دہشت گرد ، انڈین را کے دہشت گرد، بیرونی مفادات کو تحفظ دینے والے غداران وطن، قوم پرستی کے نعروں میں پلنے والے دہشت گرد بھکاریوں کو آج ہی میں نے...
  17. ideal_man

    بغاوت نہیں دعوت !!!!

    میرا کوئی ارادہ نہیں، میں نے آپ سے ایک سوال کیا ہے اور آگے جہاد اور دعوت کی اپنے وقت اور ضرورت کے تحت اس کی اہمیت پر آپ کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ اگر آپ کو میری پوسٹ میں کوئی منفی ارادہ محسوس ہوا ہے تو اظہار فرمادیں۔ میری بات سے تو محترم حافظ سعید صاحب بھی متفق ہونگے۔ حافظ محمد سعید صاحب جن کی...
  18. ideal_man

    موحد بچی کے تکلیف کی حالت میں کلمہ شہادت

    ماشاء اللہ غیرت ایمانی اور جرت و بہادری والے گھرانے میں تربیت پانے والوں کی یہ ایک روشن مثال ہے۔ کاش ہر مسلم گھرمیں ایسا تربیتی نظام قائم ہوجائے۔
  19. ideal_man

    بغاوت نہیں دعوت !!!!

    محترم یہاں لفظ بغاوت سے کیا مراد ہے؟ آپ اسے بغاوت کا نام دیتے ہیں دوسرا اسے جہاد کہتا ہے۔ وقت اور ضرورت اصل بنیاد ہے جہاں اور جب دعوت کی ضرورت ہو وہاں اس کی اپنی اہمیت ہے، لیکن جہاں اور جب جہاد فی سبیل اللہ کی ضرورت ہو وہاں دعوت اہم اور لازم کیوں کر ہوسکتی ہے۔ محترم شرعی احکام کا تعلق وقت اور...
Top