الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کلین ماسٹر انسٹال کر لیا ہے. اسکی کارکردگی 360 سے دو تین گنا بہتر محسوس ہوئی ہے.. اس نے زیادہ فائلز کو حذف کرنے کی آپشن دی ہے..اور زیادہ میموری ریکور ہوئی ہے..جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس طریقہ کار میں یوزر، براؤزر سے اور گوگل ڈرائیو وغیرہ سے بھی لاگ آؤت ہوجاتا ہے؟ اور دوسری ایپس بھی شائد بیسک ورژن پر آجاتی ہیں؟
جزاک اللہ خیرا!
محترم بھائی!
اگر اس قسم کی ایپ سے کام لے کر اسے ان انسٹال کر دیا جائے...اور یہ عمل ہفتہ دس دن کے بعد دہرا دیا جائے تو اس بارے کیا خیال ہے آپ کا.؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا محترم عدیل بھائی!
گذشتہ ایک سال میں دو تین مرتبہ نجانے اس سیکورٹی تین سو ساٹھ نے کیوں وائرس کی نشاندہی کی.؟ کیا اس نے اپنی کوئی خود ساختہ کارکردگی تو نہیں دکھائی.؟...ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
موبائل کے لیے میں security 360 استعمال کر رہا ہوں..اگر کوئی چاہے تو پلے سٹور سے انسٹال کر لے..
اسکی clean آپشن کافی کارآمد ہے...فالتو فائلز حذف ہونے سے موبائل کی رفتار درست رہتی ہے. اور اینٹی وائرس تو ہے ہی...
السلام علکیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا اے میرے ہم نام!!
دراصل فورم کے اصول و ضوابط اس بات کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں کہ پروفائل پر بالخصوص اور فورم پر بالعموم واضح انسانی تصویر لگائی جائے..
آپکے تعاون کا بے حد شکریہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم راشد بھائی!
الحمد للہ لائبریری سائیٹ بحال ہوچکی ہے۔۔فائر فوکس براؤزر میں کھولیں۔۔
اگر کوئی Malware کی وارننگ نظر آئے تو اُس کی ڈیٹیل میں جا کر visit this unsafe site کو کلک کر دیں۔۔اپنے رسک پر۔۔ابتسامہ!
ذاتی طور پر میں گذشتہ کئی دنوں سے اسی طرح کر رہا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد اللہ! محترم شیخ طیب معاویہ صاحب کی جدوجہد سے
مولانا ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری کی عربی تفسیر سکین کر کے ڈراپ باکس پر اپلوڈ کردی گئی ہے۔
فجزاہ اللہ خیرا
ڈراپ باکس میں لاگ ان ہونے کے بعداس کی فائل ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔
لنک یہ ہے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اکرام بھائی!
مطلوبہ احادیث اس صفحے سے ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔۔آمین!
مزید کوئی غلطی نوٹ فرمائیں تو مطلع ضرور کیجئے۔۔
بارک اللہ لک!