القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
لگتا ہے کہ رمضان بوطی جو بشار الاسد کا حمایتی سنی عالم تھا اور ایک کاروائی میں مارا گیا اسی
محترم بھائی صبر کا دامن تھامے رکھئیے، ان شاء اللہ مجھے رائے پیش کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، آنے والی تفصیلی ویڈیو سب کچھ خود کہہ دے گی ،،السلام علیکم
مجرم کون پر پہلے اپنی رائے دیں اور ساتھ میں مجرم ہونے/ نہ ہونے کی وجہ بھی بیان کریں پھر دوسرں کی رائے جانیں۔
والسلام
معذرت کے ساتھ آپ کسی بھی لائیو ممبر کے رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر کسی ممبر کی پرسنیلیٹی پر اسطرح کی بات کرنا درست نہیں۔ آپکا جو بھی آئیڈیل ھے آپ اس کے دفاع کے لئے فائٹ کریں اچھے انداز میں اس پر کسی کو منع نہیں، یا آپ مشرف کی مخالفت میں مضمون لکھیں آپ کو کوئی منع نہیں کرے گا۔ اگر میری ایڈوائس کو سمجھیں گے تو سب کا فائدہ ہو گا۔عبداللہ عبدل، القول السدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔لگتا ہے کہ رمضان بوطی جو بشار الاسد کا حمایتی سنی عالم تھا اور ایک کاروائی میں مارا گیا اسی
طرح عبداللہ عبدل، القول السدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے یہاں تک کہ انکا بھی وہی انجام ہو گا جو رمضان بوطی کا ہو گا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! وقت والی بات درست کہی آپ نے کنعان بھائی۔ لال مسجد میں جو کچھ بھی ہوا اس کے بارے میں باہر بیٹھ کر تجزیے کرنے والے عناصر اندر کے حالات سے نا واقف ہیں۔ یہ ایک ایسا ٹاپک ہے جس پر حقائق دیکھ کر سپریم کورٹ کو بھی خاموش ہی رہنا پڑا۔ کون غازی کون شہید اسکا فیصلہ تو اللہ رب العزت کی ذات کرے گی انسان کے بس کی بات نہیں کہ کسی کے اعمال کا درست اندازہ لگا کر اس کے جنت میں جانے یا دوزخی ہونے کے بارے میں کہہ سکے لیکن لال مسجد آپریشن کے دوران معصوم شیر خوار بچوں کے ساتھ جس وحشت اور بربریت کا مظاہرہ ایس ایس جی الضرار کے کمانڈوز نے کیا اس کا کیا جواز ہے لال مسجد آپریشن کو جائز قرار دینے والوں کے پاس؟ اگر کسی کو ان شیر خوار بچوں کی ویڈیو دیکھنی ہو تو ذاتی ذرائع استعمال کر کے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملٹری انٹیلیجنس کی ویڈیو لائیبرری میں موجود اس ویڈیو کو دیکھ سکتا ہے۔ تاہم اس کے علاوہ دستیاب شواہد کی ایک طویل فہرست ہے جو سپریم کورٹ کے لال مسجد تحقیقاتی کمیشن کو جمع کروائی جا چکی ہے۔ اس پر فیصلہ جو بھی آتا ہے انصاف کے تقاضے پھر بھی پورے نہیں ہو سکتے۔ تاہم ایک بات کا یقین کامل ہے مجھے کہ دنیا میں سزا سے بچ جانے والوں سے آخرت میں اللہ ان معصوم جانوں کو ہلاک کرنے اور پھر بے حرمتی کرنے کا حساب ضرور لے گا۔السلام علیکم
صرف ویڈیو دکھانے سے ویڈیو سیسشن شروع ہو جائے گا جس پر کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کسی کے پاس انہیں دیکھنے کو وقت نہیں ویڈیو کے ساتھ کچھ لیکچر بھی پیش کریں تاکہ آپکی رائے پر کراس ایگزیمن کی جا سکے یا مجھ جیسا بھی اس پر کوئی رائے دے سکے۔ پھر لال مسجد کا واقعہ جب ہوا آپ نے شائد اسے دیکھا بھی نہ ہو۔
والسلام