الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دواران جنگ ’’قانون مطالبے‘‘ کی سختیاں تو تھیں ہی ’’ قانون تحفظ ہند‘‘ کے سفاکانہ حملوں اور اس پر مستزاد کاغذ کی گرانی وکمیابی نے بیشتر اخبارات کا قتل عام کیا ’’مدینہ‘‘ نے اپنے سہ روزہ ہونے کی سالگرہ پر سبھی اخبارات کو نام بنام بیان کرنے کے بعد اپنے افتتاحیہ میں لکھا:
’’تمام پنجاب مسلمانوں کا...
گزشتہ سے پیوستہ
اردو صحافت میں ’’مدینہ‘‘ کی ایک خاص خصوصیت یہ بھی رہی کہ ایڈیٹر وں کو اظہار خیال کی مکمل آزادی تھی تقرر سے پہلے انہیں یہ لکھ دیا جاتا تھا کہ ’’مدینہ‘‘ کی پالیسی قوم پرورانہ ہے اور وہ ملک کی آزادی خواہ ،جماعتوں کا ہمنوا اور مسلمانوں کے حقوق اور مسلم مفاد کا ترجمان ہے ۔اس...
جنگ آزادی اور مدینہ اخبار بجنور
جنگ آزادی میں اردو اخبارات نےجو اہم کردار ادا کیا ہے وہ محتاج تعارف نہیں دارورسن کی مسلسل آزمائشوں کے با وجود ان اخبارات نے دنیا کی عظیم ترین سامراجی قوت سے بھر پور ٹکر لی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا، اورصحافتی وقار کو برقرار...
السلام علیکم
کیا ہوا اللہ خیر فرمائے میں کہاں گیا میں تو یہیں ہوں کیا خواب سے بیدار ہوئے
سبحان اللہ کون سا اصول نظر آگیا: میں نے کیا لکھا:
میں نے تو ذکر نہیں کیا کہ آپ کو میرے مفتی ہونے پر اختلاف ہے: اور اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی مفتی تسلیم کرتا ہے یا نہیں ۔ اور میں نے ابھی...
السلام علیکم
جب میں مفتی ہوں تو بات ختم پھر آگے آپ میری کسی بات پر اعترض نہیں کریں گے لیکن چلتے چلتے اتنا عرض کر دیتا ہوں کہ آپ صرف کنی کاٹ گئے یہیں سے میں اشغال کو ثابت کرتا جس کو آپ بھی سمجھ گئے تھے شکریہ جناب
فقط والسلام اللہ حافظ
السلام علیکم
جی فرمائےآپ کو کیا کیا معلوم کرنا ہے
کافی حد تک تو میں جواب دے چکاہوں ،ابھی آپ نے تصوف کے اشغال کی نسبت میری طرف کی ہے میں نے اپنے کسی بھی تھریڈ میں کسی مخصوص شغل کا ذکر نہیں کیا لیکن چلیے میں آپ سے پوچھ رہا ہوں اگر کوئی آدمی چلتے پھرتے ’’رام رام ‘‘جپ نے لگے تو کیا اس کا ایمان...
السلام علیکم
جی حضرت ناصح کیا آپ کو مجھے اپنی بیماری کا سارٹیفکٹ دینا پڑے گا میں نے اگر اپنی مجبوری اور تکلیف کا ذکر کردیا تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں آپ سے کسی ہمدردی کا طالب ہوں یا فورم والوں کی ہمدردیاں سمیٹ کر ان سے کسی چیز کا طالب ہوں۔اور تصدیق ہی چاہتے ہیں تو میں میڈیکل رپورٹ لگا...
پیش کردہ :مفتی عابدالرحمٰن بجنوری
نگراں فرشتے
اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو پیدا فرمایا اور پھر ان کے کاموں کو تقسیم فرمادیا چنانچہ ان فرشتوںمیں سے کچھ کو انسان کی نگرانی پر مقرر فرمادیا ۔ اس بارے میں علماء میں اختلاف ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے کن امور کی نگرانی کے لیے فرشتوں کو انسان کا...
السلام علیکم
بھائی عقیل صاحب
میں آپ کی ہمت کو داد دیتا ہوں کہ ماشاء اللہ آپ بڑی جواں مردی کے ساتھ سبھی کا جواب عنایت فرمارہے ہیں۔ لیکن ابھی تک ان ابحاث کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا اور میں سمجھتا ہوں کہ برآمد بھی نہیں ہوگا۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ آپ عالم نہیں ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ...
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت خوب
نظربد دور
اللہ تعالیٰ بشمول آپ کی فیملی کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور دونوں جہان کی ترقی و فلاح نصیب فرمائے
ماشاء اللہ دنیاوی اعتبار سے آپ کی فیملی رول ماڈل ہوسکتی ہے لیکن اگر اسی میں اسلامی تعلیمات کا بھی اضافہ ہوجاتا تو نور علیٰ نور ہوجاتا
فقط...
جی ہاں ری اپ
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی
آپ کو تومیری بیماری کے بارے میں معلوم ہی ہے آج کی بات کل کو بھول جاتا ہوں اب چونکہ یہاں حوالوں کے ساتھ بات ہوتی ہے اس لیے مجھے بار بار کتابوں سے مراجعت کرنی پڑتی ہے مسئلہ کی نوعیت کا تو مجھے علم ہوتا ہے اس پر تو میں گفتگو کر سکتا ہوں میرے سامنے اتنے...
السلام علیکم
جب بات ہورہی ہے الشاملہ کی تو کیوں نہ میں بھی فائدہ اٹھاؤں
بھائی لوگو میرےپاس مکتبہ الشاملہ ہے لیکن آج تک میں اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکا کیوں کہ میرے سسٹم میں یہ انسٹال ہی نہیں ہوتا میراڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ دونوں ونڈو سیون بیس ہیں ایکس پی میں تورن ہوجاتا ہے کسی دوسرے کے سسٹم میں...