الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
ڈاؤن لوڈنگ پر لگایا تو اس کا سائز 315ایم بی دیکھ کر سوچا کہ کوئی بہت ہی ضخیم کتاب ہوگی۔۔ خیر پونے گھنٹے بعد کتاب مکمل ہوئی تو صرف 94صفحات کی کتاب دیکھ کر حیرت ہوئی۔۔ابتسامہ!
اس کتاب کا سائز چھوٹا کرنے کی التجا ہے تا کہ ہر کوئی اسے آسانی سے نازل...
اسی لیے تو بزرگوں نے اس تھریڈ کے بارے پیشگی فرمایا تھا:
لیکن ہم ہیں کہ بس "یا کاپی پیسٹ تیرا ای آسرا اے"۔۔۔ابتسامہ!
بھائیو! چار اپنے الفاظ کسی کے ایک صفحے سے بہتر ہیں۔۔۔ ہا ہا ہاہا ۔۔ ہی بھلا کیوں نہ ہو۔۔
لگتا ہے کہ کوئی نیا محاورہ بن گیا ہے۔۔ابتسامہ!
’حملہ آور عمر متین کون تھا؟
امریکی ریاست فلوریڈا کے اورلینڈو شہر کے ایک نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے مسلح شخص کی شناخت عمر متین کے طور پر کی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 29 سالہ عمر متین امریکی شہری تھا اور وہ اورلینڈو کے جنوب میں سینٹ لوسی کاؤنٹی کے علاقے فورٹ پیئرس کے رہنے والے تھے۔
حکام کے مطابق...
اورلینڈو حملے کی عالمی سطح پر مذمت
امریکی شہر اورلینڈو کے ایک ہم جنس پرست کلب پر اتوار کو ہونے والے شوٹنگ کے واقعے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ اس بہیمانہ کارروائی کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک جبکہ ترپن زخمی ہو گئے تھے۔
امریکی صدر باراک اوباما نے ریاست فلوریڈا میں رونما ہونے والے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیں جی آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔ ابتسامہ!
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%88%D8%B1%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85-%D9%86%D8%B4%D8%B1%D8%AD-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D9%85%D9%84.22880/...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا
محترم شیخ صاحب!
غالبا آپ کی فورم پر آمد سے قبل @عبقری ریڈر والے رکن یہاں پر اسی طرح کے غیر مسنون ذکر و اذکار نشر کرتے رہے ہیں جس کا رد فورم پر موجود علماء و اراکین کرتے رہے ہیں...الحمد للہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب تک دو طرفہ نقطہ نظر سامنے نہ آجائے اُس وقت تک میں کوئی مشورہ دینے سے قاصر ہوں...ابتسامہ!
البتہ عام طور پر سمجھدار والدین اپنی اولاد کو اُن سے زیادہ بہتر طریقے سے سمجھتے ہیں اس لیے کہ اُن کا تجربہ اور عقل زیادہ ہوتی ہے.
بہرحال میں سمجھتا ہوں کہ آپ خوش قسمت...
’حملہ آور اور دولتِ اسلامیہ کے براہ راست روابط کا ثبوت نہیں‘
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے شخص اور دولتِ اسلامیہ کے درمیان براہِ راست روابط کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
صدر اوباما نے کہا کہ اتوار کی صبح کو ہونے والے حملے کی تحقیقات، جس...
اورلینڈو: حملہ آور کا والد پاکستان کا مخالف، طالبان کا حامی؟
امریکی شہر اورلینڈو میں پچاس افراد کے قاتل عمر متین کے والد صدیق متین کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ایک پاکستان مخالف سیاسی مبصر ہونے کے ساتھ ساتھ موجودہ صدر اشرف غنی کے بھی سخت خلاف ہے جبکہ غالباً وہ طالبان کا حامی ہے۔
اورلینڈو میں لوگ...
خطیبوں اور واعظوں کی خدمت میں
ہمارے خطیبوں اور واعظوں کو عام دنوں میں بھی لوگوں کو لمبے لمبے وعظ کہنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور رمضان میں تو گویا ان واعظوں کی چاندی ہی لگ جاتی ہے۔ ہم وعظ ونصیحت کے حق میں ہیں بلکہ اسے اصلاح معاشرہ کے لیے واجب سمجھتے ہیں لیکن لمبے لمبے وعظ کرنا اور خطبے پڑھنا ہر گز...
جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی!
آپ کا بہت شکریہ!! میری بغیر حوالے کی پوسٹ کے لیے آپ نے حوالہ ڈھونڈنے کی جدوجہد کی۔
ویسے پوسٹ نمبر4 میں حوالہ لکھ دیا تھا میں نے۔۔ابتسامہ!
’حملہ آور نے دولتِ اسلامیہ سے وفاداری کا اعلان کیا تھا‘
خبر رساں ادارے این بی سی کے مطابق حملہ آور عمر متین نے حملہ کرنے سے قبل پولیس ایمرجنسی نمبر پر کال کر کے بتایا کہ ان کا تعلق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ سے ہے جبکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے مطابق حملہ آور نے دولتِ اسلامیہ سے...