• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. shinning4earth

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    لعلہ الخیر الحمدللہ اللہ تعالی انہیں مکمل صحت سے نوازے۔ اللھم لا سہلا الا ما جعلتہ سہلا وانت تجعل الحزن سہلا اذا شئت
  2. shinning4earth

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما اللھم البسھا لباس الصحۃ والعافیہ عاااااااااجل غیر اآجل
  3. shinning4earth

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
  4. shinning4earth

    تکنیکی ناظم شاکر بھائی سے ایک شکوہ / سوال

    آمین یا رب العالمین
  5. shinning4earth

    اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر مہربانی

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اس کے بدلے میں "وایاک" کہا جاتا ہے۔ جس کا ایک مطلب ہے آپ کے لئے بھی جیسے انگلش میں "سیم ٹو یو"
  6. shinning4earth

    اللہ کی رحمت کے سو حصے

    سبحان اللہ اللھم انی اسئلک رحمتک الذی وسعت کل شئی۔
  7. shinning4earth

    صحیح بخاری میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے

    معزرت ساجد بھائی غلطی سے آپ کی پوسٹ کا اقتباس لیا میں نے۔
  8. shinning4earth

    صحیح بخاری میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے

    جزاک اللہ احسن الجزا۔ اتنی ضعیف احادیث ایسی بھی ہیں جو کہ صحیح احادیث سے زیادہ مشہور ہیں۔ اور اس پر ایک اور ظلم کہ بنا جانچ کے بنا علم آگے پہنچادی جاتی ہیں اور ساتھ وعید بھی جاری کر دی جاتی ہے کہ اگر نشر نہ کی گئی یا کسی اور کو آگے نہ پہنچائی گئی تو یہ نقصان ہوجائے گا وہ نقصان ہوجائے گا۔...
  9. shinning4earth

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ مجھے معلوم ہے ایسی کوئی کتاب نہیں جو آپ کو تاخیر سے چاہیئے۔ میں جلد لکھنے کی کوشش کروں گی آپ کوئی کتاب منتخب کردیجیئے۔
  10. shinning4earth

    موت کی تمنا مت کرو

    ٓ آمین یا رب العالمین
  11. shinning4earth

    حدیث کی اقسام

    جزاک اللہ احسن الجزا اللھم انفعنا بما علمنا و علمنا ما ینفعنا وزدنا علما
  12. shinning4earth

    درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے

    جزاک اللہ اللہ تعالی ہمیں سنت نبی ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  13. shinning4earth

    بچوں کو ران پر بٹھانا جائز ہے

    جزاک اللہ خیر
  14. shinning4earth

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے والا جنت میں جائے گا

    جزاک اللہ احسن الجزا اللہ تعالی ہمیں سنت نبویہ سے محبت اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے
  15. shinning4earth

    موت کی تمنا مت کرو

    سبحان اللہ اللھم اجعل حیاتنا زیادۃ من کل خیر وجعل موتانا راحتاُ من کل شر یارب اس حال میں خاتمہ عطا فرما کہ تو ہم سے راضی ہو۔ آمین
  16. shinning4earth

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سبحان اللہ کیا عظیم موقع ہے لایئے ہمارا حصہ بھی ۔۔۔ آپ مجھے خود ہی کوئی کتاب منتخب کر دیجیئے جو آپ کو تھوڑی تاخیییر سے چاہیئے ہو یہ میری آپکو نہیں بلکہ آپکی طرف سے میری مدد ہوگی۔ انشاءاللہ وما توفیق الا باللہ
  17. shinning4earth

    اس رب کو کیا بتلائیں گے ہم ؟؟؟

    جزاک اللہ خیر اگر آپ ایسا کریں تو مجھے اس تھریڈ میں ٹیگ کیجیئے گا۔ اس نظم میں بہت کچھ چھپا ہوا ہے۔ محبت اخوت درد احساس۔۔۔۔۔۔
Top