الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ہماری ایک دوست ہیں جو کے پاکستان میں ہی رہائیش پذیر ہیں وہ ذات کے لحاظ سے بٹ ہوتے ہیں۔ ان کی عمر لگ بھگ ۲۷ سال ہوگی۔ انکی تعلیم M.A ہے۔
وہ بتاتی ہیں کہ ان کے بے شمار رشتے آتے ہیں۔ جن پر مندرجہ ذیل اعتراض کرکے انکار کر دیا جاتا ہے
۱۔یہ کہ وہ لڑکا بٹ ہی ہونا چاہیئے
۲۔لڑکی کے برابر...
اس رب کو کیا بتلائیں گے ہم؟
وہ روٹھ گیا ہے کیسے منائیں گے ہم؟
کہ خوں کے فوارے رواں دواں ،
اور بدن کے لوتھڑے یہاں وہاں
نہ بارش کا تھا کوئی قطرہ
نہ آنکھ سے آنسو ہی ٹپکا ۔۔۔
ہاں!
جب عصمت کی شہزادی نے
سندھ میں خون بہایا تھا
پھر بن قاسم اک مرد جواں
اللہ کے حکم سے آیا تھا
آج،،،
آج سندھ میں کتنی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جزاکم اللہ احسن الجزا
بہت خوب
کلیم حیدر بھائی کا حکمت اور حرب بن شداد بھائی کا جذبہ سے بھرپور تبصرہ!!
میں محترم حرب بن شداد کی بات سے متفق ہوں۔
جب تک انفرادی طور پر اس پر عمل نہ کیا جائے کوئی خاطر خواہ اثرات مرتب نہ ہوں گے۔
اور انفرادی جذبہ کو ابھارنے کے لئے لازم ہے کہ...
علم کے نور سے دل سیہ کو روشن کردے
میری ہر ایک دعا عرش پہ مہماں کردے
الا یہ کہ خوف خدا ہو رکھوالائے دل
جامِ بے باک سے پیمانے کو میرے بھر دے
خواہشوں نے مجھے کردیا نغمہ خواں!!!
یوں بھی کردے میرے مالک کبھی یوں بھی کردے
فوزیہ غزل
میں نے یہ ابھی پڑھا تو سوچا کچھ لکھوں،
میں یہ دھاگہ شروع کرنے والی شخصیت کے بارے میں نہیں جانتی مگر جتنا کہ #1 سے لیکر #44 تک لکھا گیا ہے -
اللہ تعالی آپ لئے آسانیاں کردے کہ بے شک وہی ایک واحد ذات ہے جو رؤف ً باالعباد ہے۔
اللہ آپ پر رحمت و شفقت نازل کرے کہ اس سے بڑھ کے کوئی شفیق نہیں ۔
یا رب ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کے یہاں آنے اور دین حق کے لئے کی گئی تمام کاوشوں کو آپنے حضور قبول فرمالے ۔
اللھم اجمعنا فی جنۃ الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین ۔
جزاک اللہ احسن الجزا
مجھے معلوم ہے یہ غلط ہے ۔ کس حد تک غلط ہے یہ بھی معلوم ہے ۔
مجھے صرف
ادفع بالتی ھی احسن
چاھیئے ۔
میری پوسٹ چلی جائے گی کوئی خوف نہیں باذن اللہ
کیونکہ رازق تو اللہ کی ذات ہے ۔
میں بس یہ چاہتی ہوں کہ میں کچھ اس طرح بات کروں کہ اس کا کوئی الٹا اثر نہ ہو۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں جس سکول میں ٹیچنگ کرتی ہوں وہاں سال کے آخر میں تمام اسڈوڈنٹس کو خود سے نمبر دے کے پاس کر دیا جاتا ہے ۔
میرا اس اسکول میں ایک سال مکمل ہونے کو ہے ۔اور جب میں نے اس سکول میں کام شروع کیا تو سکول میں سالانہ امتحانات چل رہے تھے ، رزلٹ بنانے کا وقت آیا تو میٹنگ کی گئی کسی...
کوئی بھی عمل 2 چیزوں کے بنا قبول نہیں
1۔ نیت کا اخلاص
2۔سنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اس کی مثال نصف شعبان کے روزے سے اگر لی جائے ۔ تو یقینا جو شخص روزہ رکھنا چاہتا ہے اس کی نیت خالص اللہ تعالی کا فضل حاصل کرنے کی ہے۔
لیکن اس عمل میں سنت نبی کا فقدان ہے یعنی یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے...
میں جب اسکی عنائیت سے دل میں سوز پاتا ہوں
تو اشکوں کو بہاتا ہوں ، دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہوں،
کبھی سجدوں میں گرتا ہوں بدن کو بھی جھکاتا ہوں
زباں سے کہہ نہیں پاتا ،
مگر اپنے سیاہ دل میں ، یہی الفاظ دہراتا ہوں
" کہ جب ہوں آخری سانسیں۔۔۔
زباں پہ ورد ہو تیرا
وہ روح سرشار ہو یارب جو دنیا میں تڑپتی ہے...
بسم اللہ
شریعت اسلامیہ نے اس میں بعض اعمال کو جائز قرار دیا ہے۔لہذا اس مسئلہ میں انہیں اعمال تک ہی محدود رکھنا چاہئیے اور کسی دوسری چیز کو اس پر قیاس کرتے ہوئے عمل پیرا نہیں ہونا چاہیئے ۔ بلکہ جو اعمال کرنے ثابت اور جائز ہیں وہی کرنے چاہئے ۔
شریعت اسلامیہ میں فوت شدگان کے لئے جن اعمال کا اجرو...
﴿ اَلَیْسَ اللهُ بِکَافٍ عَبْدَہ ﴾
"کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟"(الزمر:36)
یہ کہ نبی ﷺ کے جاہ و منصب یا اس کے حق یاذات کو وسیلہ بنانا جیسے کوئی شخص یہ کہے کہ اے اللہ !میں تجھ سے تیرے نبی کے وسیلے یا تیرے نبی کے جاہ و منصب کے ذریعےیا تیرے نبی کے حق یا انبیاء کے جاہ و حق یا اولیاء کے...
﴿ اَلَیْسَ اللهُ بِکَافٍ عَبْدَہ ﴾
"کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟"(الزمر:36)
یہ کہ نبی ﷺ کے جاہ و منصب یا اس کے حق یاذات کو وسیلہ بنانا جیسے کوئی شخص یہ کہے کہ اے اللہ !میں تجھ سے تیرے نبی کے وسیلے یا تیرے نبی کے جاہ و منصب کے ذریعےیا تیرے نبی کے حق یا انبیاء کے جاہ و حق یا اولیاء کے...
میں معذرت خواہ ہوں فائل اپلوڈ نہیں ہورہی۔
میری ورڈ کی فائل ہے لیکن جب فائل سلیکٹ کرنے کیلئے آپشن آتی ہے تو ورڈ کی کوئی فائل ہی شو نہیں ہوتی ۔
خیر میں آپ کو ایسے ہی بھیج دیتی ہوں ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عابد الرحمن صاحب نے کہا کہ ہر کوئی اپنی سوچ کے مطابق سوچتا ہے ۔
بالکل ٹھیک۔۔۔ لیکن دین ہماری سوچ کا محتاج نہیں ہے ۔
قبروں پر جانا مردوں کے لئے ہرگز منع نہیں ہے۔ ہاں اآج جو سنت کی اآڑ میں بدعات پھیلائی جارہی ہیں اعتراض اس پر ہے ۔
مرد حضرات قبور کی زیارت کے لئے جائیں مگر...