الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی
اس فورم پر کئی مرتبہ عرض کیا گیا ہے کہ ایک مراسلے میں دو سے زائد اراکین کو منشن ٹیگ نہ کریں، کیونکہ اس طرح کسی کو بھی اس ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوگی، البتہ کوئی رکن فورم پر گشت کرتا ہوا اُس مراسلے میں پہنچ جائے تو علیحدہ بات ہے۔ جیسا کہ میں پہنچا ہوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی
یہ تحریر محترم شیخ @عادل سہیل صاحب کی پہلے سے ہی اس فورم پر یہاں موجود ہے۔
کسی دوسری ویب سائیٹ سے کوئی تحریر کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے اس کے چند الفاظ فورم پر موجود کسٹم سرچ میں لکھ کر چیک کر لیا کریں۔
اس کے علاوہ تحریر کا حوالہ بھی نقل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
اس حدیث مبارکہ کی شرح بیان کر دیں.
جزاک اللہ خیرا
صحیح مسلم
وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ابن داود بھائی
اس مراسلے میں دوسرے بھائیوں نے جو تبصرے کیے ہیں، انہیں ایک نیا مراسلہ بنا کر وہاں پر منتقل کردوں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معزز اراکین سے گذارش ہے کہ اس گفتگو کو محترم شیخ خضر حیات صاحب اور محترم ابن داؤد بھائی اور محترم وجاہت بھائی کے مابین ہی رہنے دیا جائے..جیسا کہ ذیل کے اقتباسات سے اسکا عندیہ ملتا ہے..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری معلومات کے مطابق:
گروپ کو واپس اپنے اختیار میں لینے کا واحد حل صرف یہ ہے کہ آپ کو دوبارہ وہاں کا منتظم، کوئی دوسرا منتظم بنا دے۔اور پھر آپ جلدی سے غیر پسندیدہ افراد کو بیدخل کردیں۔
دوسرا
اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ:
گروپ میں موجود آپ کے حامی اراکین وہاں سے آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو میں حیرت کا اظہار کروں گا کہ نجانے مجھے ٹیگ کی اطلاع کیوں موصول نہیں ہوئی؟؟؟
بعد اس کےمفہوم نما ترجمہ عرض ہے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا ایک سوال ہےکہ اگر کوئی بندہ کسی کمپنی کو اپنا آئیڈیا دےکوئی چیز بنانےکا،
پھر وہ کمپنی وہ چیز بنائے...
خسرا کہیں کا...!!!
کوئی بتا رہا تھا کہ آجکل ایک ڈرامہ چل رہا ہے جس میں ایک درمیانی جنس کے بچے کو معاشرے میں پیش آنے والی مشکلات کی عکاسی کی گئی ہے. بتانے والے نے ساتھ ہی اس معاملے میں خسروں سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا.
میرا مؤقف اس سلسلے میں کافی مختلف ہے. ہو سکتا ہے آپکو اس سے اختلاف ہو اور یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی نے پوچھا ہے:
انسانی قوانین جو شریعت کے مخالف ہوں، ان کو معاوضہ کے عوض پڑھانا کیسا ہے؟
جیسے انکم ٹیکس آرڈینس C.A میں پڑھایا جاتا ہے وغیرہ ـ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی!
یہ علماء کا کام ہے..
میں نے کتاب پیش کر دی ہے..آپ متعلقہ احادیث کا اقتباس لے کر حکم بیان کرتے جائیں..میں ان شاء اللہ تدوین کرتا جاؤں گا..
بارک اللہ فیک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
http://kitabosunnat.com/kutub-library/hayaat-shaikh-ul-islam-ibne-temia
http://kitabosunnat.com/kutub-library/imam-ibn-e-taimiah-yousuf-kokan
اور
http://kitabosunnat.com/kutub-library/imam-ibn-taimiah-dr-ghulam-jelani-baraq...
ناظرین
ان کے علاوہ دیگر اسماء مبارکہ بھی ہیں جو امام بیھقی نے اپنی کتاب الاسماء والصفات میں اور شرح اسماء الحسنیٰ بنام الموضح للطریق و الفسطاط للتحقیق مصنف محی الدین ابوالعباس احمد بن علی البونی القریشی وغیرہ میں دیکھنے چاہئیں۔
ان تمام ناموں سے دعا مانگی جاسکتی ہے جس نام کا بھی مطلب سے تعلق ہو،...