• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. shinning4earth

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    الحیاء من الایمان ۔ جزاک اللہ آپ نے اس بات کی ترغیب دلائی۔ بے شک یہ چھوٹی نہیں بہت بڑی کوشش ہوگی بے حیائی کی طرف۔ جس کی ہمارے ایمان اورقوم کو بے حد ضرورت ہے۔ صلاح الدن ایوبی نے کہا تھا اگر تم کسی قوم کو بنا جنگ کے ہرانا چاہو تو اس میں بے حیائی پھیلادو۔ اور ہماری جیت اسی میں ہے کہ ہم اسکے...
  2. shinning4earth

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محمدیوسف صاحب کی دی گئی دلیل سے روشن دان والے واقعات جیسے تمام واقعات کی تردید ہوجاتی ہے الحمدللہ اللہ رب العرش العظیم آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین ایک گزارش تھی کہ آپ ان روایات کا ترجمہ بھی لکھ دیتے تو کیا ہی اعلی بات ہوتی ۔ عابد الرحمن صاحب نے لکھا: حضرت عبد اﷲ بن...
  3. shinning4earth

    میرے وطن کے لئے

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ التماس کرتی ہوں کہ میرے وطن کے لئے دعا کیجیئے جس کے حصول کا اولین مقصد ایک اسلامی ریاست تھا جس کے لئے لوگوں کو گھروں سے بے گھر کردیا گیا جس کے لئے ماوں نے اپنے بچوں کے لاشے کودے بہنوں نےدیکھے اپنے جوان بھائیوں کے سینوں پہ بہتے خون کے دھارے بھائیوں کی بے بسی نے معصوم...
  4. shinning4earth

    ﮔﻨﺎﮦ

    تو کیا یونہی معاف کردیتا ہے؟شرط کیا ہے ؟ طریقہ کیا ہے؟ اگلی ہی آیت میں بیان کیا پلٹ آؤ اپنے رب کی طرف اور مطیع بن جاؤ اس کے، قبل اس کے کہ تم پر عذاب آجائے اور پھر کہیں سے تمہیں مدد نہ مل سکے۔ دعا گو+محتاج دعا
  5. shinning4earth

    وضو کے بغیر قرآنِ مجید کی تلاوت

    سلام ورحمۃ اللہ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ یہ بنا وضو کے مصحف کو چھونے کی بات پہلے سے ہی میرے علم میں تھی مگر آج بہت واضح ہوگئی ۔ جیسا کہ حدیث کے الفاط (الا طاہرا) سے مراد مؤمن ہے اور آپ نے بھی کہا کہ مؤمن قرآن کو وضو کے بنا بھی چھو سکتا ہے (لا یمسہ) ان کے لئے ہے جو کہ مؤمن...
  6. shinning4earth

    اشرف المخلوق

    بسم اللہ یہاں خدا کا لفظ " با اختیار " کے معنوں میں لیا گیا ہے۔ اور جو آیت بیان کی گئی تھی اس میں بھی انسان کے بااختیار ہونے کا ذکر ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے ، وانا ھدینا ہ السبیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم نے تو راستہ دکھا دیا ( ہر ایک راستہ بیان کرکے مجھ پہ یہ روا کیا ) پھر کیا کہا ؟۔۔۔ اما...
  7. shinning4earth

    اشرف المخلوق

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے ۔
  8. shinning4earth

    اشرف المخلوق

    ہر راستہ بیان کر کے مجھ پہ یہ روا کیا آپ اپنی ذات میں اپنا ہی خدا ہوں میں وقال اللہ تعالی انا ھدیناہ السبیل اما شاکرا او اما کفورا۔۔۔ ایک دوسری جگہ فرمایا و قل الحق من ربکم ـ‘ فمن شآ ء فلیؤمن ومن شآء فلیکفر (سورۃ الکھف ٢٩) نیز فرمایا قد جآءکم بصآئر من ربکم ، من...
  9. shinning4earth

    اشرف المخلوق

    اس عظیم کائنات میں گو کے نقطہ نما ہوں میں اک عطا ھدیٰ کے بعد کس قدر بڑا ہوں میں منعم کائنات کی نعیم لا انتہا شا سہی ، حسن کی جائیداد میں حسین تر بنا ہوں میں ہر راستہ بیان کر کے مجھ پہ یہ روا کیا آپ اپنی ذات میں اپنا ہی خدا ہوں میں کہکشائیں ہیں تیری ،...
  10. shinning4earth

    دعا

    دعا۔۔۔ میں جب اس کی عنائیت سے دل میں سوز پاتا ہوں تو اشکوں کو بہاتا ہوں، دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہوں، کبھی سجدوں میں گرتا ہوں، بدن کو بھی جھکاتا ہوں زباں سے کہہ نہیں پاتا مگر اپنے سیاہ دل میں، یہی الفاظ دہراتا ہوں، کہ جب ہوں آخری سانسیں، زباں پہ ورد ہو تیرا، وہ روح سرشار ہو یارب! جو دنیا...
  11. shinning4earth

    کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا

    جزاک اللہ احسن الجزا
Top