• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    سیرت حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم شیخ بلکل صحیح فرمایا آپ نے۔متفق ہوں بس یہ ہے کہ کچھ لوگ بنی امیہ کے خلفاء کا دفاع کرتے وقت اتنا خیال بھی نہیں رکھتے کہ اس کی زد میں صحابہ بھی آتے ہیں میری بنی امیہ سے کوئی دشمنی نہیں ہے نہ مروان سے نہ عبدالمالک سے(یوں کہیں کہ وہ لوگ بعد کے لوگوں سے اور مجھ سے تو بہت ہی بہتر تھے)...
  2. ا

    سیرت حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم شیخ وہی تو مسئلہ ہے کہ ہم نے زہن بنا لیا ہوا ہے کہ عبدالمالک سے چونکہ ابن عمر رضہ(یہ اور بات ہے کہ ابن عمر رضہ نے شہادت ابن زبیر رضہ کے بعد اس سے بیعت کی) نے بیعت کی ہے اس لئے وہی صحیح ہے اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ امام مالک نے اس روایت لی ہے۔۔۔ اس وقت کے زمینی حالات تو یہی بتاتے ہیں...
  3. ا

    سیرت حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

    ضرور یا شیخ ، عبدالمالک سے تو زیادہ راہ راست پر تھے اور اس سے زیادہ خلافت کے حقدار۔ آپ کی کیا راء ہے ؟
  4. ا

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    آپ سب پریشان نہ ہو اس برطانوی کو انہوں نے اس لئے مار ڈالا کہ کہیں برطانیا جا کر لوگوں کو بتا نہ دے کہ داعش اصل میں کیا ہے اس قتل میں داعش صرف ظاہر ہے اندرون خود برطانوی حکومت ہے۔۔
  5. ا

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    سعودی عرب کو اب بات سمجھ آرہی ہے۔۔۔۔چلو شکر تو ہے
  6. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام علیکم شیخ میرہ مطلب تھا اس کے بارے میں جتنا مجھے علم تھا بات اس سے بڑہ گئی تو مجھے سلسلہ روکنا پڑا کیوں کہ حجاج و امتحان ساتھ نہیں چل پا رہے۔۔
  7. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام علیکم بھائی امتحانات میں مصروف ہوں ابھی ایک ہفتہ صبر کر لین یقین جانئے میں ایک اچھی پوسٹ تیار کر لی تھی لیکن حجاج کے جرم بڑہتے گئے تو مجھے سلسلہ کو روکنا پڑا اور امتحانات بھی چل رہے ہیں، رہی بات عقد الفرید کے حوالہ کی بھائی انشاء اللہ میں آپ کو اس کا بھی جواب دوں گا۔۔
  8. ا

    کیا حصین بن نمیر سالار یزید بن معاویہ الی مکہ صحابی تھا ؟

    السلام علیکم شاید یہ حصین بن نمیر اور ہیں بحرحال میں اس کا ابھی حوالہ نہیں دے سکتا کہ امتحانات میں مصروف ہون البتہ مسلم بن عقبہ کا زکر کتب صحابہ میں ہے لیکن کسی کا نام کتب صحابہ میں ہونا اس کی صحابی ہونے کی شاید دلیل نہیں ہے ۔۔۔۔ورنہ ابن کثیر وغیرہ اسے مسرف بن عقبہ کبھی نہیں کہتے۔۔۔۔۔ اس کے...
  9. ا

    عراق اور شام 3 ٹکڑوں میں تقسیم ہو سکتے ہیں، امریکی دفاعی ماہرین

    السلام علیکم اس میں شاید پاکستان کے متعلق بھی ایک نقشہ تھا یعنی اس کے بعد پاکستان صرف سندہ اور پنجاب پر مشتمل تھا۔۔
  10. ا

    دیو بند کی پکار :

    جزاک اللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو اس کا ضرور اجر دے گا۔
  11. ا

    دیوبندی بھائی رہنمائی فرمائیں ۔ علماء دیوبند کی کتب ۔

    السلام علیکم شاید کبھی ایسا ہوسکتا ہے کہ اہل سنت دیوبند و اہل حدیث بہت سے مسائل پر ایک ہی راء رکھتے ہوں۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ ہے کتب صحیحین کو سب کے اصل مانتے ہیں اگر انا و ضد کو چھوڑ کو صرف صحیح کی حد تک بھی فقہ وغیرہ مرتب کیا جائے تو شاید بہت سے اختلاف دہل سکتے ہیں۔۔ لیکن اس لئیے بہتر ماحول اور مزید...
  12. ا

