• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    مقوی دماغ

    السلام علیکم جی میں نے دوسرے والےتھریڈ کوپڑھ لیا تھا پہلے تو وہیں جواب لکھنا چاہا پھر طبیعت نے گوارہ نہیں کیا کہ کسی کی محنت پر میں اپنی رائے ظاہر کروں بہر حال آپ کالی مرچ نہ لیکر سفید مرچ جس دکنی مرچ کہا جاتا ہے وہ لے لیں اور شہد خالص ملالیں شہد میں بہت سارے فوائد ہیں سفید مرچ کالی مرچ کے...
  2. ع

    مقوی دماغ

    السلام علیکم نہیں بھائی ایسا نہیں ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ محنت میں نے صرف آپ کے لیے ہی کی ہے اس میں آپ کے مزاج کی بھر پور رعایت رکھی گئی ہے اس نسخہ کو کوئی بھی بنا خوف وخطر استعمال کرسکتے ہیں ان شاء اللہ العزیز بھر پور فائدہ ہوگا
  3. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    مولوی محمد الياس ديوبندی اور عاشق الهى ديوبندی ميرٹھی آپ کے والد صاحب کے ساتھ کھلواڑ کر گئے ۔۔۔۔ بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر !!!! میرے بھائی یہ نہ مولانا الیاس صاحب کی حرکت ہے اور نہ مولانا عاشق الٰہی صاحب کی کسی تیسرے کی ہے
  4. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    السلام علیکم بھائی جان ہم کب کہہ رہے ہیں کہ اچھے ہیں اچھائی کا دعویٰ تو آپ کی طرف سے ہے یہاں صرف مطلب پائخانہ کا ہے ہماری طرف کے پائخانہ میں خوشبو اور آپ کی طرف سے بد بو یہ غلط حوالے ہماری طرف سے ہیں یا آپ کی طرف سے اور یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا اس سے پہلے بھی اشکال اٹھائے گئے لیکن بات کا رخ...
  5. ع

    مقوی دماغ

    جی بیشک آؤٹ ٹریک کو آن ٹریک کردیتا ہے لیکن ہٹی ہوئی چول کو درست نہیں کر پاتا(ابتسامہ)
  6. ع

    مقوی دماغ

    السلام علیکم محترم بیشک میں مستند حکیم نہیں ہوں لیکن میں نے اپنے والد محترم سے طب پڑھی ہے میرے والد صاحبؒ مستند حکیم تھے اس کے علاوہ میرے ایک دوست ڈاکٹر حکیم فرقان احمد صاحب ہیں ان سے بھی فن طب حاصل کیا ہے لیکن یہ میرا پیشہ نہیں ہے اس کے علاوہ الحمد للہ بہت سے فنون میں مہارت رکھتا ہوں سب کو...
  7. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    جی اس سے بھی زیادہ حیرت مجھے ہے !!!!!!؟؟؟؟!!!!!!
  8. ع

    مقوی دماغ

    السلام علیکم مقوی دماغ محترم قارئین کرام اس سے پہلے کہ مقوی دماغ نسخہ لکھوں ضعف دماغ کے اسباب کی تھوڑی سی وضاحت کردوں،ضعف دماغ کے کئی اسباب ہیں (۱) موروثی اسباب : ماں باپ میں سے اگر کوئی کند ذہن ہے یا دونوں ہی کند ذہن ہوں تو بچہ پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی اس کے برعکس...
  9. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    جزاک اللہ
  10. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    گڈ مسلم صاحب میں انتظار کر رہا ہوں میں اس کتاب کی کافی ورق گردانی کرچکا ہوں مجھے تو نظر نہیں آیا جواب عنایت فر مادیں تو میں دوسرے کام میں لگوں
  11. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    السلام علیکم شیئر سے مراد یہ کتاب اسکین کروں ۴۴۰ صفحون کی کتاب ہے میں اعترض نہیں کررہا ہوں آپ صحیح فرمارہے ہیں لیکن جو صٖفحہ نمبر آپ نے دیا ہے اس کے آس پاس کے صفحوں میں نہیں ہے اگر یہ معلوم ہوجائے کس واقعہ کے ضمن میں ہے تو آسانی رہے گی کیوں کہ میں نے ابھی تک یہ کتاب پڑھی ہی نہیں
  12. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    جی یہ بھی مناسب رہے گا
  13. ع

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    السلام علیکم بادل ناخواستہ عرض کر رہا ہوں تذکرہ مشائخ دیوبند میرے والد مرحومؒ کی تصنیف ہے جس صفحہ کا حوالہ دیا ہے اس کے آس پاس کے صفحوں تک اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہے اگر ایک پیرا گراف نقل کردیا جائے تو تلاش کرنے میں آسانی رہے گی ۔ اس سے میری غرض کسی کو جھوٹا ثابت کرنا نہیںہے ۔ بلکہ صرف یہ...
  14. ع

    عرض ہے

    السلام علیکم بھائی عاصم کمال صاحب یقینی طور پر آپ کی ہارڈ ڈسک + ریم میموری+ پروسیسینگ اسپیڈ کم ہے یا ہارڈ ڈسک کی اسپیڈ پروسیسر کے مقابلہ کم ہے آپ کے سی پارٹیشن میں کم اسپیس ہوسکتا ہے پی سی میں ٹمپریری یا جنک فائل زیادہ ہوگئی ہیں ڈسک فریگمینٹ سے کچھ فرق پڑسکتا ہے ۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے فورم پر...
  15. ع

    کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

    السلام علیکم مجھے کہنا تو نہیں چاہیے مگر جب تک نہ کہوں پیٹ میں درد ہوتا رہے گا عرض ہے کسی بھی سگنل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لیےضروری ہے کہ وہ ایر پروف اور ویکیومڈ ہو جتنے جوائینٹ ہوں گے اتنے ہی سگنل متائثر ہوں گے بیچ میں جوائنٹ ہونے کی وجہ سے تار پر کاربن آجاتا ہے جس کی وجہ ڈاؤن...
  16. ع

    کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

    السلام علیکم مجھے کہنا تو نہیں چاہیے مگر جب تک نہ کہوں پیٹ میں درد ہوتا رہے گا عرض ہے کسی بھی سگنل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے ضروری ہے کہ وہ ایر پروف اور ویکیومڈ ہو جتنے جوائینٹ ہوں گے اتنے ہی سگنل متائثر ہوں گے بیچ میں جوائنٹ ہونے کی وجہ سے تار پر کاربن آجاتا ہے جس کی وجہ ڈاؤن لوڈنگ...
Top