الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس لنک پر ایرر آئے..اُسے ایڈریس بار میں دیکھیں..وہاں پر لنک کے آخر میں ڈاٹ ایج ٹی ایم ایل لکھا ہوتا ہے..لنک کے آخر سے ڈاٹ تک الفاظ کو ہٹا دیں..اور اینٹر کا بٹن دبا دیں..اُمید ہے کہ آپ کی رسائی مطلوبہ کتاب تک ہو جائی گی..ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! مذکورہ سوال و جواب "فقہی سوالات و جوابات" میں منتقل کرنے ہی لگا تھا کہ اچانک یاد آیا کہ محترم شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ کو غالبا مذکورہ زمرے میں رسائی حاصل نہیں ہے۔۔ بلکہ شیخ گو "تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات" کے زمرے میں رسائی حاصل ہے۔۔ اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
کیا کسی روایت میں "كيف حالك وكيف ايمانك" کے الفاظ ملتے ہیں یعنی صحابی رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے سے ملتے تو حال کے ساتھ ایمان کی کیفیت بھی دریافت کرتے؟
بارک اللہ فیک
وٹس ایپ کے ایک مجموعہ میں متعدد بار تنبیہ کرنے کے بعد ایک آخری اعلان۔۔
بشکریہ: محترم شیخ @ابن حسیم حفظہ اللہ
[7:15 AM, 12/18/2016] ابن حسیم: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ضروری اعلان
اصول و ضوابط برائے لاہوری مجلس
1⃣اس مجلس میں جو بھی اصلاحی مواد شئیر کیا جائے تو مکمل حوالہ کے ساتھ شئیر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب
اگر آپ نے اپنے وٹس ایپ سے وہ مراسلے حذف نہیں کیے،تو پرانے سے پرانے مراسلے کے چند الفاظ لکھ کر تلاش کیا جاسکتا ہے۔وٹس ایپ میں موجود سرچ آپشن کی بدولت۔۔