• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    آخرت انبیائے کرام کی دعوت و دین کا تیسرا بڑا عنصر عقیدۂ آخرت ہے۔ مولانا مودودی بیان کرتے ہیں : آخرت کا یہ عقیدہ جس طرح حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش کیا ہے۔ اسی طرح پچھلے تمام انبیاء نے بھی اس کو پیش کیا اور ہر زمانے میں اس پر ایمان لانا مسلمان ہونے کے لیے لازمی شرط ہے۔ تمام نبیوں نے...
  2. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    شریعت محمدیﷺ میں عقیدہ رسالت اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ انسان دوگنی کامیابی حاصل کرے بھی دنیا و آخرت میں اس کامیابی کے حصول کا طریقہ اللہ تعالیٰ کی بندگی اور اطاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اطاعت اس کے احکام کی اطاعت ہے۔ جس طرح رسالت کے بغیر اللہ تعالیٰ کے احکامات سے واقف نہیں ہوا جا سکتا اسی طرح رسالت...
  3. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    رسالت عقائد میں توحید کے بعد عقیدۂ رسالت کا درجہ ہے جس طرح عقائد کے اعتبار سے توحید دینِ الٰہی کی جڑ اور بنیاد ہے۔ اسی طرح اطاعت اور پیروی کے لحاظ سے رسالت اصل دین ہے۔ رسالت کے معنی و مفہوم راغب اصفہانی بیان کرتے ہیں: اصل میں اس کے معنی آہستہ اور نرمی کے ساتھ چل پڑنے کے ہیں۔ اسی سے رسول ہے...
  4. محمد نعیم یونس

