الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
سیدنا ابن عمر ررضہ ، سیدنا ابن زبیر رضہ کو فتنہ میں پڑنے سے منع کرتے تھے جو وہ صرف انکو نہیں دوسروں کو بھی کرتے تھے جیسا سیدنا حسن رضہ سیدنا امیر المومنین علی رضہ کو کہتے تھے آپ مکہ چلے جائیں فتنہ سے الگ رہے۔۔ تو یہ ایک خیر خواہانہ بات تھی لیکن اس کا یہ مطلب کب ہے امیر المومنین...
شیخ مکرم بنو عباس کے ظلم و ستم پر تو سب کے سب متفق ہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن افسوس ہے کہ بنو امیہ اور حجاج کے ظلم و ستم کو کچھ لوگ یہاں جواز دینے کی کوشش میں ہیں۔۔اس سے مجھے اختلاف ہے
السلام علیکم
جناب حاکم کا کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔ سیدنا ابن زبیر رضہ کی حکومت مستحکم ہو چکی تھی انہوں عراق و ایران وغیرہ میں مختار کو ختم کرکہ 5 سال تک امن و امان قائم رکھا یہاں تک کہ عبدالمالک کی فوج نے عراق پر حملہ کیا اور گورنر حمص مصعب بن زبیر کق عراقیوں کے دھوکہ کی وجہ سے قتل کردیا۔ شام و مصر...
تاریخ ابن خلدون
بنو امیہ کی خلافت کو بھی اکابر صحابہجیسے ابن عمر اور ابن عباس رضیاللہ عنھم نے قبول کیا۔ صحیح بخاریمیںہے:
السلام علیکم
سیدنا ابن عمر رضہ او ر بہت سے صحابہ نے امیر المومنین علی رضہ کی بیعت نہیں کی تو کیا آپ ان کی خلافت کا انکار کریں گے، سیدنا امام حسین رضہ و سیدنا عبداللہ بن...
وعلیکمالسلام بھائی، ٹھیک ہے آپ کے لئے یہی دلیل کافی ہے، لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ امیر حجاج کو اس قدر قتل وغارتگری کرنے کی ضرورت کیوں پیشآئی؟ اور اسکی اس مبینہ سفاکی کا نشانہ کون لوگ بنے؟ اسکے لئے میں نے اپنی گزشتہ دو پوسٹوں میں کچھ نکات بھی تحریر کئے تھے، شائد محترم بھائی نے اس پر توجہ نہیں ڈالی۔...
السلام علیکم ، بھائی ہمارے لئے تو کم سے کم یہ دلیل ہی کافی ہے ۔۔ آپ غالبن یہ کہنا چاہتے ہیں کہ چونکہ اس نے سیدہ اسماء رضہ کے بیٹے کو شہید کیا تھا اس لئے انہوں جذبات میں آکر اسے اس قول کی نسبت دی، لیکن ایسا نہین ان نے واقعی میں بہت زیادہ ظلم کیا اور سیدہ نے بجا طور پر اس کو سفاک کہا۔۔۔یہاں...
السلام علیکم
شیخ کفایت اللہ کی کتاب بہت ہی بہترین ہےانہوں نے اہل سنت کے ہی طریقہ پر اعتراضات کر ر د کیا ہے اور خوب کیا ہے اللہ انہیں جز خیر دے اور انہوں نے کم سے بہت معاملات کو میری نظر میں صاف کردیا ہے ۔ ہاں البتہ انہوں نے کہیں پر الفاظ کا چناو درست نہیں کیا ۔۔ مثال کے طور پر ابن جوزی کے بارے...
حجاج بن یوسف کے خلاف صحیح مسلم کتاب الفضائل بابذكر كذاب ثقيف ومبيرها
میں حدیث موجود ہےکہ وہ سفاک تھا سیدہ اسماء نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کے نسبت سفاک قرار دیا . اس لئے اسے رحمہ اللہ کہنے سے تو کم سے کم گریز کرنا چاہئے.
السلام علیکم
شیخ فیض الابرار
حجاج بن یوسف کے بارے میں تو شایدصحیحین میں حدیث موجود ہے جو کہ ان کو ظالم بتا تی ہے اس حدیث کی راوی سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضہ ہیں ، میں نے شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ کی کتاب یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ کا مطالعہ کیا ہے انہوں نے بھی نہ صرف حجاج کو ظالم...
