الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ صاحب ! میں معذرت خواہ ہوں۔۔ہر وقت ہر بات پر بعض اوقات مکمل توجہ نہیں ہوتی۔۔اس لیے ذہن میں نہیں رہا ہوگا۔۔
باقی رہی مرضی والی بات۔۔ تو ہم کہاں ہمارے مرضی کہاں۔۔
سوگ کی مدت مزید بڑھا دی جاتی تو کچھ اور لوگ بھی شامل ہوجاتے۔۔۔ابتسامہ
جب پرانے ورژن کی فائل نئے ورژن میں کھولی جاتی ہے تو وہ خودکار طریقے سے نئے ان پیج میں کنورٹ ہوجاتی ہے۔
اوپر جو میں نے سکرین شاٹ لگایا ہے وہ فائل بھی پرانے ورژن میں ٹائپ کی گئی تھی۔۔
گو کہ میں خود ان پیج کو پسند نہیں کرتا۔۔البتہ فورم پر جتنی کتب بھی ،میں نہیں لگائی ہیں۔۔ان پیج سے ہی کاپی پیسٹ کیا ہے۔
آج بھی جو پروفیشنل کمپوزنگ کا کام کرتے ہیں وہ ان پیج میں ہی کرتے ہیں الاماشاءاللہ۔
باقی جس کو جس سوفٹ وئیر میں آسانی ہواور وہ کماحقہ ضروریات پوری کرتا ہو، تو اُسے اُس میں ہی کام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! کنورٹ کرنے والی بات بھی شائد پرانے زمانے کی ہے۔۔
میرے پاس ان پیج کا جو ورژن ہے وہاں سے کاپی کر کے کہیں بھی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔چاہے وٹس ایپ ہو یا فیس بک یا اپنا یہ فورم۔۔
جیسا کہ نیچے مثال سے واضح کیا گیا ہے۔
یہ کالے رنگ کا ٹیکسٹ منتخب کیا گیا ہے...