    پوری زندگی کے مسائل کا حل صرف ایک حدیث میں

    جزاک اللہ خیرا یا اخی الکریم!
  5. محمد نعیم یونس

    دفاع اہل حدیث پر کتب چاہیے.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! دفاعِ حدیث پر یا دفاعِ اہل حدیث پر؟
  6. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    عقیدۂ توحید کے قرآنی دلائل ارشادِ باری تعالیٰ ہے: وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَـٰنُ الرَّحِيمُ (سورۃ البقرۃ۲:۱۶۳) ’’تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے۔‘‘ سورۃ الانبیاء میں ارشاد ہے: قُلْ...
  7. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    شریعت موسوی میں عقیدۂ توحید یہودی توحید کے علمبردار تھے انھوں نے ملک شام میں خدا پرستی کا چراغ اس وقت جلایا جب تمام دنیا اصنام پرستی میں گرفتار تھی۔ وہ اپنے معبود کو یہواہ کے نام سے یاد کرتے تھے۔ جو ابراہیم و اسحق اور یعقوب علیہم السلام کا خدا تھا اور بنی اسرائیل کو مصر کی غلامی سے چھڑا کر لایا...
  8. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    توحید کا معنی و مفہوم والتوحید (الإیمان) باللہ وحدہ لا شریک لہ واللہ الواحد الأحد ذوالوحدنیۃ والتوحد۔(لسان العرب، ۳؍۴۵۰؛معجم المقاییس اللغۃ، ص ۱۰۴۵؛مفردات القرآن،ص۵۱۴) The Vision of Islamمیں توحید کی تعریف اس انداز میں مذکور ہے: "There is no god but God" means that there is only a single true...
  9. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    فصل دوم دینی احکام حضرت آدم؈ سے لے کر خاتم النبیین تک تمام انبیائے کرام کا دین اور دعوت کے بنیادی عنصر ایک ہی تھے یعنی توحید، رسالت اور آخرت لیکن دین ہمیشہ سے ایک ہی تھا، ایک ہی رہا اور اب بھی ایک ہی ہے مگر شریعتیں بہت سی آئیں اور بہت سی منسوخ ہوئیں بہت سی بدلی گئیں اورکبھی ان کے بدلنے سے...
  10. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    شریعتِ موسوی میں اور اسلام میں احکام و عبادات کی اہمیت کا اندازہ مذکورہ بالا قرآن و تورات کے حوالہ جات سے بخوبی کیا جا سکتا ہے جس میں احکامِ الٰہیہ کی اطاعت و فرماں برداری کی صورت میں فراوانی رزق و مال دنیاوی جاہ و جلال غلبہ بر دشمن اور نصرت خداوندی کا وعدہ کیا گیا ہے اور اخروی فلاح و کامیابی و...
  11. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    اسلام میں احکامِ الٰہی کے عصیان کا عتاب شریعتِ محمدیﷺ میں احکامِ الٰہیہ کی روگردانی کی صورت میں مسلمانوں کو سخت عذاب و عتاب کی وعید کی گئی ہے اور ان کے لیے نہ دنیا میں کوئی خیر ہے نہ آخرت میں کوئی حصہ ہے۔ غم و اندوہ اور عذاب جہنم سورۃ السجدۃ میں ارشاد ہے: وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ...
  12. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    احکامِ الٰہی کے عصیان کا نقصان احکامِ الٰہی کا مقصد انسانوں کو عقلیت پرستی،فکری گمراہی، غلط اندیشی،آزاد خیالی اور عملی ضلالت سے بچا کر ان کے سامنے صحیح فکری اساس اور عملی بنیاد رکھنا ہے تاکہ انسان ہلاکت و بربادی سے بچ جائے۔ تاریخ گواہ ہے کہ انسانوں پر جتنے بھی مصائب و آلام آئے اور جتنی بھی...
  13. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    شریعتِ محمدیﷺ میں برکات اطاعت احکام الٰہی تورات کی طرح قرآنِ کریم میں بھی احکامِ الٰہی کی اطاعت کی صورت میں مومنین کو بے پناہ برکات و ثمرات سے نوازنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ عطائے خلافت و امن و آشتی سورۃ النور میں ارشاد ہے: وَعَدَ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ...
  14. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    شریعت موسوی میں برکات و ثمرات اطاعت احکام الٰہی تورات میں جہاں بھی احکامات بیان کیے گئے ہیں وہاں اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی بے حد تاکید کی گئی ہے اور احکامِ الٰہی کی اطاعت کی صورت میں دنیا و آخرت کے ثمرات و برکات کا وعدہ کیا گیا ہے نیز برکات و ثمرات کے بیان میں واضح نور وحی جھلکتا ہے اور فصاحت و...
  15. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    یہودیت میں عبادات کا معنی و مفہوم Encyclopaedia Judaicaکا مقالہ نگار عبادات"Prayers"کے متعلق وضاحت کرتا ہے: Prayer: the offering of petition, confession, adoration or thanksgiving to God. In the Bible the concept of prayer is based on the eonviction that God exists hears and answers, that he is...
  16. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    عبادات کی حکمت و فلسفہ اللہ کی اطاعت بذاتِ خود مقصد نہیں ہے اس لیے کہ بندوں کی اطاعت سے اللہ تعالیٰ کا کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی ان کی نافرمانی سے اللہ تعالیٰ کا کوئی نقصان ہے۔ بلکہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت بندے کی تربیت کا ایک وسیلہ ہے جس کا سارا فائدہ بندوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں کو پہنچتا...
  17. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    اسلام میں عبادات کا معنی و مفہوم عبد وہ ہے جو کسی کی ملکیت ہو اور یہ لفظ ’’حرّ‘‘ آزاد کی ضد ہے۔ ’’تعبد الرجل‘‘ یعنی آدمی کو غلام بنا لیا اور اس کے ساتھ غلام جیسا معاملہ کیا اور عبادت اس اطاعت کو کہتے ہیں جو پوری فرماں برداری سے ہو۔ (لسان العرب، ۳؍۲۷۰) الزبیدی بیان کرتے ہیں: عبادت سے مراد ایسے...
  18. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    یہودیت میں احکام کا مفہوم و فلسفہ Hasting's Dictionary of Bibleمیں احکام"Law"کے متعلق بیان کیا گیا ہے: Word for "law" is to point out or to direet, meaning properly, a pointing out or direction and being used specially of authoritative direction. (Hasting's Dictionary of the Bible, 3/64; The...
  19. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    احکامِ الٰہیہ کی اقسام احکامِ الٰہیہ کی اقسام کے متعلق محمد علی تھانوی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ما شرع اللہ لعبادہ من الأحکام التی جاء بھا نبی من الأنبیاء سواء کانت متعلقۃ بکیفیۃ عمل وتسمی فرعیۃ و عملیۃ… او بکیفیۃ الاعتقاد و تسمی اصلیۃ واعتقادیۃ۔ (محمد علی تھانوی، کشاف اصطلاحات الفنون،۲؍۷۵۹)...
  20. محمد نعیم یونس

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ

    احکام و عبادات حکمت و فلسفہ ایک تحقیقی مقالہ۔۔ڈاکٹر مفسرح احکام کا معنی و مفہوم راغب اصفہانی بیان کرتے ہیں: اس کے معنی کسی چیز کی اصلاح کے لیے اسے روک دینے کے ہیں اور جو لوگوں کے درمیان فیصلہ کرے اسے حاکم کہا جاتا ہے اور اس کی جمع حکام آتی ہے۔ (المفردات،ص۱۲۷؛المصباح المنیر،ص۷۸) لسان العرب میں...
Top