السلام علیکم
وہ کبار تابعین میں سے ہیں ۔ صحابی نہیں ہے ان کو رویت حاصل نہیں۔
ویسے حکم بن العاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اغاز نبوت کے زمانے میں ہی متوسط عمر کے تھے یعنی عثمان رضہ سے تو بحرحال بڑے ہی تھے۔اور آپ کے چچا تھے۔ ان کی بڑی اولاد کو یقنن عبداللہ بن عمر ، یا پھر عبداللہ بن عمرو یا...
"""9) حسین رضہ کو مدینہ میں قتل کرنا چاہتا تھا اسی لئے وہ مکہ چلے گئے
حضرت امیر معاویہ کے عہد خلافت میں جب وہ یزید کیلئے بیعت لے رہے تھے تواس وقت مروان مدینہ کا والی نہیں تھا بلکہ دوسراتھا،ہاں مروان نے اس وقت کے والی کو تحریض ضرور دلائی کہ حضرت حسین اورحضرت عبداللہ بن زبیر سے زبردستی بیعت لی...
ویسے اگر آنکھیں بند کر کہ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے اور اعتبار کیا جائے تو مروان کی شخصیت کچھ اس طرح بنتی ہے
1) امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ کے داماد تھے اور آپ رضہ پر اس کا غلبہ تھا یہاں کہ آپ ہر کام اسی کے کہنے پر کرتے تھے
2) دنیا اسلام میں جتنے فتنے اٹھے وہ سب اسی شخص کی وجہ سے تھے
2) یہ...
ویسے پوری جماعت محدیثین اکرام نے یزید کے لئے اچھے الفاظ نہیں لکھے میں نہیں جانتا کیوں شاید انہوں عصبیت کو مد نظر رکھا ہو کیوںکہ حسین رضہ نواسہ و جگر گوشہ رسول علیہ السلام اور چھوٹے صحابی ہیں --- یا پھر انہوں نے ان تاریخی روایات و واقعات کو صحیح جانا ۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم
میری جیسے شخص کو کوئی حق...
السلام علیکم
اللہ تعالی نے سورہ الصافات مین کچھ انبیاء کو سلام کئے ہیں اور پھر اخیر میں تمام انبیاء کو سلام کیا ہے اس سے زیادہ کون سا دلیل ہے کہ انبیاء کے لئے علیہ السلام ہی مخصوص ہونا چاہئے کیوں کہ ان پر خود اللہ تعالی نے ہی سلام کئے ہیں
سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ( 79 )
یعنی) تمام...
السلام علیکم
جہاں تک میرہ علم ہے اور میری خیال ہے کہ انبیاء ، صحابہ اور بزرگان کے لئے علی الترتیب علیہ السلام ، رضی اللہ اور رحمہ اللہ خود قرآن میں اللہ تعالے نے ہی خاص کئے ہیں
اور جہاں تک مجھے علم ہے اللہ تعالی نے کسی بھی غیر نبی کے سلام کے الفاظ استمعال نہیں کئے یہی قرآن کا اسلوب ہے
ہمیں...
السلام علیکم
ہم طاہر اسلام عسکری صاحب کو نہیں جانتے لیکن دیکھ رہے ہیں کہ وہ فیس بک اور یہاں اس فورم پر حضرت علی رضہ کو رضہ لکھنے بجائے امام علی علیہ السلام لکھ رہے ہیں ۔۔ شاید قلم سے ان کے دل کے جذبات نکل آتے ہیں ۔۔ واللہ اعلم ہم ان سے حسن رکھتے ہیں
السلام علیکم
میں ایک حنفی ہوں لیکن آپ لوگوں کی لڑائیوں سے مجھے بھی دکھ ہو رہا ہے پہلے کچھ لوگوں نے شیخ زبیر رحمہ اللہ اور شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ کو لڑایا (یہ الگ بات ہے کہ اس لڑائی میں کافی علمی فائدہ بھی ہوا ہے) لیکن اب شاید بات طعن تشنیع پر آچکی ہے اس لئے سب محترمین سے گزارش ہے اللہ تعالی...
السلام علیکم
سیدہ عائشہ رضہ کی عمر کو لے کر بہت بحث ہوتے رہتے ہیں اور بہت سے حضرات ان کی عمر 18 یا 19 سال بتاتے ہیں اور اس مین وہ دلائل بھہ دیتے ہیں ،
اور کچھ لوگ کہتے ہیں اس جواب ڈھونڈنے کے لئے آپ کو اس وقت کے حالات کا علم ہونا بھی یقینی ہو ۔ کچھ لوگوں بلکہ علماء تک یہ سوال اٹھاتے ہیں
اس کے...