    دیو بند کی پکار :

    السلام علیکم بھائی کل جب میں نے یہ اشعار پڑہے تو اس میں ایک شعر تھا دین سے انکار کرنا ہے شاید اسی طرح اب شاید اسی یا تو ٹھیک کردیا گیا ہے یا پھر حذف ۔۔ بحرحال مجھے اس کا پرنٹ شوٹ لینا چاہے تھا۔۔
  13. ا

    دیو بند کی پکار :

    السلام علیکم حنفیوں کا دین بھی اسلام ہی ہے کوئی اور نہیں ، اگر اختلاف ہیں تو اس کی وجہ سے حنفی غیر مسلم نہین ہوجاتے کہ آپ انہیں کافر کہ رہے ہیں۔۔۔۔۔ اللہ کی پناھ
  14. ا

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    السلام علیکم آپ صحیح کہتے ہیں بھائی ، لیکن خواتین میں اسلام لانے کا اگر زکر ہے تو میرہ خیال ہےکہ آپ علیہ السلام کی صاحبزادیاں بعثت کے وقت چھوٹی تھی ما سواء زینب و رقیہ رضہ اللہ عنہما کے وہ بھی اس وقت لڑکیاں تھیں۔اور روایات میں اکثر خواتین کا زکر ہےجیسے کچھ لوگ سیدنا علی رضہ کو اول مسلم کہتے ہیں...
  15. ا

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    السلام علیکم بھائی طبقات میں ابن سعد لکھتے ہیں زینب بنت ول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَتْ تَحْتَ أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ فَأَسْلَمَتْ وَهَاجَرَتْ مَعَ أَبِيهَاوَأَبَى أَبُو الْعَاصِ أَنْ يُسْلِمَ رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وأسلمت حين أسلمت أمها خديجة بنت خويلد وبايعت رسول...
  16. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    و علیکم السلام و رحمہت اللہ مجھے بریکٹ لگانا میں دشواری ہے اس لئے رنگ کے حساب سے جواب دے رہا وہں لال رنگ والی بات کا جواب میں نے کہیں پر بھی مروان و عبداللمک کو فاجر و فاسق نہیں کہا ہے کہا ہے تو غلط ہون البتہ باغی کہا ہے کیوں کہ مین سمجھتا ہوں کہ عبداللہ بن زبیر رضہ کی حکومت صحیح تھی۔ آپ کی بات...
  17. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    یہی بات میں کر تا ہوں کہ صحابہ کے معاملے میں خاموش رہیں جی شیخ ضرور بھیجیں--
  18. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اسلام علیکم شیخ آپ کی بات درست ہے ۔اور شیخ ذہن نشین کرلیں کہ میں معاویہ بن یزید کی بات کی ہے ناکہ معاویہ رضہ اللہ عنہ کی
  19. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    بھائی میں ہر گز سیدنا عبداللہ بن زبیر رض کوباغی نہیں تسلیم کرتا اور نہ ہی عبدالملک یا مروان انکو باغی تسلیم کرتے تھے، یہ محض آپ کی خام خیالی ہے۔ ہاں دوسرے چند اکابرصحابہ رض سیدنا عبداللہ بن زبیر کو باغی ضرور تسلیم کرتے تھے۔ آپ نے صحیح مسلم کی کذاب و مبیر والی حدیث تو کوٹ کردی لیکناسی باب میں چند...
  20. ا

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام علیکم شیخ محتر م @محمد فیض الابرار شیخ آپ کی بات بجا درست ہے ماشاء اللہ اور میرہ رویہ واقعی جاراحانہ ہے اس کا سبب یہاں یہ یہاں بنا سوچے سمجھے صحابہ کے اقوال پیش کرکہ یہ باور کروانے کی کوشش کی جارہی ہے اس ساری قضیہ میں ایک آدمی قصور وار ہے اور وہ ہے سیدنا عبداللہ بن زبیر ۔ تو میری لئے...
Top