الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم بچپن سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ شیعہ محبت آل بیت میں غلو سے کام لیتے ہیں لیکن جب بڑے ہوئے تو پتا چلا کہ معاملہ کچھ اس طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ صحابہ کی دشمنی میں غلو کرتے ہیں اور سنی کہلانے والے آہل بیت کی محبت میں غلو کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہل بیت محبت کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے لیکن غلو...
اسلام علیکم شیخ کفایت اللہ صاحب
شیخ آپ کا بھت بھت شکریہ کہ آپ نے وضآحت کردی ہم آپ کی اس وضآحت کو انشاء اللہ آگے ہر جگہ کوٹ کریں گے جھاں پر آپ کی کتاب ہر اعتراضات کئے جاچکے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی اسی کتاب میں ابن حنفیہ کی روایت پر بھی اعتراض کیا گیا جو اس طرح ہے
یہ روایت ابن کثیر نے بغیر سند...
جناب خضر صاحب میں اپنا تعارف پہلے ہی پوسٹ میں کروا چکا ہوں میں ایک دیوبندی حنفی ہوں اور یزید کے متعلق میں شیخ کفایت اللہ کی تحاریر سے مستفید ہوا تو ان کا موقف میرے موقف کے قریب لگا اس لئے اس فورم کو جوائن کیا اب ظاہر ہے اس مسئلہ پر بحث ہو رہے ہیں ہم شیخ کی بات کو اآگے لے جا رہے ہیں ، جب کوئی...
عمران الاہی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میں نہیں کہ رہا چیلینج دینے والا میں نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پوسٹ اس لئے کیا کہ آپ لوگ اس کا رد کر سکیں۔۔۔۔۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مین کسی عالم کو گالیاں دوں بھائی عمران الاہی میرہ یہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ کفایت اللہ صاحب کے علم میں یہ باتیں آجائیں ۔۔۔۔۔ اعتراض کرنے والے بھت ہیں اور تو فیس بک پر مھم سی شروع ہے ۔۔۔ اگر کفایت اللہ بھائی اپنا موقف دیں گے تو ظاہر ہمیں پھر ان اعتراضآت...
کفایت اللہ بھائی آپ کے لئے چیلینج ہے
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=495293550583446&set=a.495286487250819.1073741871.100003084157360&type=1&theater
براء کرم آپ جواب ضرور دیں
اسلام علیکم کفایت اللہ صاحب
بھائی جو حدیث آپ نے یزید بن معاویہ کے منقبت میں پیش کی ہے یعنی ابن حنفیہ کی روایت اا پر مخالفین کے یہ اعتراض ہیں
1( یہ روایت بغیر سند کے ہے ابن کثیر نے بغیر سند بغیر کتاب بتائی بیان کی ہے
2( اس میں ایک تابعی صحابی کو جھوٹا کر رہا ہے یعنی ابن حنفیہ ابن مطیع کا رد...
السلام علیکم
جی میں جی ایم سید کی شخصیت سے خوب واقف ہوں ان کی زندگی و حالات دونوں تبدیل ہوتے رہے ہیں ، ہم نے یہ بھی سن رکھا ہے کہ انہوں نے توبہ بھی کی تھی۔۔
لیکن ان کے کتب میں اسلام خاص کر قرآن ، اور حضور علیہ اسلام ، خلفاء راشدین کے خلاف جو زہر پایا جاتا ہے اس سے انہوں نے کبھی بھی رجوع نہیں...
یہ سارہ مضمون جی ایم سید کی کتاب سے لیا گیا ہے جو کہ نہ تو حضور علیہ السلام کو آخری نبی مانتا ہے نہ ہی قرآن کو ہدایت کی کتاب بلکہ اسے پرانی اور پتھر کے دور کی بکواس کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس سے آپ اور کیا توقع رکھیں گے
اور چچ نامہ ایک فارسی ایرانی کا لکھا ہے جس کی حیثیت بلکل ویسی ہے جیسی لیلا...
علامہ ابن خلدون کو کون نہیں جانتا ان کا نام لیتے ہی تاریخ کا ایک رئیس ذہن میں آجاتا ہے ابن خلدون نے اپنی تاریخ لکھنے سے پہلے مقدمہ لکہا تھا جو کہ ان کی شہرت کا زیادہ سبب بنا اس میں انہوں نے ہر پہلو سے تاریخ کے بابت بات کی ہے اور اکثر مورخین کو لکیر کے فقیر کہا ہے یعنی انہوں بغیر سوچے سمجھے کذب و...
اسلام علیکم برادران
برادران اسلام میں حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والا ہوں کچھ دنوں سے ہمارے یزید بن معاویہ کے بارے میں بحث چل پڑی ہے میرہ مسلک خاموشی اختیار کرنا ہے لیکن بظاہر میں خود کو اکیلہ محسوس کر رہاہوں وجہ یہ کہ جنہوں خاموش رہنی کی تلقین کی ہے انہوں نے بھی یزید بن معاویہ صرف کافر نہیں کہا...