• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    پرانے ریکارڈ کے مطابق نیا سال مارچ کے وسط میں منایا جاتا تھا.. سولہویں صدی میں اسے مارچ سے جنوری میں کر دیا گیا.. گویا کہ جو بھی پہلی جنوری کو نیا سال منائے گا..وہ اپنے پرانے "دین" میں "بدعت" جاری کرنے کا "مرتکب" ہو گا. ابتسامہ!
  2. محمد نعیم یونس

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    جی ارسال کر دی گئی ہے.
  3. محمد نعیم یونس

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    شیخ خضر حیات صاحب والی فائل اگر درکار ہے تو میں محترم ابو طلحہ بھائی کو ارسال کر دیتا ہوں؟
  4. محمد نعیم یونس

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ خضر حیات صاحب نے جو فائل مجھے دی تھی وہ عربی متن کا یونیکوڈ ہے..اور اردو متن میں محترم ابو طلحہ بھائی نے فائل عنایت کی تھی..لیکن افسوس یہ ہے کہ دونوں فائلوں میں موجود اردو و عربی میں موجود احادیث کی ترتیب ایک جیسی نہیں ہے..جس کی وجہ سے اس پر میری طرف سے...
  5. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اُمید ہے کہ آپ نے درست طریقہ ہی اختیار کیا ہو گا..ترتیب کچھ اس طرح ہے.. گفتگو. نئی گفتگو کا آغاز کریں. گفتگو کا آغاز کریں.
  6. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْبَرُّ (نیکی وبھلائی کرنے والا) اپنی تمام مخلوقات سے بھلائی کرنے والا۔ ان کے لیے کسی بھی پریشانی کا ارادہ نہیں کرتا۔ انسانوں کے کتنے ہی گناہوں سے درگزر فرماتا ہے۔ نیکی کے ثواب کو بڑھاتا ہے۔ اپنے مقرب بندوں کو دوستی اور عبادت کے لیے مخصوص فرماتا ہے۔ ساری مخلوق کو رزق دینے میں مہربان ہے۔ کسی کے...
  7. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُتَعَالِي (انتہائی بلند) مبالغہ کے معنوں میں ہے۔ (الزجاج) ساتوں آسمانوں اور عرش سے بھی بلند ہے جیسے قرآن کریم اور احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ (اس ضمن میں ہماری کتاب "توحید خالص" کا مطالعہ مفید رہے گا)۔ اپنی شان کے لحاظ سے ان تمام چیزوں سے پاک اور بلند ہے جو مخلوق سے منسوب ہیں۔(البیھقی)
  8. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْوَالِيَ (مالک) تمام اشیاء کا مالک اور اپنی مرضی سے ان میں تصرف کرنے والا اور اس کی تدبیر کرنے والا۔ (الزجاج والبیھقی والمنصوربوری اور اسماء الحسنی مصنفہ محمد درویش)
  9. محمد نعیم یونس

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    سوال 7 :۔۔ حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے خلافت سے ایسے موقع پر دستبرداری اور مصالحت کا اعلان کیا تھا، جس وقت ان کے پاس جان نثار بھی موجود تھے اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے جنگ جاری رکھنا بھی ممکن تھا۔ اس کے برخلاف آپ رضی اللہ عنہ کے بھائی حسین رضی اللہ عنہ نے یزید...
  10. محمد نعیم یونس

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    سوال 5:۔۔ شیعوں کا عقیدہ ہے کہ جگر گوشہ رسول فاطمہ بتول رضی اللہ عنہا کی ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں بے عزتی اور بے حرمتی کی گئی حتی کہ زدوکوب کے دوران میں ان کی پسلی توڑ دی گئی ان کے گھر کو جلانے کی کوشش کی گئی اور ان کے جنین کو ساقط کر دیا گیا جس کا انہوں نے محسن نام بتایا ہے، سوال...
  11. محمد نعیم یونس

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    سوال3:۔۔ شیعہ حضرات ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کو کافر گردانتے ہیں، ہمارے لیے تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ جو کہ شیعوں کے نزدیک امام معصوم ہیں، نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی خلافت کو بسر وچشم قبول کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دونوں کی بیعت بھی کی ہے۔ اس سے یہ لازم آتا ہے کہ...
  12. محمد نعیم یونس

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    شیعہ کو راہ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات شیعوں کا عقیدہ ہے کہ علی رضی اللہ عنہ امام معصوم ہیں مگر ہم دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی صاحبزادی ام کلثوم رضی اللہ عنہا کی شادی عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے کرتے ہیں جو کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کی حقیقی بہن ہیں۔ یہ کیسا تضاد ہے؟ شیعہ حضرات اپنے اس...
  13. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں محترم بھائی! فورم کی اپنی کوئی ایپ نہیں ہے فی الحال۔۔ البتہ کئی فورمز کے لیے ایک ایپ tapatalkپلے سٹور پر دستیاب ہے۔۔فورم کے بعض اراکین اسے ہی استعمال کررہے ہیں۔
  14. محمد نعیم یونس

    حافظ محمد دین ایک عہد ساز شخصیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! جزاک اللہ خیرا تین جگہ مزید تصحیح کی ضرورت ہے۔۔ابتسامہ
  15. محمد نعیم یونس

    صحتِ حدیث درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس لڑی کو "حدیث و علومہ" میں منتقل کر دیا گیا.."تحقیق حدیث" میں اس لیے منتقل نہیں کیا کہ وہاں پر محترم اسحاق سلفی حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرام ہی جواب دے سکتے ہیں..جبکہ اس لڑی میں آپ کی طرف سے جواب آچکا ہے...ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    شکایت کچھ کتابیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا علاج تو میرے پاس نہیں..ابتسامہ! البتہ شیخ ابن داود حفظہ اللہ نے اوپر جو تین لنکس دیئے ہیں..وہ شافی علاج ہے..ان شاء اللہ..صرف انہیں کلک کرنے کی دیر ہے..وہ لنکس مذکورہ سرورز کے بٹنوں سے بے نیاز کرنے والے ہیں..ابتسامہ!
  17. محمد نعیم یونس

    شکایت کچھ کتابیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور تینوں کتابوں کا ڈانلوڈ سرور" 2" میرے پاس کام کر رہاہے۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    معجم صغیر ، طبرانی ، اردو

    اور مذکورہ کتاب کا لنک ابھی ابھی درست بھی کر دیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
  19. محمد نعیم یونس

    شکایت ڈاون لوڈ ایرر

    یہ ایک الگ مسئلہ ہے اور صرف ان دو کتب کا مسئلہ نہیں ہے.. بلکہ اقبال کیلانی صاحب کی تمام کتب کا ہے..اس وقت موصوف کی کوئی بھی کتاب محدث لائبریری پر موجود نہیں..البتہ اسی لائبریری سے بعض کتب لے کر اسلام ہاؤس والوں نے اپنی سائیٹ پر مع مہر محدث لائبریری اپلوڈ کر رکھی ہیں..اور بعض دیگر سائٹس پر...
Top