الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی محترم بھائی!
اسی لیے تو عرض کیا تھا:
عربی فونٹ لگانے سے پہلے فارمیٹ کر لیں یا بعد میں..جیسے آپ کی مرضی...لیکن جب بھی ٹیکسٹ کسی دوسری ویب سائیٹ یا ورڈ کی فائل سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کریں..اُسے ایک بار فارمیٹ کر لیا کریں..
جب اس جگہ یعنی ایڈیٹر میں براہ راست لکھا جاتا ہے تو اس ٹیکسٹ کا فارمیٹ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اس پر پہلے بھی غور کیا تھا..لیکن بات کچھ سمجھ نہ آسکی..
آپ نے ونڈوز سیون والے امیج کو بھی "اٹیلک" کہا ہے جبکہ مجھے تو یہ "کشیدہ" لگ رہا ہے..
اٹیلک میں الفاظ تھوڑے سے ٹیڑھے ہو جاتے ہیں اور کشیدہ میں پھیل جاتے ہیں..
بہرحال کل محترم @محمد آصف مغل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عن مجاهد، قال: جاء بشير العدوي إلى ابن عباس، فجعل يحدث، ويقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، فجعل ابن عباس لا يأذن لحديثه، ولا ينظر إليه، فقال: يا ابن عباس، مالي لا أراك تسمع لحديثي، أحدثك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
پان کے بارے کچھ معلومات حاضر خدمت ہیں:
پان مزے یا نشہ کے لئے کھانے کی ایک چیز ہے۔ یہ پان کے سبز پتوں کا لپٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے جس میں خاص مقدار میں کٹی ہوئی چھالیہ، چونا، کتھا، سونف اور اگر دل چاہے تو گلقند بھی شامل ہوتی ہے۔ لپٹے ہوئے پان کو گلوری...
منتخب شدہ فائل ڈرائیو پر اپلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی۔۔
اور اپلوڈ ہوتی ہوئی فائل کا سٹیٹس ڈرائیو کے نیچےدائیں طرف دیکھا جاسکتا ہے۔
بالکل اوپر فائل نمبر002 اپلوڈ ہورہی ہے۔۔
نیچے سکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائل نمبر002 ڈرائیو پر اپلوڈ ہونے کے بعد ظاہر ہوگئی ہے۔۔
ڈرائیو پر موجود پہلے سے کسی...
اس ڈرائیو پر فائلز کو اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے۔
اس کے کسی حصے پر رائٹ کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی ۔
جس میں نیو فولڈر، اپلوڈ فائلز اور گوگل ڈوکس وغیرہ کی آپشن ہوں گی۔
"اپلوڈ فائلز" کے بٹن کو دبانے سے ایک نئی ونڈو کھلے گی جس کے ذریعے آپ مطلوبہ فائل کو منتخب کرکے اُسے اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ اس طرح۔۔۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گوگل ڈرائیو پر پہنچنے کے دو طریقے:
پہلا یہ کہ جب آپ نے جی میل کھول رکھی ہو تو اس صفحے کے دائیں طرف کونے میں نو ڈبوں والا آئکان (گوگل ایپس) نظر آتا ہے جسے کلک کرنے پر نیچے ڈراپ ڈاؤن مینو کھل جاتا ہےاور اس میں "ڈرائیو"والا آئکان کلک کرنے سے آپ ڈرائیو تک پہنچ جاتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گوگل ڈرائیو یا مائی ڈرائیو پر اپنی آڈیو، ویڈیو، امیج، ٹیکسٹ اور پی ڈی ایف فائلز وغیرہ محفوظ کرنے کے لیے "جی میل اکاؤنٹ" کی ضرورت ہوتی ہے..
اور اس ڈرائیو تک رسائی کے لیے جی میل اکاؤنٹ کا یوزر نیم اور پاسورڈ استعمال ہوتا ہے..
گوگل ڈرائیو..کمپیوٹر پر موجود ہارڈ ڈسک...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو کم از کم ایک بار جہاز میں ممکنہ لوگوں تک مذکورہ مسئلہ بیان کر دینا چاہیئے تھا.
ویسے پائیلٹ کی طرف سے کوئی اعلان وغیرہ نہیں ہوا؟
ہیروں اور نقدی پر زکوۃ
دوست نے سوال کیا ہے کہ مالکن کے پاس چار کروڑ کے ہیرے (diamonds) ہیں اور اس کے گھر میں کام کرنے والی خادمہ کے پاس چالیس ہزار روپے ہیں جو اس نے دو ہزار کی کمیٹی ڈال کر جمع کیے تھے، دونوں پر ایک سال گزر چکا، تو مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ مالکن پر زکوۃ نہیں ہے کہ فقہاء کے نزدیک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن جی!
"آڈیو فائل" اگر آپ کے کمپیوٹر میں موجود ہے تو اُسے آپ براہ راست اس فورم پر پوسٹ نہیں کرسکتے۔
اُس "آڈیو فائل" کو پہلے کسی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔اور پھر اُس کا لنک یہاں دینا ہوگا۔۔یا
اگر کسی ویب سائیٹ پر پہلے سے موجود ہے تو اُس کا لنک یہاں پر...