ایک دوست نے مجھے کہا:
یعنی دوسروں کے کندھے پر رکھ کر تیر چلانا چاہتے ہیں؟؟؟؟
میں نے فلسفیانہ جواب دغا:
جی مل کر کام کرنا چاہیئے..
تیر میری ہاتھ میں ہے..
کمان میرے ہاتھ میں ہے..
تیر و کمان کا انتظام میں نے کیا..
تیر کو کھینچنے میں میرا زور لگنا ہے..
نشانہ لینے میں اپنی مہارت کا استعمال کرنا ہے...