الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
یہاں موجود شیوخ سے عرض ہے کہ فیس بک یہ پوسٹ دیکھی یہاں کے شیوخ بھی اس پر توجہ دیں
اہل علم کی خدمت میں ایک اشکال (کیا بن حجر سے غلطی ہوئی ہے؟)
ابن حجر رحمہ اللہ نے لسان المیزان میں ابن جریر طبری پر ایک جرح یہ نقل کی ہے کہ ہمارے شیخ الشیوخ ابو حیان نے اپنی تفسیر میں صراط کی لغوی...
السلام علیکم
باقی باتیں تو بعد پہلے آپ کے سوال کا جواب ۔۔
بھائی امیر المومنین کا مطلب ہوتا ہے مومنوں کا سربراہ یعنی جو آدمی مومنوں کا سربراہ ہوگا اسے امیر المومنین کہیں گے
حضرت امام حسین خود یزید کو امیر المومنین کہا
م ابن جرير الطبري رحمه الله (المتوفى310)نے کہا:حدثنا محمد بن عمار الرازي قال...
اس میں سے ان کے جنتی نہ ہونے کا شبہ کہاں سے ہوتا ہے سیدہی بات ہے کہ ہر معاملہ اللہ تعالے کے ہاتھ میں ہے اور صحابہ میں مشاجرات ہوئے اور وہ جنتی بھی ہیں پھر بھی اللہ تعالے ان درمیاں قیامت کے دن فیصلہ فرمائیں گے اور انصاف و عدل کا یہی تقاضہ ہے کیوں ہر فریق اسی بات پر اس دنیا سے چل بسا کہ وہی حق پر...
اچھا میری پوسٹ یہ ہے
"معاملہ تو ویسے بھی اللہ تعالی کا ہے جس کو چاہے جو کرے لیکن اگر لوگ سکوت کرتے تو معاملات یہاں تک کیوں پھونچتے آخر ایک مسلمان کو اتنا طعن کرنا اچھا نہیں ہے اور پھر مفتی حنیف قریشی تو ٹی وی پر بھرے پروگرام میں صحابہ کے امیر کو کافر کہ رہا تھا اللہ اس کی زبان کو لغام دے"""
اب...
میری پوسٹ کو غیر متفق کرنے کا سبب بیان کر سکتے ہیں ؟ یا پھر وہی روایتی احناف دشمنی میں غیر متفق کردیا جیسا آپ پہلے میری پوسٹس کے ساتھ کرتے آئے ہین کہ حنفی ہے جو بھی ہو اس سے متفق نہین ہونا پھر چاہے موقف ایک ہی ہو
معاملہ تو ویسے بھی اللہ تعالی کا ہے جس کو چاہے جو کرے لیکن اگر لوگ سکوت کرتے تو معاملات یہاں تک کیوں پھونچتے آخر ایک مسلمان کو اتنا طعن کرنا اچھا نہیں ہے اور پھر مفتی حنیف قریشی تو ٹی وی پر بھرے پروگرام میں صحابہ کے امیر کو کافر کہ رہا تھا اللہ اس کی زبان کو لغام دے
جس طرح دیوبندی اور بریلوی فقہ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں بلکل ویسے ہی عقائد میں یہ امام ابو المنصور ماتریدی اور امام ابوالحسن اشعری کی تقلید کرتے ہیں اس لئے انہیں حنفی ماتریدی اشعری کہا ابن داود بھائی نے۔
ماتریدی کے بارے میں یہاں کچھ مواد موجود ہے
http://islamqa.info/ur/205836
السلام علیکم
اس میں ایک قصور والدین کا ہے جو اس معصوم کو ساتھ لے کر گئے کیا ترکی میں رہ کر اچھی زندگی گزار نہیں سکتے تھے یورپ جانے کی کیا ضرور ت ہے۔ دوسرہ اس علائقہ کے حکمرانوں کا جنہوں نے اپنی انا کی خاطر معصوم لوگوں کو اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کیا اور سب سے بڑا قصور داعش کا ہے جس کے ڈر سے بہت...
السلام علیکم
بھائی گائے کے گوشت میں لور فلیوک نامی کیڑہ ہوتا ہے جو کہ گائے کے لور میں رہتا ہے دوسرہ پلینیریا بھی ہوسکتا ہے ان کا اثر گائے کے گوشت میں موجود رہتا ہے اگر اسے اچھی طرح پکایا نہ جائے تو یہ گوشت مہلک ہوسکتا ہے ۔۔۔ شاید حدیث میں اسی طرف اشارہ ہے ۔۔ واللہ اعلم
السلام علیکم
اس واقعہ کو آج اخبارات میں پڑھا تو دنگ رہ گیا کہ ہمارہ معاشرہ کہاں جا رہا ان کی عمر صرف 16 سال تھی اور اس عمر مین اتنا بڑہ قدم ، اس کے علاوہ تعجب کی بات یہ تھی کہ پستول لڑکی لے کر آئی تھی ۔۔۔
السلام علیکم بھائی
جزیرہ عرب تین اطراف سے سمندر سے گہرا ہے اس کے ایک طرف عراق ہے اور دوسری طرف اردن ، شام و فلسطین کا علائقہ لیکن کچھ علماء عراق کا کچھ حصہ جو عرب کے ساتھ جس میں عربوں کی مملکت کا وجود بھی تھا اور اردن کو جزیرہ العرب میں شامل کرتے ہیں لیکن بحرحال دبئی جزیرہ عرب کا حصہ ہے جو کہ...
السلام علیکم
شاید ان کی مراد یہی ہے کہ انہیں اللہ تعالی نے ایک دم نازل کیا ہے ۔۔۔۔ لیکن بحرحال یہ عقیدہ غلط ہے اور یہ انبیاء پر آیا ہوا ہر صحیفہ اللہ تعالی کا کلام ہی ہے
آپ دلیل سے ثابت کریں کہ احمد رضا خانی کا مطلب السلام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں السلام سب کا مذہب ہے لیکن پیروی کا حکم دیں گے تو میرہ تیرہ نہیں کہیں گے کہیں گے کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول علیہ السلام کی پیروی کرو۔۔۔۔۔
دیکھیں بھائی تورات و زبور اللہ تعالی کی بھیجی ہوئی کتب تھیں لیکن جو اب موجود ہیں وہ یقنن وہ نہیں جو اللہ تعالی نے بھیجی تھیں اس کا اقرار خود قرآن و سنت میں موجود ہے یہی مطلب مولانہ کا ہے۔