الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مقالہ "سند اور منہج محدثین" الاعتصام کے تین شماروں میں قسط وار چھپا تھا جیسا کہ ماہنامہ الحدیث کے سکین سے پتا چلتا ہے..اس میں تو مذکورہ مقالہ پر ایک نظر ڈالی گئی ہے..
مکمل مقالہ تو الاعتصام میں ہی ملے گا..اور مجھے الاعتصام کے مذکورہ شمارے پی.ڈی.ایف میں نہیں ملے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کتاب کی چھپائی عام کاغذ سے ہٹ کر غالبا گلیزڈ پیپر پر کی گئی ہے..لمبائی چوڑائی بھی کچھ زیادہ ہے..قریب دس سال قبل چھوٹے بھائی نے ایک سفر سے واپسی پر دی تھی..کتاب پر سرسری نظر ڈال کر کہیں رکھ دی تھی..
یہاں پر اُسکا لنک دے رہا ہوں تاکہ کچھ تو ہمارا حصہ ڈل جائے۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D9%86%D8%A8%D9%88%DB%8C-%EF%B7%BA-%D8%A8%D8%A7-%D8%AF%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%84.4090/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
اگر آپ بُرا نہ منائیں تو یہ جسارت میں کرنے لگا ہوں۔۔ابتسامہ
((كتب محدث العصر حافظ ابو طاهر زبیر علی زئی رحمه الله تحقیق وتالیف ونظر ثانی))
ماہنامه الحدیث حضرو https://archive.org/details/al_hadith_huzro_shumara_1-134
List Of...
معذرت محترم بھائی!
انسٹال کرنے کے بعد میری غلط فہمی دور ہوگئی ہے۔اور جس اندازے کی بناء پر اسے براوزر قرار دیا تھا وہ چکنا چور ہوگیا ہے۔۔یہ براوزر نہیں ہے۔معذرت معذرت۔ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بھی ایک مکمل براوزر ہے۔۔اور اس کا نام اوپیرا فری وی پی این ہے۔
کوئی براوزر کسی دوسرے براوزر میں کام نہیں کرتا بلکہ اپنا اپنا کام کرتا ہے۔ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جواب تو شیوخ ہی دیں گے..
البتہ میری طرف سے اطلاعا عرض ہے کہ دو سے زائد اراکین کو ایک ہی مراسلے میں بیک وقت ٹیگ کرنے سے کسی کو بھی ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی..وہ علیحدہ بات ہے کہ مذکورہ اراکین سے کوئی یا سب ہی چلتے پھرتے یہاں پر آن پہنچیں...ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا محترم شیخ!
دروس المساجد.حصہ دوم
محدث لائبریری پر دوسرا حصہ اپلوڈ ہو گیا ہے..کچھ بھائیوں کو پہلے حصے کا بھی انتظار ہے.
کِسی غم گُسارﷺ کی محنتوں کا یہ خُوب میں نے صِلہ دیا
کہ جو میرے غم میں گُھلا کِیا اُسے میں نے دِل سے بُھلا دیا
جو جمالِ روئے حیات تھا، جو دلیلِ راہِ نجات ﷺ تھا
اُسی راہ بر نُقُوشِ پا کو مُسافروں نے مٹا دیا
میں تِرے مزار کی جالیوں ہی کی مِدحتوں میں مگن رہا
تیرے دُشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دراصل جھوٹے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا..
سنیں!! طارق جمیل صاحب کس خوبصورتی سے فرعون کی لاش سے متعلق من گھڑت قصہ سنا کر عوام الناس کو اُلو بنا رہے ہیں..
مصری لاشوں کو مصالحہ لگاتے تھے اور یہ زندہ عوام الناس کو چونا لگا دیتے ہیں..ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالبا ایک سال پہلے مذکورہ کیبورڈ آفس کے کمپیوٹر میں انسٹال کیا تھا..کل چھٹی ہے..پرسوں ہی دیکھ کر بتا سکتا ہوں..ان شاء اللہ
اس دوران محترم رانا ابوبکر بھائی اگر کچھ راہنمائی کر دیں..تو شکریہ ادا کرنے کے لیے ہم تیار ہیں..ابتسامہ