السلام علیکم ،
ادرک کی چائے سال بھر پی جا سکتی ہے۔ہاں گرمیوں میں ادرک کی مقدار کم کر ک اس کو باآسانی پیا جا سکتا ہے۔ادرک کی یہ چائے آزمودہ ہے اور یہ واقعی گلے کے لیے اچھی ہے کیونکہ اس میں لیموں اور شہد بھی ہے ۔آپ کو پیٹ میں گرمی نہ ہو اس لیے آپ ادرک کی مقدار تھوڑی کم کر کے پی لیں۔ان شا ء اللہ...