الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی ثبوت آپ کے اس جملہ نے تو مجھے نعوذباللہ ایمان سے خارج کردیا بھائی لفظوں سوچ سمجھ کر نکالنا چاہیے آپ ہی کی بات تولوٹائی’’ اہل حدیث ‘‘حدیث کو ماننے والے۔ میں نے ایمان سے خارج تھوڑی بتایا
اللہ سب کو ہدایت کاملہ عطا فرمائے اور عقل سلیم عطا فرمائے اور وقت کی قدر کرنے والا بنائے اور لغویات سے محفوظ رکھے جن باتوں سے کچھ حاصل نہ ہو ان سے حٖفاظت فرمائے یاد رہے یہ دینا دار الامتحان ہے ذارا ادھر بھی توجہ رہے:
لغو کام سے اجتناب: لغو ہر اس کام کو کہتے ہیں جو فضول اور لا حاصل اور لایعنی...
گزشتہ سے پیوستہ
اور حقوق العباد سےمتعلق امانت میں مالی امانت تو شامل ہے ہی، لیکن اس کے علاوہ رازداری بھی امانت ہی ہے کسی کی راز بات کسی کوبتلانا یہ امانت میں خیانت ہے، اگر وہ رازمفاد عامہ اور اسلامی مفاد کے خلاف نہ ہوتو اس کو کسی پر ظاہر کرنا خیانت ہے۔ اسی طرح کام کی چوری یا وقت کی چوری بھی...
گزشتہ سے پیوستہ
(۲)لغو کام سے اجتناب: لغو ہر اس کام کو کہتے ہیں جو فضول اور لا حاصل اور لایعنی ہوجن سے کوئی فائدہ نہ ہو، جن سے کوئی مفید نتیجہ برآمد نہ ہو، جن کی کوئی حقیقی ضرورت نہ ہو، جن سے کوئی اچھا مقصد حاصل نہ ہو تا ہو، وہ سب ”لغویات‘‘ میں شامل ہیں۔
چنانچہ”عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَ“...
السلام علیکم
شاکر بھائی آپ نے ہمارے دل کی بات زبان پر لادی اب کیوں کہ آپنے اس کی وضاحت فرما ہی دی تو اشکال نہیں رہا اگر اسی بات کو ہم کہتے اور کسی حد تک کہا بھی ہے تو وہاں لفظی بحث کو چھیڑ دی جاتی ۔ میں عرض کرچکا ہوں ابتداء میں اسلام کی شکل کچھ اور تھی اب خود غرضوں نے اس کی شکل کچھ اور ہی کر دی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی عرض کررہاہوں اول تو کفایت ہاشمی صاحب نے وضاحت فرمادی
کچھ میں بھی عرض کردوں رسول الله صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا،’’ ما انا علیہ واصحابی‘‘ یعنی نجات پائیں گے وه جو میرے اور میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کےطریقہ پرہوں گے۔ اور بقول ابن تیمیہؒ فاہل السنۃ والجماعۃ...
السلام علیکم
بھائی کفایت ہاشمی صاحب
آپ کے چند جملوں نے جلوے دکھا دیئے تھے اس کو میں بھانپ گیا تھا اسی وجہ سے میں نے جان بوجھ کر رخ آپ کی طرف موڑا سو آپ نے میری توقع کے مطابق جلوےدکھا دیئے بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے وہ کام کردکھایا جو سالوں سے نہیں ہو پارہا تھا اللہ...
سرفراز فیضی بھائی میں نے بالکل رواداری کا پاس رکھا ہے جوبات حقیقت تھی میرے نزدیک بیان کردی بھائی کھلی بات ہے آپ اپنے مسلک کی تو خوبیاں بیان کریں اور ہم برائی برداشت کریں یہ بھی رواداری کے خلاف ہے
باقی ان شاء اللہ گڈ مسلم صاحب کے ساتھ گڈ فیل ہوگی سب کا جواب میرے لیے مشکل ہوجائے گا
مورل سیکس ہو یا خلاف معمول کوئی طریقہ مکروہ نہیں بلکہ ناجائز ہے کیوں کہ نِسَاۗؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ۰۠ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ۰ۡوَقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ۰ۭ (تمہاری عورتیں تمہارای کھیتی ہیں تو اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو جاؤ۔ اور اپنے لئے (نیک عمل) آگے بھیجو۔ ) فَمَنِ ابْتَغٰى...
یوسف بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کے اخلاص کو قبول فرمائے اور آپ کے سفر بامراد کامیاب کامران اور دنیا وآخرت کا ذخیرہ بنائے
بھائی میری بھی ایک درخواست ہے میرے سر میں ٹیومر تھا ابھی معلوم نہیں کس حالت میں ہے دوا چل رہی ہے صحت کی دعاء فرمادیں اور ساتھ پوری امت مسلمہ کے لیے خاص کر دعاء فرمائیں اللہ...
السلام علیکم
حکمراں کی تدابیر ترقی وتنزلی کی ضامن ہوتی ہیں اس لیے جہاں بھی ماتحتوں کا خیال رکھا جاتا ہے کامیابی قدم چومتی ہے اور جہاں ماتحتوں کا خون چوسا جاتا ہے وہاں بربادی قدم اکھاڑ دیتی ہے۔
دعاء کا طالب عابدالرحمٰن بجنوری