الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ شداد بھائی۔دراصل جو جس حالات سے گزرتا ہے، وہ شاید بہتر جانتا ہے۔آپ نے عدل کی بات کی جو بلکل سچ کہی۔ریاست کے اپنے باشندوں پر بہت حقوق عائد ہوتے ہیں جبکہ ابھی ہم اسلامی ریاست کا حصہ ہیں۔ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کا ایک مشہور قول ہے...
السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ عاصم بھائی۔۔۔بہت اہم معاشرتی موضوع پر لکھا ہے آپ نے ، اللہ تعالیٰ اس ضمن میں ہمیں ہدایت دے۔آمین
اور اسے معاشرت سیکشن میں ٹرانسفر کر دینا بہتر ہے۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
آپ نے بہت خوب بیان کیا بھائی ۔لیکن حقیقت یہ نہیں ہے، یہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا جا رہا ہے جن کے مقاصد اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔اس سلسلے میں یہاں بہت سے لوگ گرفتار کر لیے گے ہیں، اور جہاں تک شیعہ فسادات کا تعلق ہے وہ عرصہ دراز سے حکومت کے لیے مسئلے کی صورت اختیار...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ شاکر بھائی کہ آپ نے اس نقطہ نظر سے سوچا کہ جو قرآن و حدیث سے ثابت ہے، کہ حرف حرف لکھنا کلک کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔باقی بٹن کے جو فوائد آپ نے بیان کئے وہ بھی بلکل ٹھیک ہیں۔
مسئلے کا نوٹس لینے پر میں آپ کی بے حد شکر گزار ہوں۔اللہ کو بہت اجر دے، آمین
محترم جزاک اللہ خیر پر رائے دینے کے لئے سلام کرنا بہت ضروری ھے ورنہ اتنظامیہ سے درخواست کرنی پڑے کی کہ سلام پر بھی ایسا ہی کوئی بٹن والا آپشن کر دیں تاکہ ٤ مفید باتوں میں ٣ کا ثواب تو ملے۔ سمائل!
السلام علیکم ،
یہاں بھی آپ کی بات ٹھیک ہے۔جزاک اللہ خیراًً
لیکن کسی کو وعظ ونصیحت سے پہلے...
بہرام بھایئ مختلف دلائل سے بہت خوب وضاحت کی ہے آپ نے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کابہت اجر دے۔
اس میں تھوڑا اضافہ کروں گی کہ اللہ تعالیٰ کو اس کے اچھے اچھے ناموں سے پکارا اور یاد کیا جائے جو کہ احادیث سے ثابت ہے اور یہ وہ وسیلہ ہے جو کہ جائز بھی ہے اور اللہ تعالیٰ کو محبوب بھی۔اور لفظ "میاں" عربی زبان...