• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ایڈوب ریڈر (Adobe reader) اور Samsung Galaxy Tab میں کئی PDF کتب میں ایک ساتھ سرچ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا اردو کتابوں میں بھی سرچ ہو جائے گی؟
  2. محمد نعیم یونس

    شکایت ایسا کیوں کیاجا رہا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم @رانا ابوبکر بھائی! آپ کی طرف سے تسلی کے دو حروف مطلوب ہیں.. جزاک اللہ خیرا
  3. محمد نعیم یونس

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! اس کا مطلب ہے کہ پوسٹ نمبر چار پر آپ نے یقینا غلطی سے "ناپسند" کی ریٹینگ دے دی ہے۔۔ اور محترم عمر اثری بھائی چاہتے ہیں کہ آپ ریٹینگ کو ختم کر کے نظر ثانی فرمالیں۔۔۔ابتسامہ! واللہ اعلم
  4. محمد نعیم یونس

    انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم بھٹی صاحب! میرے اس مراسلے کے بعد اپنی اس لڑی کی تصحیح کر کےہر پوسٹ کو ترتیب سے دوبارہ ارسال کردیں۔۔ بریکٹ کے اوپر کی جانب کچھ نہیں لگایا جاسکتا۔۔اس کاحل یہ ہے کہ مطلوبہ مساوات کو امیج میں لگا دیں۔۔ میری اس پوسٹ کو اور اوپر والی ساری پوسٹس کو حذف کردیا جائے گا تا کہ...
  5. محمد نعیم یونس

    عجیب و غریب و خوف والے خواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بہن کی طرف سےکچھ تصحیح کے بعد: بات یہ ہے بنت رفیع کو تقریباً تین سال پہلے کینسر تشخیص ہو ا تھا بریسٹ کینسر ۔۔۔۔ بفضلِ اللہ علاج کامیاب رہا ۔۔۔۔ سات ماہ قبل فیلو اپ سے تین دن پہلے اسے خواب آتا ہے کہ دیہاتی ٹائپ عورت اُ سے کہتی...
  6. محمد نعیم یونس

    ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے !!!

    گویا کہ کمی آسکتی ہے..پر آپ آنے نہیں دیتے؟
  7. محمد نعیم یونس

    وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم عبدالحسیب بھائی! ساتھ ترجمہ بھی لکھ دیں تا کہ اردو فورم ہونے کی حیثیت سے اس کے تقاضے پورے ہو جائیں.. جزاک اللہ خیرا
  8. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    یہودیت میں فلسفہ صدقات و خیرات صدقہ و خیرات کسی نہ کسی شکل میں دنیا کے ہر مذہب میں مستحسن عمل رہا ہے۔ غرباء اور مساکین ہمیشہ ہمدردی کے لائق سمجھے گئے ہیں اور ہر دورمیں معاشرے کے خوشحال اورمال دار طبقہ کی یہ ذمہ داری رہی ہے کہی وہ اپنے معاشرے کے مفلوک الحال اور نادار طبقے کے ساتھ فیاضی کا سلوک...
  9. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    یہودیت میں تصورِ حلال وحرام حلال وحرام جو انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے اور اسی سے پاک وناپاک کی تمیز ہوتی ہے۔اسی لیے یہ معقول مذہب نے انسان کی اس بنیادی ضرورت کی طرف توجہ دلانی ہے۔اور حلال وحرام کے معاملے میں قدم قدم پراس کی راہ نمائی کی ہے۔ ہر مذہب نے جس کی فطرت کے ساتھ ایک مناسبت پائی جاتی...
  10. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    فصل سوم معاشی احکام معیشت کا مادہ عربی لغت میں عاش ،یعیش ،عیشة سے نکلاہے ۔ لغات کی روشنی میں معیشت سے مراد ہے: ’’العیش الحیاۃ المغتصہ بالحیوان وھوا خصّ من الحیاۃ لانّ الحیاۃ تقال فیی الحیوان وفیی الباری تعالی وفیی الملک ویشتق منہ المعیشۃ لمایتعیش منہ ۔‘‘(تاج العروس،۹؍۱۵۱؛ المفردات ،ص :۳۵۳؛ لسان...
  11. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    قربانی دنیا کی کوئی قوم اور تہذیب مذہبی سفروں، زیارت گاہوں اور مقدس و متبرک مقامات سے خالی نہیں جہاں لوگ جمع ہو کر اللہ تعالیٰ کے حضوریا اپنے خود ساختہ معبودوں اور دیو دیوتاؤں کے لیے قربانیاں کرتے ہیں، نذریں مانتے ہیں اور چڑھاوے چڑھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَلِكُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا...
  12. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    حج دنیا میں کوئی قوم ایسی نہیں جس کا کوئی مقدس مقام نہ رکھتی ہو اور اس کے پیروکار کسی خاص مذہبی موقع پر ایک جگہ اکٹھے نہ ہوتے ہوں۔ ان مقدس مقامات کی زیارت کے کچھ اصول اور طریقے ہیں جو اپنے اپنے عقیدے کے لحاظ سے ہر قوم و ملت کے لیے انتہائی محترم ہیں۔ شاہ ولی اللہ بیان کرتے ہیں کہ حج کی اصل بنیاد...
  13. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    زکوٰۃ زکوٰۃ بھی اُن عبادات میں سے ہے جو تمام آسمانی مذاہب کے صحیفوں میں فرض بتائی گئی جس کی تائید مختلف آسمانی صحیفوں سے ہے کہ جس طرح نماز ہر مذہب کا جزء لا ینفک تھی اسی طرح زکوٰۃ بھی تمام مذاہب کا ہمیشہ ضروری جزء رہی ہے۔ (عبادات، ص ۱۴۱) معنی و مفہوم زکوٰۃ کے مفہوم میں علماء لغت نے دو معنی...
  14. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    روزہ معنی و مفہوم روزہ کے لغوی معنی ہے کسی چیز سے رکنا اور اس کو ترک کرنا اور روزہ کا شرعی معنی ہے مکلف اور بالغ شخص کا ثواب کی نیت سے طلوعِ فجر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے، جماع ترک کرنے اور اپنے نفس کو تقویٰ کے حصول کے لیے تیار کرنا۔ (تاج العروس، ۱۷؍۴۲۳؛مفردات القرآن، ۲۹۱) تمام ادیان...
  15. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    تورات اور قرآن کا فلسفۂ احکام و عبادات انسان کی پیشانی کو خود بخود ایک مسجود کی تلاش رہتی ہے جس کے سامنے وہ جھکے، اندرونِ دل کی عرض نیاز کرے اور اپنی دلی تمناؤں کو اس کے سامنے پیش کرے۔ غرض عبادت روح کے اسی فطری مطالبے کا جواب ہے۔ اگر یہ نہ ہو تو انسانی روح کے جوشِ جنوں کا علاج ممکن نہیں وحشی...
Top